• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    جامعہ محمدیہ اہلحدیث خان پور

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جامعہ محمدیہ اہل حدیث (للبنین و للبنات) خانپور قاری عبدالوکیل صدیقی رئیس جامعہ خانپور خانپور( ضلع رحیم یار خان) کراچی لاہور کے درمیان ریلوے لائن پر واقع ایک معروف ریلوے جنکشن اور مشہور کاروباری منڈی اور سابقہ ریاست بہاولپور کا قدیمی شہر ہےجس کی آبادی تقریبا دو لاکھ...
  2. م

    کیا اللہ تعالیٰ کو رب الارباب کہنا درست ہے؟

    کیا اللہ تعالیٰ کو رب الارباب کہنا درست ہے؟
  3. م

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ محبت کا حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ محبت کا حکم اللہ تعالیٰ کے ساتھ ایسی محبت کرنا اہل ایمان پر فرض ہے جو باقی تمام محبتوں پر غالب ہو۔ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ ۭ قُلْ اِنْ كَانَ اٰبَاۗؤُكُمْ وَاَبْنَاۗؤُكُمْ وَاِخْوَانُكُمْ وَاَزْوَاجُكُمْ...
  4. م

    حکمران کی ذمہ داری

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حکمران کی ذمہ داری ایک مرتبہ خلافت عثمانیہ کے حکمران سلیمان قانونی (66-1520ء)کی خدمت میں ایک بوڑھی خاتون یہ شکایت لے کر حاضر ہوئی کہ خلیفہ کے سپاہیوں نے اس کے مویشی چرا لیے ہیں جبکہ چوری کے وقت وہ اپنے گھر کے اندر سو رہی تھی۔ سلیمان ذی شان نے بڑھیا کی سرزنش کرتے ہوئے...
  5. م

    اصطلاحات حدیث

    السلام علیکم خوبصورت فارمیٹنگ میں فائل ڈاؤن لوڈ کریں۔ اصطلاحات حدیث
  6. م

    خنساء رضی اللہ عنہا کی ایمان افروز نصیحت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم خنساء رضی اللہ عنہا کی ایمان افروز نصیحت امیرالمومنین حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دور میں مثنی ابن حارثہ شیبانی رضی اللہ عنہ قادسیہ کی طرف روانہ ہوئے تو لشکر میں سیدہ خنساء رضی اللہ عنہا بھی اپنے چار بیٹوں کے ساتھ شریک تھیں۔میدان جنگ میں لڑائی شروع ہونے سے ذرا پہلے...
  7. م

    بہترین عورت کی خوبیاں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بہترین عورت کی خوبیاں ایک اعرابی سے جس کا عورتوں کی صفات کے بارے میں خاصہ تجربہ تھا ،پوچھا گیا:بہترین عورت میں کیا خوبیاں ہونی چاہییں؟ اس نے جواب دیا:ایک اچھی عورت میں درج ذیل خوبیاں ہوتی ہیں: کھڑی ہو تو لمبے قد کی ہو بیٹھی ہو تو نمایاں نظر آئے ۔گفتگو کرے تو سچ بولے۔اس...
  8. م

    اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا : میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے۔شادی کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وہ لنگڑی ہے۔کیا اس کو اس کے والدین کے گھر واپس بھجوا دوں؟ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرمانے لگے:اگر تمہیں بیوی کے ساتھ دوڑ...
  9. م

    دوستی کی اہمیت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دوستی کی اہمیت دوستی انسان کے دین کو بدل دیتی ہے۔ عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم الرجل على دين خليله فلينظر أحدكم من يخالل اچھی یا بڑی دوستی انسان کے عقائد و اعمال پر اثر انداز ہوتی ہے۔ عن أبي موسى ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏...
  10. م

    نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا ۔ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے ۔اس نے بیوی کو مخاطب یا اور کہنے لگا : سنو اگر تو اوپر چڑھی تو تجھے طلاق 'نیچی اتری تو بھی طلاق اور اپنی جگہ...
  11. م

