الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نام کتاب
فضائل اہلحدیث
تألیف
حافظ ابوبکر احمد بن علی بن ثابت الخطیب البغدادی رحمہ اللہ
مترجم
الشیخ خالد گرجاکھی حفظہ اللہ
نظر ثانی
الشیخ عبدالعظیم حسن زئی اور حافظ عبدالحمید گوندل حفظہما اللہ
ناشر
دارالتقوی کراچی
محمد اقبال کیلانی صاحب اپنی کتاب "اتباع سنت کے مسائل میں" لکھتے ہیں:۔ آج کل دین کے حوالے سے سیاست کی وادی پر خار میں وطن کی قریبا تمام قابل ذکر دینی جماعتیں بر سر پیکار ہیں جو جماعتیں اپنے مبلغ علم کی بنا ء پر خود شرک و بدعات میں مبتلا ہیں ،ان کا تو ذکر ہی کیا ،البتہ وہ دینی جماعتیں جو شرک و...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا
احمد بن علی عجمی حفظہ اللہ کی مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا۔اس ویڈیو میں دیکھیں کیسے یہ خبیث کفار (یہود ونصاری) کی فوجیں ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں پر ظلم کرتی ہیں۔آج جن کفار کے ساتھ ہماری ہمدردیاں ختم نہیں ہوتی۔اے مسلمانوں ،ہوش کرو،یہ کفار...
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں "ماہنامہ محدث رسالہ" کے متعلق تجویز دینا چاہتا ہوں کہ جس طرح "محدث لائبریری"میں موجود کتب کے لنکس "محدث فورم" پر لگائے گئے ہیں ،اسی طرح "ماہنامہ محدث رسالے"کی "پی ڈی ایف" فائلز اور "یونی کوڈ" فائلز کے لنکس بھی محدث فورم پر لگائے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
طہ جنید حفظہ اللہ کی آواز میں نماز وتر میں قرآن مجید کی خوبصورت تلاوت ہے۔یقین کریں آواز دل کو لگتی ہے۔آپ لوگ بھی سن کر دیکھیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=pYkKWazuYx4
السلام علیکم
اگر کوئی شخص تنگدستی کے باوجود کسی سے کچھ نہ مانگے یعنی اس کی عزت نفس ایسی ہو کہ اسے اللہ کے علاوہ دوسرے سے مانگتے ہوئے شرم آئے تو ایسے شخص کا کیا ثواب ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اللہ ﷺ کے حقوق
مخلوق کے حقوق میں نبی اکرمﷺ کا حق سب سے زیادہ اہم ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
إِنَّآ أَرْسَلْنَٰكَ شَٰهِدًۭا وَمُبَشِّرًۭا وَنَذِيرًۭا ﴿8﴾ لِّتُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لا يؤمن أحدكم حتى...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قریبی رشتہ داروں کے حقوق
اسلام میں قرابت داروں اور رشتہ داروں کے حقوق کا بھی خیال رکھا گیا اور انہیں ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔فرمان الہی ہے:
وَءَاتِ ذَا ٱلْقُرْبَىٰ حَقَّهُۥ
نیز فرمایا:
وَٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا۟ بِهِۦ شَيْا ۖ وَبِٱلْوَٰلِدَيْنِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
والدین کے حقوق
اولاد پر والدین کو جو فضیلت حاصل ہے،وہ ایک معروف اور مسلم حقیقت ہے کیونکہ والدین ہی اولاد کے وجود میں آنے کا ذریعہ ہیں،لہذا ان کا اولاد پر بڑا حق ہے۔ان دونوں نے اسے بچپن میں پالا۔اسے ہر طرح کا آرام پہنچانے کے لیے خود تکلیفیں برداشت کیں۔اے انسان! تیری ماں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہمسایوں کے حقوق
ہمسایہ وہ ہے جو آپ کے گھر کے قریب ہو،اس کا آپ پر بہت برا حق ہے۔اگر وہ نسب میں سے آپ سے قریب ہو اور مسلمان بھی ہو ،تو اس کے تین حقوق ہیں:ہمسائیگی،قرابت داری اور اسلام کا حق۔اگر وہ نسب میں قریب ہے لیکن مسلمان نہیں تو اس کے دو حق ہیں: ایک ہمسائیگی کا اور...
