• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    یہ بھی کہا جاتاہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کی تعداد(Methodists)عیسائیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ لندن سے (IINA)کی رپورٹ کے مطابقندوۃ الشباب العالمي الإسلاميیا ’’ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ (WAMY) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مانع سعید جہنی نے بتایاکہ تقریباً ۴۰۰ ملین مسلمان (۴۰ کروڑ، یعنی دنیا کی کل مسلمان...
  2. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    یورپ و امریکہ میں تیزی سے پھیلتے ہوئے اسلام کو روکنا اسلام اپنی انسانیت نواز خوبیوں کے باعث روز اوّل سے مسلسل پھیلتا چلا جا رہا ہے۔ آج دنیا بھر میں ایک ارب پچاس کروڑ کے لگ بھگ انسان حلقہ بگوش اسلام ہیں اور اس زمانے میں دیارِ مغرب میں اسلام کے فروغ کی رفتار تیز تر ہوگئی ہے، بالخصوص سانحہ نائن...
  3. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    جہاد اور پیغمبر جہاد سے بغض و عناد ہی ہے کہ حال میں جو توہین آمیز خاکے شائع کئے گئے، ان میں سب سے زیادہ شدید ردعمل جس خاکے پر سامنے آیا، وہ خاکہ ہے جس میں نبئ کریمﷺکے چہرہ انور کو نعوذ باللہ کراہت آمیز مشابہت دے کر عمامہ مبارک میں ایک بم کو چھپا ہوا دکھایا گیا ہے جس کا ایک سرا ایک طرف سے ابھرا...
  4. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    تعجب تو اس بات پر ہے کہ رواداری اور امن عالم کی پرچارک نام نہاد ’مہذب‘ دنیا کی پیشوا ریاست U.S.Aکی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں تاریخ عالم کی عظیم ترین قانون دہندہ ہستیوں کو ایک حجری تصویر میں دکھایا گیا ہے جس میں ختمئ مرتبت ﷺ کوایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں تلوار تھامے دکھایا گیا ہے۔...
  5. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    برطانوی مستشرق سٹینلے لین پول جس کی اسلام دشمنی سے ہرکہ ومہ بخوبی واقف ہے، اس خانہ ساز مفروضے کو اس طرح بیان کرتا ہے: ("The Moors in Spain Stanley Lan Poole,P:51) اسی طرح ڈی ایس مارگولیتھ اپنی کتاب میں رقم طراز ہے: ("Mohammadanism and the Islamic World" by D.S Margoliauth, P:9) لبنانی مستشرق...
  6. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    جیسا کہ پچھلے صفحات میں گزرا ہے کہ ولیم میور ایک متعصب عیسائی مستشرق ہے۔ ایک جگہ وہ اسلام کی اَخلاقیات کا جائزہ پیش کرتے ہوئے لکھتا ہے: ("Mohamed and Islam" by Sir William Mur. P:228)
  7. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    جہادکو دہشت گردی ثابت کرنا دین اسلام میں جہاد کو جو مقام و مرتبہ حاصل ہے، وہ کسی اہل علم پر مخفی نہیں، یہی وجہ ہے کہ جہاد کو اسلام کے کوہان کی چوٹی قرار دیا گیا ہے۔ مسلمانوں میں جذبہ جہاد بیدار ہو تو دنیا کی کوئی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ اس لئے قرآن و حدیث میں اہل ایمان کو جہاد سے...
  8. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    اِن حوالہ جات سے جہاں مغرب کی مسیحی دنیا کی علمی و تاریخی خیانت کا ثبوت ملتا ہے وہاں اسلام اور پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف اِن کے معاندانہ رویے اور ’خدا واسطے کابیر‘ بھی واضح ہوجاتا ہے۔جب اس طرح لغویات وہفوات بکنے کے باوجود ان کے تعصب اور حسد کی آتش ِ انتقام ٹھنڈی نہیں ہوئی تو پھر یہ بدبخت توہین آمیز...
