الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے ایک اصولی اور جائز بات کی ہے کہ بھلا ایک مقلد کیسے صحیح سند کا مطالبہ کرسکتا ہے؟ ۔آپ کو ایسے مطالبے کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے
مقلدوں کے لئے انتہائی تشویشناک اور قابل غور بات ہے کہ امام ابوحنیفہ کی محدیثین کی نظر میں حیثیت ایک مجروح اور ضعیف راوی کی ہے۔ ایسی صورت میں تو مقلدوں کی جانب...
ماشاء اللہ!
اللہ آپ لوگوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔آمین
محدث فورم پر جو محنت آپ بھائیوں نے کی ہے وہ اپنے منہ سے بولتی ہے۔ میں یہ بات یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جتنا فرینڈلی اور سہولیات سے مزین یہ فورم ہے اور کوئی بھی نہیں۔اس کے علاوہ دیگر خصوصیات اس فورم کو مزید خوبصورت بنادیتی ہیں جیسے یہاں کے...
محترم آپ نے میرا مضمون بہت عجلت میں یا پھر سرسری طور پر پڑھا ہے۔ میں نے تو کہیں بھی تقلید کی کسی بھی قسم کی حمایت نہیں کی نہ ہی تقلید کی لعنت کو جائز کہا ہے۔تقلید ناجائز اور قابل ملامت ہے۔تقلید اس شخص کا کام ہے جو اندھا اور بہرا ہو یا پھر اس شخص کا جو چوپائے کی طرح ہو جس میں عقل نہیں ہوتی۔ تقلید...
کیا بات ہے آپ کی جہالت کی۔سبحان اللہ!
محترم تقلید مطلق کے منکر آپ ہی ہیں۔ مفتی حماداللہ دیوبندی لکھتے ہیں: پھر تقلید کی ایک صورت یہ ہے کہ کبھی کسی ایک امام کے فتویٰ پر عمل کیا اور کبھی دوسرے امام کے فتویٰ پر عمل کیا۔تو شریعت مطہرہ اس چیز کی اجازت نہیں دیتی۔(حجیت اجماع،صفحہ ١٤١)
مفتی صاحب...
ماشاءاللہ!
بلاشبہ رفیق طاہر بھائی نے ایک الجھے ہوئے مسئلے کو بڑی آسانی سے حل فرمایا ہے۔جزاک اللہ
میرے خیال سے علماء جو اظطراری حالت میں ویڈیو بنوانے کے جواز کے قائل ہیں ان میں سے کسی کا بھی یہ خیال نہیں کہ تصویر کے اثرات لوگوں کو حق کی جانب رجوع میں مدد دیتے ہیں۔ بس بات صرف اتنی سی ہے کہ...
اس جاہل نام نہاد عالم دین کی بات اتنی غلط اور مضحکہ خیز ہے کہ کسی نے بھی یہاں اس کا جواب دینے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ آپ نے چونکہ کئی جگہوں پر یہی سوال کیا ہے اس لئے جواب دے رہا ہوں۔ میرے بھائی رفع الیدین سے متعلق جو احادیث بخاری اور مسلم میں آتی ہیں کیا کوئی اس کے متعلق کہہ سکتا ہے کہ ضعیف ہے؟...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر حدیبیہ اخبار کا ایڈریس تبدیل ہوچکا ہے۔ اب حدیبیہ اخبار آپ یہاں ملاحظہ فرماسکتے ہیں: Fortnightly Hudebiah
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ہم اور ہمارے اہل حدیث بھائی جب کسی عبارت کو دیکھتے ہیں تو ایک الگ نظریہ پاتے ہیں جبکہ جب آپ اس عبارت پر غور فرماتے ہیں تو ہمارے برعکس آپ کا نقطہ نظر ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس عینک کو بدلنے کی ضرورت ہے جسے آپ آنکھوں پر لگا کر کسی عبارت پر غور وفکر فرماتے ہیں یا پھر اگر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں نے ماضی میں کچھ ایسے مضامین تیار کئے جو اگرچہ سچائی پر مبنی تھے لیکن جیسا کہ مشہور ہے کہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے کے مصداق وہ مضامین اپنے کڑوے پن کے سبب کسی بھی فورم پر ناقابل اشاعت ٹھہرے۔ ان مضامین اور آئیندہ بھی اسی قسم کے مضامین کی اشاعت اور انہیں منصہ...
آپ کا یہ جملہ آپکی کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی حالت کا مصداق ہے۔ جب آپ کے پاس جواب میں کچھ ہے ہی نہیں تو آپ نے ایسی ہی باتیں کرنی ہیں۔
جواب تو میں آپ کو کئی مرتبہ دے چکا ہوں کہ گمراہ اور بدعتی فرقوں کے مابین اہل حدیث کا امتیاز قرآن و حدیث پر عمل ہے۔ رہی یہ بات ہے کہ دیگر فرقے بھی قرآن و حدیث...
جس شخص کا امام ضعیف، اس امام کے شاگرد ضعیف، جس کا مذہب ہی ضعیف وہ آخر کس منہ سے صحیح سند کی بات کرتا ہے؟؟؟ حنفی،دیوبندی اور بریلوی وغیرہ چونکہ اپنا مذہب ثابت کرنے کے لئے ضعیف بلکہ موضوع روایات سے بھی استدلال کرتے ہیں اور بوقت ضرورت احادیث اور قرآن کی آیتیں تک گھڑ لیتے ہیں۔ اس لئے ان لوگوں کا...