السلام علیکم
کیا اگر کسی کی وادہ اپنے بیٹے کے لیے کوئی لڑکی پسند کرے لیکن لڑکے کو وہ لڑکی پسند نہ ہو تو کیا وہ اپنی ناپسندی کا اظہار کر دے یا اپنی والدہ کے احترام میں رضامندی سے رشتہ قبول کر لے؟
السلام علیکم
کیا اگر والدین اپنی کسی اولاد میں سے کسی ایک کو کوئی ایسی چیز لے کر دیں جو اس کی دوسری اولاد کو ضرورت نہ ہو تو پھر بھی یہ بے انصافی میں شامل ہو گی؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
غیر مسلموں کے حقوق
غیر مسلموں میں ہر طرح کے کافر شامل ہیں اور ان کی چار قسمیں ہیں:
(1) حربى
(2) مستامن
(3) معاهد
(4) ذمى
حربی
وہ کافر جو مسلمانوں سے برسرپیکار ہوں۔حربی کفار کا ہم پر کوئی حق نہیں کہ ان کی کوئی حمایت یا رعایت کی جائے۔
مستامن
وہ کافر جو مسلمانوں...
عام مسلمانوں کے حقوق
عام مسلمانوں کے حقوق بہت زیادہ ہیں۔صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
حق المسلم على المسلم ست قيل ما هن يا رسول الله قال إذا لقيته فسلم عليه وإذا دعاك فأجبه وإذا استنصحك فانصح له وإذا عطس فحمد الله فسمته وإذا مرض فعده وإذا مات فاتبعه (صحیح مسلم)...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حکمرانوں اور رعایا کے حقوق
"ولاۃ" (حکمران) وہ لوگ ہیں جو مسلمانوں کے امور کے نگران ہوتے ہیں خواہ یہ ولایت "عامہ" ہو ،جیسے سلطنت کا سربراہ اعلیٰ یا "خاصہ" ہو،جیسے کسی مخصوص ادارے یا معین کام کا سربراہ اور ان سب کا اپنی اپنی عریت پر حق ہوتا ہے جس سے وہ اپنے فرائ انجام دے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
ملائکہ
وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًۭا ثُمَّ يَقُولُ لِلْمَلَٰٓئِكَةِ أَهَٰٓؤُلَآءِ إِيَّاكُمْ كَانُوا۟ يَعْبُدُونَ ﴿۰٤﴾قَالُوا۟ سُبْحَٰنَكَ أَنتَ وَلِيُّنَا مِن دُونِهِم ۖ بَلْ كَانُوا۟ يَعْبُدُونَ ٱلْجِنَّ ۖ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
مشرکین عرب بتکدوں اور خانقاہوں میں اپنے بزرگوں اور اولیائے کرام کے بتوں کے سامنے جو مراسم عبودیت بجا لاتے تھے ان میں درج ذیل رسول شامل تھیں،بتکدوں میں مجاور بن کے بیٹھنا،بتوں سے پناہ طلب کرنا،انہیں زور زور سے پکارنا ،حاجت روائی اور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عقیدہ توحید کی وضاحت
توحید کا مادہ "وحد" ہے اور اس کے مصادر میں سے "وحد" اور "وحدۃ" زیادہ مشہور ہیں۔جس کا مطلب ہے اکیلا اور بے مژال ہونا۔"وحید" یا "وحد" اس ہستی کو کہتے ہیں جو اپنی ذات اور اپنی صفات میں اکیلی اور بے مثال ہو۔"وحد" کا واؤ ہمزہ سے بدل کر "احد" بنا ہے۔یہی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شرک سب سے بڑی جہالت ہے
شرک تمام نیک اعمال کو ضائع کر دیتا ہے خواہ نبی ہی کیوں نہ ہو۔
قُلْ أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ تَأْمُرُوٓنِّىٓ أَعْبُدُ أَيُّهَا ٱلْجَٰهِلُونَ ﴿64﴾وَلَقَدْ أُوحِىَ إِلَيْكَ وَإِلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ...