حیا
عالیہ شمیم
اسلام دین فطرت ہے، اﷲ نے مرد عورت دونوں کو پیدا کر کے معاشرے میں ان کو الگ الگ دائرہ کار دیا ہے کہ جس میں وہ اپنی ذمہ داریاں کماحقہ انجام دے کر اﷲ کے یہاں اجر و ثواب پا سکیں. ارشاد ربانی ہے:
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ:
مو جو دہ دور میں ماڈرن ازم کے نام پر کثرت سے ایسے...