• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    طارق جمیل صاحب صوفی ہیں۔ جھوٹ بولنے میں ان کا مقابلہ کون کرسکتا ہے ۔ امام مسلم خود فرماتے ہیں: صحيح مسلم (1/ 17) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَتَّابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَفَّانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «لَمْ نَرَ الصَّالِحِينَ فِي شَيْءٍ...
  2. سرفراز فیضی

    احمق لوگ

    چلیے آپ یہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ صوفیاء میں جہلا بھی ہوتے ہیں ۔ چونکہ امام شافعی کے اس قول کو آپ جاہل صوفیوں تک ہی محدود سمجھتے ہیں تو ہم سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ: جاہل صوفی کی تعریف مع مثال پیش فرمائیں تاکہ آپ کے قول کی مزید وضاحت ہوسکے۔
  3. سرفراز فیضی

    فتویٰ اور مفتی

    بے علم مفتی وقـال مـالك - رحمه الله -: (بكى ربيعة يوماً بكاء شديداً، فقيل له: أمصيبة نزلت بك؟ قال: لا! ولكن استُفتي من لا علم عنده، وظهر في الإسلام أمر عظيم) مالک کہتے ہیں ایک مرتبہ ربیعہ بہت روئے ۔ لوگوں نے پوچھا: کیا کوئی مصیبت لاحق ہے ۔ فرمایا: نہیں ، اس بات پر رو رہا ہوں کہ ایسے لوگوں سے...
  4. سرفراز فیضی

    فتویٰ اور مفتی

    فتویٰ دینے کا اہل قال مالك - رحمه الله - عن نفسه: (ما أفتيت حتى شهد لي سبعون أني أَهْلٌ لذلك) امام مالک فرماتے ہیں میں نے میں نے کوئی فتویٰ نہیں دیا یہاں تک ٧٠ لوگوں نے میرے حق میں گواہی دے دی کہ میں فتوی دینے کا اہل ہوں۔ السير: 8 /48
  5. سرفراز فیضی

    فتویٰ اور مفتی

    فتویٰ دینے کی جرات ومن كلمات سحنون - رحمه الله -: (أجرأ الناس على الفتيا أقلهم علماً) فتویٰ دینے میں سب سے زیادہ بے باک وہی ہوتا ہے جو سب سے کم علم ہوتا ہے۔ السير: 12/63
  6. سرفراز فیضی

    فتویٰ اور مفتی

    قال شيخ الإسلام ابن تيمية: (فليس لأحد من خلق الله كائناً من كان أن يبطل قولاً أو يحرم فعلاً إلا بسلطان الحجة والبرهان) شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اللہ کی کسی مخلوق کےلیے خواہ وہ کوئی ہو حلال نہیں کہ بغیر کسی دلیل اور حجت کے وہ کسی قول کو باطل یا کسی فعل کوحرام قرار دے ۔...
  7. سرفراز فیضی

    جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد انتقال کرگئے ہیں

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
  8. سرفراز فیضی

    قرآن سنت کا محتاج ہے۔

    باقی بات صحیح پر یہ ذاکر نائک کا کام کس طرح ہے۔
  9. سرفراز فیضی

    اخلاص کیا ہے؟

    یہ بات میرے ذہن میں بھی آرہی تھی لیکن علماء نے نقل کیا ہے اس لیے میں نے ذہن پر زیادہ زور نہیں دیا۔
  10. سرفراز فیضی

    آپ کے لیے

    عنوان دیکھ کر میں سمجھا کیلے کی افادیت پر کوئی مضمون ہے ۔
  11. سرفراز فیضی

    دو کان اور ایک زبان

    وعن أبى الدرداء - رضي الله عنه - قال: " أنصف أذنيك من فيك وإنما جعل لك أذنان وفم واحدٌ لتسمع أكثر مما تتكلم ". تزكية النفوس (ص: 27) حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے : کان اور زبان کے معاملہ میں انصاف کرو۔ اللہ نے تمہیں دو کان اور ایک زبان دی ہے ۔ تاکہ تم زیادہ سنو اور کم بولو۔
  12. سرفراز فیضی

