• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    محدث ویب سائٹس:بینرز مقابلہ

    محدث ویب سائٹس:بینرز مقابلہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آل میمبرز اپنے اپنے خرچے (ابتسامہ) اور اللہ کی توفیق ورحمت سے خوش ہونگے۔ان شاءاللہ اور ہماری ٹیم آپ سب کےلیےدعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ لوگوں کو خوش وخرم رکھے۔اور تمام مصائب ومشکلات سےنجات دلاتے ہوئےجنت الفردوس میں...
  2. کلیم حیدر

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کاشرعی حکم کتاب وسنت کی روشنی میں

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کاشرعی حکم کتاب وسنت کی روشنی میں ابوالحسن علوی طلاق دینے کا صحیح طریق کار: شریعت اسلامیہ میں طلاق دینے کا صحیح شرعی طریقہ کار یہ ہے کہ پس ایسے طہر میں کہ جس میں بیوی سے مباشرت نہ کی ہو، ایک طلاق دیناطلاق سنی کہلاتا ہے جبکہ ایک وقت میں تین طلاقیں دینا یا حیض و نفاس کی...
  3. کلیم حیدر

    یا اللہ ! یا محمد ! لکھنے کا حکم

    یا اللہ ! یا محمد! لکھنے کا حکم فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی ترجمہ:طارق علی بروہی سوال: اکثر مساجد کے محرابوں پر لکھا ہوتا "یا اللہ، یامحمد" کیا اس قسم کی مساجد میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: یہ وہ عام عادت ہے جو ہم نے پاکستان اور افغانستان میں دیکھی ہے، اور تو اور صد افسوس کی بات ہے کہ ہم نے...
  4. کلیم حیدر

    اپنے رسولﷺ سے ناآشنا کیوں؟

    اپنے رسولﷺ سے ناآشنا کیوں؟ ایک ڈاکٹر کا بیان وہ منظر دیدۂ عبرت سے دیکھنے والا تھا ہوا کچھ یوں کہ میں حسبِ معمول کالج گیا۔ میں نے بی اے کی کلاس میں قدم رکھا میرے سامنے گریجویشن کے مراحل طے کرنے والے طلباء بیٹھے تھے۔ میرا آج کا لیکچر سیرت النبی ﷺکے عنوان پر تھا۔میں ان طلباء کے روبرو کھڑا...
  5. کلیم حیدر

    نمازچھوڑنے والے کا حکم

    نمازچھوڑنے والے کا حکم تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے: پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے کا حکم دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد ہونے پرمرتّب...
  6. کلیم حیدر

    قرآن کریم سے سائنسی نظریات ثابت کرنے کا حکم

    قرآن کریم سے سائنسی نظریات ثابت کرنے کا حکم فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین ترجمہ: طارق علی بروہی جو لوگ قرآن کی تفسیر "اعجاز علمی" (سائنسی معجزات) کے ذریعہ کرتے ہیں کبھی کبھار وہ قرآن کریم کی ایسی تفسیر تک کرجاتےہیں کہ جس کا کوئی احتمال نہیں۔ ہم مانتے ہیں کہ ان کے بہت اچھے استنباط بھی...
  7. کلیم حیدر

    شرحِ صدر کے اَسباب

    شرحِ صدر کے اَسباب فضیلہ الشیخ عبد العزیز سدحان مترجم: اَبو القاسم سیاف اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا اور اس کیلئے اسباب اور مُسبّبات پیدا کئے جو اس کی قلبی وبدنی زندگی کی اصلاح کے ضامن ہیں۔ دُنیا میں انسان کو ہر قسم کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جہاں کشادگی وفراوانی پر خوش ہوتا ہے وہاں...
  8. کلیم حیدر

    عورتوں کی طہارت کے مخصوص مسائل

    عورتوں کی طہارت کے مخصوص مسائل الشیخ صالح الفوزان مترجم:حافظ محمد مصطفی راسخ حیض کی تعریف اور اَحکام حیض کا لغوی معنی ’’السیلان‘‘ (بہنا)ہے، جبکہ شرعاً حیض سے مرادوہ خون ہے جو مخصوص ایام میں بغیرتکلیف و بیماری کے عورت کے رحم سے خارج ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بنت ِآدم کو اسی جبلت پر پیدا کیا...
  9. کلیم حیدر

    طارق السویدان کون اور کیا ہے؟

    فضیلۃ الشیخ عبید بن سلیمان بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ سوال: طارق السویدان کا رد کس طرح کیا جائے؟ جواب: اولاً: طارق السویدان کون ہے؟ اور طارق السویدان کیا ہے؟ پس جہاں تک سوال ہے کہ وہ کون ہے؟۔ دوسری بات کا جواب کہ آخر وہ کیا ہے؟ تو وہ ایک اخوانی شخص ہے اور ان کے مشہور قاعدے پر چلتا ہے...
  10. کلیم حیدر