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے محبت کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے محبت کی فضیلت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دوستوں کے لیے دنیا اور آخرت دونوں جگہ بشارتیں ہی بشارتیں ہیں ان کے لیے آخرت میں کسی قسم کا خوف ہو گا نہ غم اَلَآ اِنَّ اَوْلِيَاۗءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا ھُمْ يَحْزَنُوْنَ 62۝ښ الَّذِيْنَ...
  12. م

    مسلمانو کیا تم بھی!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مسلمانوں کیا تم بھی! جرمنی کا چانسلر ترکی کے دورے پر آیا۔وزرت ثقافت و تعلیم ترکیہ نے اس کے بے مثال استقبال کا پروگرام بنایا۔ اپنی ثقافت،اپنی تہذیب دکھانے کے لیے اور اپنے آپ کو ایک ایڈوانس ملک ثابت کرنے کے لیے وہ بعض اسکولوں کی نوجوان بچیوں کو سڑکوں پر لے آئے ۔سڑکوں کے...
  13. م

    کفار سے دوستی کی آخرت میں سزا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کفار سے دوستی کی آخرت میں سزا کفار سے دوستی اور تعاون کرنے والوں کے لیے آخرت میں سزا سے متعلق چند قرآنی آیات درج ذیل ہیں: بَشِّرِ الْمُنٰفِقِيْنَ بِاَنَّ لَھُمْ عَذَابًا اَلِيْـمَۨا ١٣٨؁ۙالَّذِيْنَ يَتَّخِذُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَاۗءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ۭ...
  14. م

    محدث اور رشد کے پرانے شمارے بذریعہ منی آرڈر؟

    السلام علیکم کیا محدث اور رُشد رسالے کی پچھلے سال کی تمام ہارڈ کاپیز اکھٹے منی آرڈرز کے ذریعے منگوائی جا سکتی ہیں،مثلا محدث جنوری 2011سے لے کر دسمبر2011تک کے تمام رسالوں کو ان کا منی آرڈرز بھیج کر اکھٹے ان کی ہارڈ کاپیز لے لی جائیں۔کیا ایسا ممکن ہے؟
  15. م

    میرے کورل ڈرا کے ٹیوٹوریلز کے لنکس

    السلام علیکم Links of Corel Draw Tips And Toturials
  16. م

    سنن ابو داود کا سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں۔

    السلام علیکم سنن ابو داود کا سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں۔ سنن ابو داود
  17. م

    انجانے مین ضعیف حدیث پر عمل

    السلام علیکم اگر ایک عام شخص صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے علاوہ دیگر کتب احادیث میں احادیث پڑھ کر عمل کرتا رہتا ہے لیکن وہ حدیث ضعیف ہو تو کیا اس کا یہ عمل باطل ہو جائے گا اور قیامت کے دن اس کو سزا ملے گی؟
  18. م

    سند میں صرف ایک ہی راوی کے مجروح ہونے سے روایت رد کیوں ؟

    السلام علیکم اگر ایک حدیث کو روایت کرنے والے پانچ یا سات آدمی ہوں اور ان میں سے ایک ،فاسق فاجر،کذاب ہو تو وہ روایت قابل قبول نہیں ہوتی۔اس کی کیا وجہ ہے۔ مثلا چار ثقہ شخص کہیں کہ فلاں گھر میں درخت ہے اور ایک کذاب شخص بھی کہے کہ فلاں گھر میں درخت ہے تو کیا اس کی بات کو رد کر دیا جائے گا۔یہ مسئلہ...
  19. م

    مجہول آدمی کی روایت کیوں ناقابل قبول ہے۔وجوہات بیان کریں؟

    السلام علیکم مجہول آدمی کی روایت کیوں ناقابل قبول ہے۔وجوہات بیان کریں؟
  20. م

    قضا نمازوں کے بارے میں سوال

    محدث فتوی سائٹ پر قضا نمازوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں میں نے پڑھا ہے جس کا مفہوم ہے کہ جس طرح نماز قبل از وقت پڑھنا درست نہیں تو اس نماز کے وقت ختم ہو جانے کے بعد اسے قضا یا بہت دنوں کے بعد قضا ادا کرنا درست نہیں ۔اور لکھا ہے کہ امام ابن تیمیہ اسی موقف کے قائل ہیں۔ تو کیا یہ بات درست ہے؟
Top