    نیتوں کا فرق

    وقال بعض السلف: " رب عملٍ صغيرٍ تعظمه النية، وربّ عمل كبير تصغيره النية ". تزكية النفوس (ص: 11) اسلاف میں سے کسی نے کہا ہے: کتنے سارے چھوٹے عمل ہیں جن کو نیت بڑا بنا دیتی ہے۔ اور کتنے سارے بڑے اعمال ہیں جن کو نیت پست کردیتی ہے ۔
  13. سرفراز فیضی

    اخلاص کیا ہے؟

    وقال الفُضَيْل: " ترك العمل من أجل الناس رياء، والعملُ من أجل الناس شرك، والإخلاص: أن يعافيك الله منهما ". تزكية النفوس (ص: 10) فضیل فرماتے ہیں: لوگوں کے لیے عمل ترک کردینا ریا ہے، لوگوں کے لیے عمل کرنا شرک ہے ۔ اور اخلاص یہ ہیکہ اللہ تم کو ان دونوں محفوظ رکھے ۔
  14. سرفراز فیضی

    مخلص کون؟

    قال يعقوب: " المخلص من يكتم حسناته كما يكتم سيئاته ". تزكية النفوس (ص: 10) یعقوب کہتے ہیں: مخلص وہ ہے جو اپنی نیکیاں بھی ویسے ہی چھپائے جیسے اپنی برائیاں چھپاتا ہے ۔
  15. سرفراز فیضی

    قرآن سنت کا محتاج ہے۔

    عن مكحول قال: القرآن أحوج إلى السنة من السنة إلى القرآن. موسوعة مواقف السلف في العقيدة والمنهج والتربية (2/ 152) مکحول فرماتے ہیں: قرآن سنت کا اس سے زیادہ محتاج ہے جتنا سنت قرآن کی(تشریح کےلیے)
  16. سرفراز فیضی

    نوح کی کشتی

    وجاء في ذم الكلام عن ابن وهب قال: كنا عند مالك بن أنس فذكرت السنة فقال: السنة سفينة نوح من ركبها نجا ومن تخلف عنها غرق. موسوعة مواقف السلف في العقيدة والمنهج والتربية (3/ 5) ابن وہب کا فرمان ہے : سنت نوح کی کشتی کے مانند ہے۔جو اس میں سوار ہوگا نجات پائے گا۔ اور جو دور رہے گا غرق ہوجائے گا۔
  17. سرفراز فیضی

    اللہ کیا قبول کرتا ہے؟

    وَقَالَ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ: " لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنَ الْأَعْمَالِ إِلَّا مَا كَانَ صَوَابًا، وَمِنْ صَوَابِهَا إِلَّا مَا كَانَ خَالِصًا، وَمِنْ خَالِصِهَا إِلَّا مَا وَافَقَ السُّنَّةَ ". الاعتصام للشاطبي ت الهلالي (1/ 124) ابو محمد بن عبدالوہاب الثقفی کا...
  18. سرفراز فیضی

    قول کی قبولیت

    وَخَرَّجَ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا يَسْتَقِيمُ قَوْلٌ إِلَّا بِعَمَلٍ، وَلَا قَوْلٌ وَعَمَلٌ إِلَّا بِنِيَّةٍ، وَلَا قَوْلٌ وَلَا عَمَلٌ وَلَا نِيَّةٌ، إِلَّا مُوَافِقًا لِلسُّنَّةِ ". الاعتصام للشاطبي ت الهلالي (1/ 113) سفیان الثوری فرماتے ہیں: قول بغیر عمل کے بے کار ہے اور قول و...
  19. سرفراز فیضی

    ترازو کے دو پلڑے

    قال عون بن عبد الله: " الدنيا والآخرة فى القلب ككفتى الميزان ما ترجح إحداهما تخف الأخرى ". تزكية النفوس (ص: 61) دنیا اور آخرت ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ہے، ان میں سے ایک نیچے جھکے تو دوسرا اوپر ہی جائے گا۔
  20. سرفراز فیضی

    دو بیویاں

    وقال وهب: " إنما الدنيا والآخرة كرجل له امرأتان إذا أرضى إحداهما أسخط الأخرى ". تزكية النفوس (ص: 61) وہب کہتے ہیں: دنیا اور آخرت کی مثال اس آدمی کی طرح ہے جس کی دو بیویاں ہوں۔ ایک کو راضی کرے گا تو دوسری لامحالہ ناراض ہوجائے گی۔
Top