• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنتِ تسنيم

    اعرف الحق تعرف الرجال

    السلام علیکم و رحمة الله و بركاته اس قول کا حوالہ، ترجمہ اور مختصر وضاحت درکار ہے. هذه كلمة حق قالها علي بن أبي طالب رضي الله عنه لحارث بن حوط وقد قال له الحارث يا علي! أتظن ان طلحة والزبير على باطل؟ وأنت على حق؟ فقال رضي الله عنه يا حارث! انه ملبوس عليك ان الحق لا يُعرف بالرجال اعرف الحق...
  2. بنتِ تسنيم

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، سوشل میڈیا جیسے فتنے نے ہر عامی کو یہ جرات فراہم کر دی ہے کہ وہ مسلم ممالک کے حکمرانوں کو کھلے عام طاغوت کہنے اور علماء کرام پر بہتان باندھنے میں تاخیر نہیں کرتے. میرا سوال ہے کہ؛ ایسی صورتحال میں ایک مسلمان کی کس حد تک ذمہ داری ہے؟ کہ وہ حکمرانوں کے کھلے عام...
  3. بنتِ تسنيم

    أرضِ شام سے پیغامات

    ارض شام سے پیغامات أستاذة ام عبدالله اور أستاذة ام إبراهيم - الريح المرسلۃ مہاجر كيمپ بسم اللہ والحمد للہ و الصلاۃ السلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم دونوں معلمّات ہیں اور الریح المرسلۃ مہاجر كيمپ میں دعوت کا کام کر رہی ہیں۔مہاجرین کے یہ کیمپ بیوہ خواتین چلا رہی ہیں۔اور الحمد للہ، ہم...
  4. بنتِ تسنيم

    نقابی مسلمہ

    نقابی مسلمہ جب ایک مسلمہ نقاب کرتی ھے تو وہ معاشرے میں رائج امپورٹڈ ابلیسی تہذیب سے بغاوت کا اعلان کر رھی ھوتی ھے، ماڈرن خواتین درحقیقت تاریک پسند خواتین کی بہتات میں نقابی مسلمہ وہ کردار پیش کر رھی ھوتی ھے کہ جو رہبرِ کائنات کی تعلیمات کی عکاسی کر رہا ھوتا ھے، جو سیرت عائشہ و فاطمہ رضی اللہ...
  5. بنتِ تسنيم

    نقابی مسلمات، Ninja ہوتی ہیں.

    انسانی تاریخ کی پہلی خاتون پائلٹ: پیر کےدن 18 نومبر 1913 کو بلقیس شوکت حانم نے بلقان کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے جہاز اڑایا بلقیس مجاہدہ تھیں اور بلقان پر اطالویوں کی بمباری کے جواب میں ان کی مدد کرنے کے لیے نکلی تھی یہ جہاز بھی خلیفہ غازی محمد خامس (رشاد) نےاسی مجاہد خاتون کو خلافت کی طرف...
  6. بنتِ تسنيم

    تو سلجھے تو دنیا جنت بداماں تو الجھے تو عقبی نار بد اماں!

    میری بہنو! کہہ دو کہ اب مغرب کا لات و منات نہیں چلے گا، الہ ہو گا، اللہ ہو گا۔ حضور (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) ہو نگے۔ اور ہم اپنا کردار ادا کریں گی۔ اور ان کاموں سے بچو جن سے رسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) نے منع کیا ہے۔ تو تحریک مصطفوی (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) کی...
  7. بنتِ تسنيم

    حجاب اور مغرب

    حجاب اور مغرب ڈاکٹر ایمن الظواہری سے پوچھا گیا "ایسا کیوں ہے کہ مغرب حجاب کے معاملہ پر اتنا مشتعل ہوتا ہے؟" انہوں نے جواب دیا: "مغربی تہذیب و تمدن زوال پذیر ہے. یہ ایک بے ننگ و ناموس معاشرہ ہے جو ہر طرح کی اقدار، اخلاقی ضوابط اور مذھب سے محروم ہے. کیا یہ ایک ایڈز زدہ تہذیب نہیں ہے؟ یہی وجہ ہے...
  8. بنتِ تسنيم

    دورِ اجنبیت میں اے استقامت والیو!

    خیر کو کبھی زوال نہیں آتا، وہ ہمیشہ زندہ رہتی ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا كہا كرتى تھيں: "جب يہ آيت نازل ہوئى : اور وہ اپنى اوڑھنياں اپنے گريبانوں پر ڈال كر ركھيں ." تو ان عورتوں نے اپنى نيچے باندھنے والى چادروں كو كناروں سے دو حصوں ميں پھاڑ ليا اور اس سے اپنے سروں اور چہروں كو ڈھانپ ليا "...
  9. بنتِ تسنيم

    "احیاء خلافت میں مسلم عورت کا کردار"

    "احیاء خلافت میں مسلم عورت کا کردار" شیخ انور العولقی رحمہ اللہ کے قیمتی الفاظ : "رسول اکرم ﷺ نے ایک عورت کے تحفظ کی خاطر بنو قینقاع کے خلاف إعلان جنگ کیا. اور اس سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ ایک مسلم عورت کے حقوق کا تحفظ کس قدر اہمیت کا حامل ہے. اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا بھر کے اسلامی...
  10. بنتِ تسنيم

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    [عن عبدالله بن مسعود:] إنَّ المرأةَ عورةٌ، فإذا خَرَجَتْ استَشْرَفَها الشيطانُ، وأَقْرَبُ ما تكونُ من وجهِ ربِّها وهي في قَعْرِ بيتِها . الألباني (١٤٢٠ هـ)، صحيح ابن خزيمة ١٦٨٥ • إسناده صحيح ''عورت تو چھپانے کی چیز ہے ۔جب یہ (گھر سے) باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے۔اور عورت...
  11. بنتِ تسنيم

    یا صانعة الرجال

    شیخ ابو محمد المقدسی حفظہ اللہ نے اپنے ایک کتابچہ "تعلیم الجهاد و القربانا" میں واضح کیا ہے کہ خواتین اپنے مردوں اور خاندان کو آگے بڑھانے میں مثبت اور منفی دونوں طرح سے قوت و طاقت رکھتی ہیں. مسلمان عورت اپنی فراغت میں خود کو تلاوت قرآن پاک میں مشغول رکھتی ہے. جی ھاں، یہ صالحہ عورت کی نشانی ہے...
  12. بنتِ تسنيم

    اے اجنبی! وہ تم سے محبت کرتا ہے!!!

    اجنبی!!! بہت اجنبیت ہے نا؟ وجود میں، سوچ میں، انداز میں، گفتگو میں، خلوت میں، جلوت میں، عمل میں،،،، چمکتی کھلکھلاتی کلیوں میں خود کو بے رونق محسوس کرتی ہو! دنیاوی محفلوں میں سکوت! فیشن پرستی کے دور میں سادگی کی جانب لغویات کی محفل میں خشیتِ الہی کی طرف بد اخلاقی کے اس ہجوم میں کردار و عمل...
  13. بنتِ تسنيم

    ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، پاکستان میں اہل الحدیث مدارس میں، خصوصاً خواتین کے مدارس میں سے کوئی ایسا مدرسہ موجود ہے جو ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس کا اجراء کرتا ہو؟ جیسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اسلوب ہے. اس سے گھر بیٹھی مجبور خواتین جو دینی تعلیم کا شوق رکھتی ہیں ، مستفید ہو...
  14. بنتِ تسنيم

    Hypersexuality کے دور میں نوجوانوں سے مطلوب ایمان

    طوفانِ بے حیائی - Hypersexuality کے اس دور میں مسلم نوجوانوں سے مطلوب ایمان إبن الجوزی ایک صالح نوجوان کی کہانی روایت کرتے ہیں؛ وہ کہتے ہیں کہ ایک نیکو کار نوجوان جو دن کو روزے رکھتا اور رات قیام میں گزارتا. وہ نوجوان ہمیشہ ایسے ہر کام سے بچتا جو حرام ہوتا. وہ جانتا تھا کہ اس کے اردگرد موجود...
  15. بنتِ تسنيم

    ان بہنوں کے لیے نصیحت جو شادی میں تاخیر کی وجہ سے غم زدہ ہیں

    ان بہنوں کے لیے نصیحت جو شادی میں تاخیر ہونے کی وجہ سے غم زدہ ہیں! فضیلۃ الشیخ عبید بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ (سابق مدرس جامعہ اسلامیہ، مدینہ نبویہ) سوال: بارک اللہ فیکم یہ نواں سوال ہے تیونس سے سائلہ کہتی ہے: ان بہنوں کے لیے آپ کی کیا نصیحت ہے جو شادی میں تاخیر ہونے کے سبب غم زدہ ہیں؟ شیخ...
  16. بنتِ تسنيم

    مؤمنَات سے مطلوب "صفتِ الحور العين

    #مؤمنَات سے مطلوب صفتِ #حور العين قٰصِرٰتُ الطَّرۡفِ ۙ ( الرحمن ٥٧) ( شرمیلی ) نیچی نگاہ والی حوریں. ان کی نگاہیں، انکے حسن و جمال اور اپنے شوہر کی کامل محبت کی بناء پر صرف انہی پر لگی ہوئی ہوں گی، اسی طرح انکے شوہروں کی نگاہیں بھی انکے حسن و جمال اور انکے وصل کی لذت اور انکے ساتھ شدید...
  17. بنتِ تسنيم

    صالحہ بیوی

    صالحہ بیوی ، صبح کی مانند ہے جو طلوع ہو کر زندگی اور گھر میں روشنیاں بکھیر دیتی ہے.
  18. بنتِ تسنيم

    پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محدث فورم میں پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟
Top