الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں یہ ایم ایس ورڈ 2007 میں قرآن مجید کا سافٹ وئیر ہے اور یہ ایک بہترین سافٹ وئیر ہے سکرین شاٹس ملاحظہ کریں۔
یہاں viewکے ساتھ ایک آپشن ہے Add-insکا اس پر کلک کریں۔
بائیں جانب ایک آپشن نظر آئے گا
تصویر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ونڈوز ایکس پی کی شارٹ کٹ کیز
اس سے آپ مائی کمپیوٹر کو ایکسپلورر میں کھول سکتے ہیں۔
اس سے آپ Runکو اوپن کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ utility Managerکو اوپن کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ Desktopکو سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
اس سے آپSearchوندو کو اوپن کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ کی ونڈو ایک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
ویلکم سکرین کو کیسے آف کیا جاتا ہے اس ٹپ میں ہم یہ جانیں گے ان شاءاللہ
control panelمیں جا کر user accountپر کلک کریں۔
اور یہ سیٹنگ کریں۔
یہاں یہ چیک ہٹا دیں۔
اوکے کر کے سسٹم ریسٹارٹ کر دیں۔
دعاوں کا طلبگار...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
بغیر نام کا فولڈر کس طرح بناتے ہیں اس ٹپ میں ہم یہ جانیں گے ان شاءاللہ۔
ڈیسک ٹاپ پر رایٹ کلک کر کے New<Folder پر کلک کریں۔
اب Altکو پریس رکھتے ہوئے 255 پریس کر دیں۔
آپ کا بغیر نام کے فولڈر بن جائے گا ۔
دعاگو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آج جو سافٹ وئیر آپ لوگوں سے شئیر کر رہا ہوں یہ نہایت ہی آسان اور سائز میں ہلکا سافٹ وئیر ہے لیکن کام میں اتنا ہی بہترین ۔اس سافٹ وئیر سے سکرین شاٹس لینے کا کام لیا جاتا ہے اس سے سکرین شاٹس لینا بہت ہی آسان ہے۔ویسے تو سکرین شاٹس لینے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
آج ایک چھوٹی سی ٹپ کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔آپ جو بھی چیز کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ Recycle Bin میں جاتی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ڈیلیٹ کی گئی فائل ری سائیکل بین میں نہ جائے تو آپ فائل پر کلک کر کے
Shift+Delete...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل سے بخیریت ہوں گے۔آج میں بغیر کسی سافٹ وئیر کے کسی بھی لوکل ویب سائٹ کو بلاک کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ان شاءاللہ
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\hostsاس پاتھ پر جائیں
یا رن میں یہی پاتھ لکھ کر انٹر پریس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں کوئی تحریر لکھنے کے لئے اردو اور انگلش لینگویج کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اسی حوالے سے میں آج ایک چھوٹی سی ٹپ شئیر کروں گا ان شاءاللہ
نوٹ:اگر کسی بھائی یا بہن نے یہ ٹپ پہلے شئیر کی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
شارٹ کٹ بنانے کا طریقہ۔
ڈیسک ٹاپ پر رائیٹ کلک کریں اور شارٹ کٹ پر کلک کریں۔اور تصویروں کے مطابق کریں۔
لیں جی کلپ بورڈ کا شارٹ کٹ آئیکون بن گیا ہے۔
آپ اسی طرح کسی بھی پروگرام کا شارٹ کٹ بنا سکتے ہیں بس لوکیشن صحیح دینی ہے۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا انسان کو فطرتی باتوں پر پکڑ ہو گی؟مثلا انسان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں یہ بتایا ہے کہ انسان جلد باز ہے،تو اگر کوئی جلد بازی کرے تو اس کا انسان کو گناہ ہو گا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی رشتے دار،دوست،ہمسائے وغیرہ میں سے اگر کسی کی عادات ایسی ہوں کہ آدمی کو پسند نہ آئیں مثلا کوئی دین اسلام کے شعائر کا مذاق اڑاتا ہو یا کوئی حسد اور بغض رکھتا ہو یا کوئی باتوں باتوں میں طنز و تنقید اور ہٹ بازی کرے تو ایسے لوگوں کے شر سے بچنے کے لیے ان سے قطع...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قیامت کے دن جب نوافل سے فرض نمازوں کی کمی پوری کی جائے گی ان میں فجر سے پہلے دو سنتیں،ظہر سے پہلے چار سنتیں اور بعد میں دو سنتیں،عصر سے پہلے نوافل،مغرب کے بعد دو سنتیں،عشاء کے بعد دو سنتیں اور وتر بھی شامل ہیں یا ان سے علیحدہ نوافل پڑھنے ہوں گے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی کو کوئی خوشی ہو مثلا کسی کا بچہ پیدا ہو یا کسی کو نوکری مل جائے یا کسی نے کوئی چیز خریدی ہو؟اور وہ اس موقع پر کوئی چیز کی دعوت کرے تو کیا کھا لینی چاہیے چاہے بد عقیدہ شخص ہی کیوں نہ ہو؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی موحد شخص کو قیامت کے دن پکڑ ہو گئی اور اسے عارضی طور پر جہنم میں اس کے گناہوں جتنی سزا کے لیے ڈال دیا گیا تو کیا جہنم میں اسے کافروں کی طرح عذاب دیا جاتا رہے گا یا نہیں۔صرف آگ میں کچھ عرصے کے لیے جلنا ہو گا؟اور کیا موحد آدمی خود اپنے لیے قیامت کے دن اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی نماز میں سجدہ سہو کرنا ہو اور سجدہ سہو کرنا ہی بھول جائے اور آدمی سلام پھیر دے تو کیا کرے؟کیا فورا کسی سے کلام کرنے سے پہلے دو سجدے کر لے یا نماز دوبارہ پڑھے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر اپنی جان بچانے کے لیے کسی پر حملہ کیا جائے تو اس کا مواخذہ بھی قیامت والے دن ہو گا؟مثلا اگر کوئی ہم سے موبائل یا موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کرے اور ہم رد عمل میں اسے کوئی چیز مار دیں جس سے وہ زخمی ہو جائے تو کیا اس شخص کو قیامت کے دن اس کا حساب دینا ہو گا؟اور...