الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نسیم بهائی مدینہ شہر میں یا مسجد نبوی شریف میں ؟ کیا یہ عمل روزانہ کیا جاتا هے؟
تکلیف دہی کی معافی لیکن وضاحت فرما دیں ۔
جزاک اللہ خیرا
اللہ معاف فرمائے اس خطاء کو ۔
ولکن
الله تعالی دلوں کے احوال سے واقف هے ، اللہ سبحانہ وتعالی سے دعاء ہیکہ هماری قلبی دعاوں کو آپکے حق میں قبول فرمائے ۔
جزاک اللہ خیرا
تمام قارئین کو میرا بهی ایک مشورہ هے ۔ اگر عنوان نماز کی ادائیگی کا سنت طریقہ جو کے ثابتہ بهی هو تو کیوں نا "صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم" لﻷلباني پڑهی جائے ، سمجهی جائے !
كيفية صلاة النبي صلى الله عليه وسلم بهی پڑهی اور سمجهی جائے !
یا قارئین مخصوص ترین طریقہ سے ہی نماز کے ادا کرنے کا...
اپنی اس پوسٹ کو خود پڑهیں ۔ کیوں الزام دوسروں کے سر رکهتے ہیں ۔
اسی لیئے کہا کہ جاری تهریڈ مقفل کروا لیں ، اگر جوابات نا هوں تو ۔ محض مشورہ هے ۔
پلٹ کر مجهے الزام دے رهے ہیں کہ یہ تهریڈ متحمل نہیں هو سکتا ۔
واللہ المستعان
کسی نے آپ کو شکن کیا نا آپ کے حوصلہ کو ۔ فہم غلط کی پذیرائی کی توقع فضول هے ۔
اخلاقیات پر درس نا دیں ، هر آئی سے لکهی تحریر موجود هے ۔ مشورہ قدیم هے کہ کم از کم اپنی لکهی تحریر کا اعادہ تو کر لیا کریں ۔
بقیہ یہ ہر وقت کا رونا چهوڑیں - فورم کے اوراق شاہد ہیں کہ آپ نے جب اور جو کہنا چاہا کہدیا هے...
اچها!
آپ سابقہ سوالات کے جوابات پر توجہ دیں ۔ موضوع کو اتنی وسعت دینی مقصود تهی تو یہ نا رکهنا تها۔
آپ اس تهریڈ کو مقفل کروا لیں اگر جوابات نا هوں تو اور فقہ احناف کے عنوان سے بلا تکان گفتگو فرمالیں ۔ هر پوسٹ کے نیچے "جاری" لکهتے جائیں تاوقتیکہ آپ کا مضمون مکمل نا هو جائے ۔
اس مشورہ کو طنز نا...