الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اب ای میلز آپ کے ڈیسک ٹاپ پر
ای میل ہماری زندگی کا ایک اہم جزو بن چکا ہے، متعدد سائٹس ہیں جو ہمیں یہ سہولت فراہم کرتی ہیں، ان میں پاکستان میں زیادہ استعمال ہونے والی Yahoo اور Gmail ہیں۔ ہر مرتبہ آن لائن ہونے پر ان بوکس چیک کرنا تھوڑا اعصاب شکن عمل ہے، اس سے بچا جاسکتا ہے، کیوں کہ جس عمل جس کی...
جمہوریت اور حاکمیتِ الٰہیہ
درپیش حالات کے تناظر میں
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
اہلیانِ پاکستان کے دل ودماغ اورقومی اوقات وصلاحیتیں اس قدر بے مصرف کیوں ٹھہریں کہ تین برس ہونے کو آئے ہیں، آئے روز صدرِ پاکستان کی بددیانتی کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان، حکومت کو حکم دیتی ہے کہ قوم کاپیسہ واپس لانے...
قرآن جلتا رہا اورقوم کرکٹ کھیلتی رہی!
" قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے کی ناپاک جسارت اور قوم کا رویہ "
پروفیسرمسز ثریا علوی
بارِ الٰہ! یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے؟ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ مسلمان اس قدر مجبور و لا چار بنا کے رکھ دئیے جائیں گے یا خود ہی اس قدر بے حس ہو جائیں گے۔ ڈیڑھ ارب مسلمان دنیا...
شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نور پوری
ابومسعود عبدالجبار سلفی
عادات وشمائل
26 فروری 2012ء کومحبانِ علم وفضل پر خصوصاً اور جماعتِ اہل حدیث پر عموماً یہ خبر بجلی کی طرح گری کہ اُستاذ العلماء حافظ عبدالمنان محدث نور پوری عالم فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ إنا لله وإنا إلیه راجعون، إن لله ما أعطیٰ ولله...
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی
امام ابوعوانہ وضاح بن عبداللہ الیشکری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی مجلس میں تھا کہ ان کے پاس کسی قاضی کا خط آیا جس میں اس نے کچھ چیزوں کے بارےمیں پوچھا تھا۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کہنے لگے
لکھو (ہاتھ) کاٹا جائے گا، کاٹا جائے گا...
اہل بیت میں ازواج مطہرات شامل ہیں
سوال:
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے رسو ل اللہ ﷺ سے فرمایا ہے کہ ہم نے آپ کےاہل بیت کو پاک کردیا ہے ۔(سورۃ الاحزاب آیت:33) اس پاک کرنے کا کیا مطلب ہے کیوں کہ اس آیت کو بنیاد بناکر آئمہ معصومین کا عقیدہ گھڑا گیا ہے۔(ایک سائل)
جواب:
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ...
ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کو جنت کی خوشخبری سنا دو
سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، شریک بن عبد اللہ ، سعید بن مسیب، ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبیﷺ مدینہ کے کسی باغ کی طرف رفع حاجت کے لئے نکلے اور میں بھی آپﷺ کے پیچھے پیچھے نکلا جس باغ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ عبد الوحید ساجد جو کہ ’محدث ٹیم‘ کے رکن ہیں۔کچھ دنوں سے ان کے بیٹے کی طبیعت بہت خراب ہے۔اللہ کریم سے سب بھائی خلوص دل سے دعا گو ہوں کہ اللہ رب کائنات ساجد بھائی کے بیٹے کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
ایاک نعبد وایاک نستعین
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں"
عبادت کے معنی ہیں کسی کی رضا کے لیے انتہائی تذلل و عاجزی اور کمال خشوع کا اظہار اور بقول ابن کثیر 'شریعت میں کمال محبت، خضوع اور خوف کے مجموعے کا نام ہے" یعنی جس ذات کے ساتھ محبت بھی ہو، اس کی مافوق...
رسول اللہ ﷺ کے ترکہ میں وراثت کا مسئلہ
’’ اہل بیت النبی ﷺکا نفقہ، سیدہ فاطمہؓ کی رضا مندی، وراثت جاری نہ ہونے کی حکمتیں ‘‘
شیخ الحدیث مفتی عبید اللہ عفیف
اَحادیث ِکثیرہ، مشہورہ،صحیحہ، مرفوعہ کے مطابق اہل السنۃ والجماعہ کامتفق علیہ عقیدہ ہےکہ انبیاء نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں اور نہ کوئی ان...
تبلیغی جماعت میں اچھائیاں بھی تو ہیں ؟
سوال :
مثال کے طور پر تبلیغی جماعت کہتی ہےکہ ہم اہلسنت و الجماعت کے منہج پر چلنا چاہتے ہیں ، لیکن ہمارے بعض ساتھیوں سے کبھی غلطی ہو جاتی ہے ؛اس بنیاد پر آپ ہم (سب ) پر کیسے حکم لگا دیتے ہیں اور (لوگوں کو ) ہم ست خبردار کرتے (اور روکتے ) ہیں ؟
جواب ...