• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جامع مسجد میں بھی بارش کی دعا مانگنا (۵۵۲)۔ سیدنا انسؓ کی حدیث اس شخص کے بارے میں، جو کہ مسجد میں داخل ہوا اور نبیﷺ کھڑے ہو کر خطبہ فرما رہے تھے پس اس نے عرض کی کہ بارش کے لیے دعا مانگیں، پہلے کئی مرتبہ گزر چکی ہے (دیکھیے حدیث : ۵۱۹) اور اس روایت میں ہے کہ (انسؓ) کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم ...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :نبیﷺ کا بد دعا دینا کہ یا اللہ ! ان پر ایسی قحط سالی ڈال جیسی یوسف (کے عہد) کی قحط سالی (تھی) (۵۴۸)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی حدیث کہ نبیﷺ غریب مسلمانوں کے لیے دعائے نجات مانگتے اور (قبیلہ) مضر (کے کافروں) پر بد دعا کرتے۔ ۔ ۔ پہلے گزر چکی ہے (دیکھیے حدیث : ۵۴۵) اور اس روایت میں کہتے ہیں کہ...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    بارش طلب کر نے کا بیان باب : استسقاء کا بیان (۵۴۷)۔ سیدنا عبداللہ بن زیدؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ استسقاء کے لیے (جنگل کی طرف) تشریف لے گئے اور (اس وقت) آپﷺ نے چادر الٹ لی۔ اور ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے دو رکعت نماز پڑھی۔
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد قنوت کا پڑھنا (۵۴۴)۔ سیدنا انسؓ سے سوال کیا گیا کہ نبیﷺ نے صبح کی نماز میں قنوت پڑھا تھا ؟ انہوں نے کہا ہاں، پھر پوچھا گیا کہ کیا رکوع سے پہلے آپﷺ نے قنوت پڑھی تھی ؟ انہوں نے کہا رکوع کے بعد کچھ دنوں تک۔ (۵۴۵)۔ سیدنا انسؓ ہی سے روایت ہے کہ ان سے قنوت کی بابت...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : سواری پر وتر پڑھنا (درست ہے) (۵۴۳)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ سفر میں نماز وتر اپنی سواری پڑھا کرتے تھے۔
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : چاہیے کہ اپنی آخر نماز وتر کو بنائے (۵۴۲)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' (اے لوگو!) تم رات کے وقت اپنی آخری نماز وتر کو بناؤ۔ ''
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز وتر کے اوقات (۵۴۱)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ رات کے ہر حصہ میں رسول اللہﷺ نے نماز وتر پڑھی ہے کبھی اول شب میں، کبھی نصف شب اور کبھی آخر شب میں اور آخر میں نبیﷺ کا وتر صبح کے قریب پہنچا۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    وتر کا بیان باب : وتر کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے ؟ (۵۳۹)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبیﷺ سے نماز تہجد کی بابت پوچھا تو رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' نماز شب کی دو رکعتیں ہیں پھر جب تم میں سے کسی کو صبح ہو جانے کا خوف ہو تو وہ ایک رکعت پڑھ لے، یہ ایک رکعت جس قدر نماز وہ پڑھ چکا...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جس شخص نے عید کے دن جب واپس ہونے لگا تو راستہ بدل دیا (۵۳۷)۔ سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ ، ایک راستے سےعید گاہ جاتے اور واپسی پر راستہ بدل دیتے تھے (۵۳۸)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کی حدیث حبشی لوگوں کے کھیل کے بارے میں پہلے گزر چکی ہے (یکھیے حدیث : ۲۸۶) اس روایت میں یہ زیادہ کیا ہے کہ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عیدگاہ میں اونٹ کی یا اور کسی جانور کی قربانی کرنا (۵۳۶)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ اونٹ کی یا کسی اور جانور کی قربانی عید گاہ میں کیا کرتے تھے۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : منیٰ میں قیام کے دوران اور عرفات میں تکبیر کہنا (۵۳۵)۔ سیدنا انسؓ سے تلبیہ کی بابت پوچھا گیا کہ تم نبیﷺ کے ہمراہ کس طرح کیا کرتے تھے ؟ سیدنا انسؓ نے کہا کہ تلبیہ کہنے والا تلبیہ کہہ لیتا تھا اسے منع نہ کیا جاتا اور تکبیر کہنے والا تکبیر کہہ لیتا تھا تو اسے بھی منع نہ کیا جاتا تھا۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : ایام تشریق میں عبادت کر نے کی فضیلت (۵۳۴)۔ سیدنا ابن عباسؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' اور کسی بھی دن میں عبادت کرنا ان دس دنوں میں عبادت کر نے سے افضل نہیں ہے۔ '' صحابہ نے عرض کی کہ جہاد بھی نہیں ؟ تو آپﷺ نے فرمایا : ''ہاں ! جہاد بھی نہیں مگر وہ شخص جو جہاد میں اپنی جان...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : خطبہ،عید کی نماز کے بعد (دینا چاہیے) (۵۳۳)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ میں نے عید کی نماز رسول اللہﷺ اور ابو بکرؓ، عمرؓ اور عثمانؓ کے ساتھ پڑھی۔ یہ سب لوگ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت نماز ادا کرنا (۵۳۲)۔ سیدنا ابن عباسؓ اور جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ (رسول اللہﷺ کے عہد میں) عید الفطر اور عید الاضحٰی کے دن نماز (عید) کی اذان نہ کہی جاتی تھی۔ (فائدہ) پیدل یا سوار جا نے کی ممانعت نہ ہونے کی وجہ سے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عید گاہ کی طرف بغیر منبر کے جانا (۵۳۱)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن عید گاہ تشریف لے جاتے تھے تو سب سے پہلی چیز جس سے رسول اللہﷺ ابتدا فرماتے تھے نماز تھی۔ نماز مکمل ہو جانے کے بعد آپﷺ لوگوں کے مقابل کھڑے ہو جاتے اور لوگ اپنی صفوں میں بیٹھے رہتے پس...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عید قربان کے دن کھانا کھانا (کس وقت مسنون ہے) (۵۲۹)۔ سیدنا براء بن عازؓب کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو خطبہ میں فرماتے ہوئے سنا : '' ہم اپنے اس (عید کے) دن سب سے پہلے جو کام کریں گے وہ یہ ہے کہ نماز پڑھیں گے، اس کے بعد واپس آ کر قربانی کریں گے۔ پس جو کوئی ایسا کرے گا وہ ہماری سنت (کی راہ) پر...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عید الفطر کے دن (نماز کے لیے) نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینا چاہیے (۵۲۸)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ عید الفطر کے روز دن چڑھنے دیتے تھے یہاں تک کہ چند کھجوریں کھا لیتے (یعنی نماز عید سے پہلے) ۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپﷺ طاق کھجوریں کھاتے تھے۔
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    عیدین کا بیان باب : عید کے دن ڈھالوں اور برچھیوں سے کھیلنا (۵۲۷)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ نبیﷺ تشریف لائے اور میرے پاس دو لڑکیاں تھیں جو بعاث کی لڑائی کا قصہ گا رہی تھیں پس رسول اللہﷺ لیٹ رہے اور آپﷺ نے اپنا منہ پھیر لیا۔ پھر ابوبکر صدیقؓ آئے اور انہوں نے مجھے ڈانٹا اور کہا کہ...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اگر دشمن کا پیچھا کر رہے ہوں یا دشمن پیچھا کر رہا تو نماز سواری پر اور اشارے سے پڑھنا (۵۲۶)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ جب غزوۂ احزاب سے واپس ہوئے تو ہم سے فرمایا : '' کوئی شخص عصر کی نماز نہ پڑھے مگر بنی قریظہ میں پہنچ کر۔ '' تو بعض لوگوں کو عصر کا وقت راستہ ہی میں ہو گیا اس لیے بعض...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :نماز خوف پیا دہ اور سوار (دونوں حالتوں میں پڑھائی جا سکتی ہے) (۵۲۵)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ دوسری روایت میں (رسول اللہﷺ کا فرمان نقل) فرماتے ہیں کہ اگر دشمن، ان (مسلمان سپاہیوں) سے زیادہ ہوں تو (یہ مسلمان سپاہی) پیادہ اور سوار (جس طرح ممکن ہو نماز) پڑھ لیں۔ فائدہ : ثابت ہوا کہ مسلمان فوج کے...
Top