الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا امام محمد بن عبدالوہاب صاحب نے صوفیت سے متاثر ہو کر کوئی کتاب لکھی تھی؟کیونکہ میں نے کتابوں کے مطالعے کے دوران ایک بات پڑھی ہے کہ امام محمد بن عبدالوہاب بھی صوفیت سے اپنا دامن نہ بچا سکے اور ایک کتاب لکھی۔آگے اس کتاب کا نام لکھا ہوا تھا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عقیدہ الولاء والبراء ہی دو قومی نظریہ ہے
عقیدہ "الولاء والبراء" کی بنیاد کلمہ توحید ہے۔تمام انبیاء کرام علیھم السلام اسی کلمہ توحید کی دعوت لے کر آئے جیسے ہی انبیاء کرام علیھم السلام نے لوگوں کو اس کلمہ کی دعوت دی ان میں دو گروہ بن گئے ایک کلمہ توحید کا اقررار کرنے والا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اکرم ﷺ کے ساتھ محبت کی فضیلت
رسول اکرم ﷺ سے محبت کرنے والا قیامت کے روز جنت میں آپ ﷺ کے ساتھ ہو گا۔
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى السَّاعَةُ قَالَ وَمَا...
السلام علیکم
قرآن بھی اللہ کی وحی ہے اور حدیث بھی،لیکن حدیث وحی خفی ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ جن احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی قول،فعل یا کسی عمل پر خاموشی اختیار کی گئی ہو جسے حدیث تقریری کہا جاتا ہے،وہ تو اللہ کی طرف سے حکم ہے۔
لیکن بعض روایات میں صرف ایک صحابی کی دوسرے صحابی...
السلام علیکم
کیا اگر کسی کو شخص کو شک ہو کہ کوئی جادوگر،حاسد یا شریر انسان مجھے نظر مارتا رہتا ہے،یا میرے خلاف سازشیں (جادو ٹونے) وغیرہ کرتا رہتا ہے تو وہ اپنے اوپر معوذات پڑھنے کے ساتھ ساتھ معوذات کو نہانے والے پانی پر پھونک کر اس سے نہا بھی سکتا ہے؟یا یہ قرآن مجید کی بے حرمتی ہو گی؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہل ایمان کے ساتھ محبت کا حکم
اہل ایمان پر اللہ اور رسول ﷺ کے بعد تمام اہل ایمان کے ساتھ محبت اور دوستی کرنا واجب ہے۔
اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّٰهُ وَرَسُوْلُهٗ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوا الَّذِيْنَ يُقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَيُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَهُمْ رٰكِعُوْنَ 55...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اکرم ﷺ کے ساتھ محبت کےتقاضے
رسول اللہ ﷺ جس بات کا حکم دیں اس پر عمل کیا جائے اور جس چیز سے منع فرمائیں اس سے رکا جائے۔
وَمَآ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ ۤ وَمَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ...
اس سال سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس خانپور میں عبدالسلام عزیزی صاحب نے خوبصورت قرآت اور تلاوت کی۔میں نے یہ براہ راست ملاحظہ فرمائی تھی ۔الحمدللہ
لیکن میں بہت پیچھے کرسیوں پر بیٹھا ہوا تھا۔بہت ہی خوبصورت قرآت اور تلاوت قرآن مجید کی۔آپ لوگ بھی سن کر دیکھیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=lvqqBuOg4k4
شیخ منصور احمد مدنی صاحب نے اپنے نفس کا محاسبہ کرنے کے موضوع پر ایک بہترین تقریر کی ہے،آپ لوگ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=ysu6fmLiZJo
السلام علیکم
ایک بریلوی نے ایک فورم پر لکھا ہے کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ حضرت خضر علیہ السلام وہ شخص ہیں جو علم غیب جانتے تھے۔اس قول سے اس آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے علم غیب کا جواز پیش کیا ہے۔اس کے بارے میں بتائیں کہ کیا یہ قول درست ہے؟