• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    یعنی ایک مکمل شوری کے فیصلے سے اختلاف کیا؟ اس فقہ کو میزان الشریعہ پر جانچے پرکهے بغیر جید علماء نے اس فقہ سے انکار کیا؟
  2. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    یہ سب اتنی سادگی سے هو گیا؟ بعض نے اختلاف کیا اور اپنی فقہ بنا لی؟ اور جغرافیائی نقطہ نظر سے الگ الگ فقہ "لوگوں" میں مقبول هوئی؟ عوام نے کیا علاقائی عصبیت پر عمل کیا؟ کسی فقہ کو شریعت پر جانچا پرکها نہیں؟
  3. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    اولا "تقلید" کی تعریف دانستہ غلط پیش کی گئی هے ، تصلیح کر لیں ۔ اتباع اور تقلید میں فرق عظیم هے ، اس فرق کی عظمت کو مقدم رکها جائے ۔ اتباع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شرط لازم هے ، جزو ایمانی هے ۔ اس جملہ پر اعتراض نا هو تو تقلید کو اتباع سے خلط ملط کرنے کی وجوہات پیش کی جائیں "
  4. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    "قارئین" یقینا ان سوالات کے جوابات کے منتظر ہیں ۔
  5. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    ملاحظہ: یہاں "همیشہ" محض دو ، ڈهائی سو سالہ ماضی نہیں ۔
  6. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    هم نے ان حبیب اللہ کو بهی سمجهانا چاها ، ہم نے عبد الرحمن بهٹی کو بهی سمجهانا چاہا ۔ هم عبد الرحمن حنفی کو بهی سمجها رہے ہیں کہ: کسی فہم غلط کی تصحیح لازمی کی جائیگی محدث فورم پر ، محدث فورم کو یہ مشورہ نا دیا جائے "انتشار امت" کے خوف سے کسی جاہلانہ کلام کی پذیرائی میں خاموش رهے ۔ یہاں تو ہم...
  7. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    آمین اللہ آپ کو خوش رکهے ، علم و عمل میں اضافہ فرمائے ۔
  8. م

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی کے ایک گستاخ کی سزا

    جزاك الله خيرا اللہ آپ کو هر مصیبت سے محفوظ رکهے ۔
  9. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    جزاک اللہ خیرا محمد علی جواد بهائی
  10. م

    اب یہ چپ کیوں لگی هے !!!

    اب یہ چپ کیوں لگی هے !!!
  11. م

    ہمفرے کے اعترافات ۔ ایک برطانوی جاسوس کی کتاب

    جزاک اللہ خیرا خضر بهائی المستقلہ ٹی وی ، لندن نے شیخ محمد بن عبد الوہاب پر ایک معلوماتی ڈاکیومنٹری نشر کی تهی ، یوٹیوب پر موجود هے جسمیں علماء نے سیر حاصل بحث کی هے ۔
  12. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    "آﭖ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺑﺤﺚ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺑﺤﺚ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻠﻂ ﻣﺒﺤﺚ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺍﻟﺠﮭﺎﻧﺎ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﺷﺨﺎﺹ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ- ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﭼﯿﺪﮦ ﭼﯿﺪﮦ ﻣﻌﺰﺯ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺍﮐﺜﺮ ﻭ ﺑﯿﺘﺮ ﻣﻌﻘﻮﻝ ﺑﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﺓ ﮐﯽ ﺑﺤﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ-" ایسا کشف هوا هے؟ یا موکلوں نے خبر پہونچائی هے ؟ بہتان در بہتان!
  13. م

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    با ادب ، با ملاحظہ ، آپ غالب و میر کے استاد سے ہم کلام ہیں . ویسے محاورہ بهی ادهورا لکهتے ہیں ، ایسا کیوں؟ کیا ادب اردو کے سکالرز ایسا ہی کرتے ہیں؟
  14. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    یار وجوہات بهی بتا دیں "قارئین" کو۔ ہمیشہ آدهی ادهوری بات کرنیکا فن خوب جانتے ہیں !
  15. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    اپنا انداز بدل لو ۔ جوابات دینا بهی اپنے اوپر فرض ہی سمجها کرو
  16. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    آن ٹو د پواینٹ جوابات پیش کریں جناب عبدالرحمن صاحب۔
  17. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    اختتامیہ جملہ کن کی طرف منسوب کیا هے!؟
  18. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    کیا یہ آپکا اپنا فہم هے؟ " ﻗﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﻮ ﻓﻮﻗﯿﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﻮ ﺣﺎﻓﻈﮧ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﻘﯿﮧ ﺭﻭﺍﺕ ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﻮ-ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﻼ‌ﻓﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ (80) ﺳﮯ ﻧﻮﮮ (90) ﻓﯿﺼﺪ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﻓﻌﻠﯽ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺳﮯ ﮨﮯ-ﻣﺜﻼ‌ً ﺗﮑﺒﯿﺮ ﺗﺤﺮﯾﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ، ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ، ﺟﻠﺴﮧ ﺍﺳﺘﺮﺍﺣﺔ...
Top