    اسلامی عقیدہ کا اہم پہلو الوَلاء والبراء

    اسلامی عقیدہ کا اہم پہلو الوَلاء والبراء مولانا ارشاد الحق اثری وَلاء کے معنی بیان کرتے ہوئے امام راغبؒ نے فرمایاہے کہ ’ولائ‘ کے اصل معنی اسی سے لفظ ’ولی‘ ہے جس کی ضد ’عدوّ‘ (دشمن) ہے اور اسی سے ’الموالات‘ اور ’المواسات‘ ہے جس کے معنی میں تقرب، دوستی، تعاون، مدد، صلح، اور غم خواری کا...
  11. کلیم حیدر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت:’بدعتِ حسنہ‘ کے جواز پر دیئے گئے دلائل کاجائزہ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت [’بدعتِ حسنہ‘ کے جواز پر دیئے گئے دلائل کاجائزہ] محمدآصف ہارون پہلی دلیل ڈاکٹر صاحب رقم طراز ہیں: ’’تقسیم بدعت پر استدلال کے لئے حضورﷺ کا درج ذیل فرمان نہایت اہم ہے … اَب ہم مذکورہ حدیث کے ضمن میں کی گئی ڈاکٹر صاحب کی تشریح و توضیح میں سے چند اِقتباسات...
  12. کلیم حیدر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت [اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ] محمدآصف ہارون ان صوفی منش شخصیات میں ایک شخصیت ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی ہے جنہوں نے از روئے حسن و قبح بدعت کی تقسیم پر عجیب و غریب موشگافیاں کی ہیں۔ تحسین و تقبیح کے لحاظ سے بدعت کی تقسیم کی ناگزیریت کے نہ صرف...
  13. کلیم حیدر

    ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں؟

    ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں؟ محمد حسین اسلام ہی ایک ایسا مکمل ضابطۂ حیات ہے جس کی ماتحتی میں زندگی کا ہرشعبہ اپنی تمام تر خصوصیات کے ساتھ صحیح طور پر پرورش پاسکتا ہے۔ اسلام نے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں نہ صرف راہنمائی کی ہے بلکہ اسے عروج پر پہنچانے کے لئے بھی راہ ہموار کی ہے اور...
  14. کلیم حیدر

    تصوف اور اس کی حقیقت

    تصوف اور اس کی حقیقت ابو الحسن اختر تصوف کی لغوی و اصطلاحی تعریف صوفیا کے ہاں مشہور اصطلاح ’التصوف،عرب اس اصطلاح سے ناواقف ہیں، اصلاً کلمہ تصوف جو عربی زبان کے اَوزان میں سے تفعُّل کے وزن پر ہے، مستعمل نہیں۔عربوں نے صوف کے بارے میں مادہ (ص و ف) کومد نظر رکھتے ہوئے استعمال کیا ہے جس سے وہ...
  15. کلیم حیدر

    فلم ’ فتنہ‘

    فلم ’ فتنہ‘ آصف جاوید شدید جھنجھلاہٹ کا شکار مغرب ان دنوں اخلاقی گراوٹ،تہذیبی پسماندگی اور فکر ی افلاس کی انتہا کو پہنچ چکا ہے ۔ اہل اسلام کی اجتہادی بصیرت،فکری بیداری اور ناقابل شکست جذبۂ جہاد اہل مغرب کو پریشان کیے ہوئے ہے ۔ اسی طرح اسلام کا چار ُسو بڑھتا ہوا پھیلاؤ بھی مغربی مفکرین کو بے...
  16. کلیم حیدر

    اہل بدعت سے تعلقات کی شرعی حیثیت

    اہل بدعت سے تعلقات کی شرعی حیثیت حافظ عمران ایوب بدعت کا معنی و مفہوم اور تقسیم بدعت کا لغوی معنی ہے کسی ایسی ایجاد جس کی نظیر پہلے موجود نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ’بدیع‘ بھی اسی سے ہے کہ’پہلی مرتبہ بنانے والا‘۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ: قرآن کریم کی ایک دوسری آیت میں بھی لفظ...
  17. کلیم حیدر

    خواتین نے دوپٹہ یا آنچل استعمال کرنا کیوں چھوڑ دیا ہے؟

    خواتین نے دوپٹہ یا آنچل استعمال کرنا کیوں چھوڑ دیا ہے؟ حدیث شریف ہے کہ آنچل کی ہوتی موت کو دیکھ کر شاعر کہتا ہے ۔ جلتے ہوئے آنچل کو کچھ اور ہوا دیجئے اب راکھ بنا دیجئے سب کچھ ہی جلا دیجئے کوئی پردہ کرے یا نہ کرے یہ اس کا اپنا فعل ہے۔ اور نہ کسی پر جبر کرسکتا ہوں مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ...
  18. کلیم حیدر

    اصول اہل سنت والجماعت

    اُصول اہل سنت والجماعت طاہر اِسلام عسکری اہل سنت والجماعت اعتقاد وعمل اور اخلاق وسلوک میں انتہائی واضح اور پختہ اُصولوں پر گامزن ہیں۔ یہ اُصول کتاب اللہ، سنت ِرسولﷺ اور اُمت کے سلف صالحین یعنی صحابہ کرام رض اور تابعین عظام رح کے منہج سے ماخوذ ہیں۔ ذیل میں اُن کا خلاصہ بیان کیا جاتا ہے:
  19. کلیم حیدر

    میں ضامن ہوں

    میں ضامن ہوں ’’میں ضامن ہوں۔‘‘ کے الفاظ کسی عام شخصیت کے نہیں، بلکہ اس عظیم ہستیﷺ کے ہیں جن کو سید ِولد ِآدم، رحمتہ اللعالمین، ساقی ٔ کوثر اور شافع ِمحشر جیسے اَلقاب سے نوازا گیا ہے، جن کو یہ سعادتِ عظمیٰ حاصل ہے کہ وہ سب سے پہلے جنت کے دروازے پر دَستک دیں گے اور جن کی صداقت ِلسانی کی گواہی...
  20. کلیم حیدر

    حدیث ’إنما الأعمال بالنيات ‘ کی تشریح

    حدیث ’إنما الأعمال بالنيات ‘ کی تشریح عَنْ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ أَبِي حَفْصٍ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ﷜ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ: "إنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَهِجْرَتُهُ إلَى...
Top