  9. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    تقسیم ہند سے پہلے یو پی کے گورنر ولیم میور نے سیرت النبیﷺ پر ایک کتاب لکھی جس میں اس نے رسول اکرمﷺ کے بارے میں اپنے خبث باطن کااظہار ان الفاظ میں کیا ہے:
  10. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    اسی طرح مستشرق ولیم منٹگمری واٹ واقعات و حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا عادی ہے جس سے حقیقت مستور ہوکر رہ جاتی ہے۔ یہ بدبخت نبی کریمﷺ کی زندگی کو غارت گری اور جہاد کو ڈاکہ زنی اور لوٹ مار کا نام دے کر بڑے مکروفریب کے ساتھ نبی کریمﷺ اور قرآن مجید کے بارے میں یوں یادہ گوئی کرتا ہے۔ ’’محمد(ﷺ) جب...
  11. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    گولڈزیہریہودی مستشرق ہے۔ دیگر مستشرقین کی طرح اسلام اور پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف اس کا تعصب اور عناد کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، مسلم دنیا میں وہ اسلام دشمن اور علمی خیانت کی وجہ سے بدنام ہے۔ وہ نبئ رحمتﷺ کی مدنی زندگی کے متعلق یوں رقم طراز ہے: ("Interoduction to Islamic Theology and Law" by...
  12. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    خاکے کیوں بنائے جاتے ہیں؟ اب ہم ان وجوہ کا جائزہ لیتے ہیں جو توہین آمیز خاکوں کی تیاری اور اِشاعت کا محرک بنتی ہیں: پہلی وجہ اہل مغرب کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عداوت و دشمنی ہے، جس کا اظہار وہ مختلف قسم کی نازیبا حرکات کرکے کرتے رہتے ہیں۔یہ لوگ روزِ اوّل سے مسلمانوں کا نبی صلی اللہ...
  13. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    اس گھناؤنی سازش کی قیادت مغرب کا وہ طبقہ کررہا ہے جو مذہب سے خدا واسطے کا بیر رکھتا ہے اور انسانیت کو مذہب سے بیزار کرنا اس نے اپنا مشن بنا رکھا ہے۔ یہ وہی طبقہ ہے جس نے چند سال قبل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بھی ایسی ہی ایک متنازعہ فلم ’ڈاؤنسی کوڈ‘ کی بڑے پیمانے پر نمائش کی، جس میں حضرت...
  14. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    کچھ عرصہ قبل ہالینڈ میں اسلام مخالف ایک فلم تیار کی گئی جس میں اسلامی تعلیمات و احکام کا تمسخر اڑایا گیا اور بہت سے اسلامی شعائر کو ہدف تنقید بنایا گیا۔یہ فلم بھی باقاعدہ سازش کے تحت تیار کی گئی۔ اس بارے میں ہفت روزہ ’ندائے ملت ‘کے تجزیہ نگار محمد انیس الرحمن لکھتے ہیں: ’’اگر ہالینڈ میں اسلام...
  15. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    محترم جاوید چودھری نے بھی اسی خیال کا اظہار کیا ہے کہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے، چنانچہ لکھتے ہیں: ’’جہاں تک توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے اخبار کا تعلق ہے… جس کی پیشانی پر یہودیوں کا عالمی نشان ’سٹار آف ڈیوڈ‘ اس کے متعصب یہودی ہونے کا برملا اظہار ہے… اسی اخبار نے دو برس قبل حضرت علیہ السلام...
  16. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    روزنامہ ڈان ۱۹؍ فروری ۲۰۰۶ء میں ان خاکوں کا کچا چٹھا واضح کرنے کے بعد لکھا ہے کہ یہ واقعہ کوئی حادثہ نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی ذہنیت ہے، جیسا کہ واشنگٹن پوسٹ نے بھی یہی قرار دیا ہے۔ خودفلیمنگ روز سے جب اپنے طرزِعمل پر افسوس کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے جواب دیا کہ ایسی کوئی بات نہیں۔بہر کیف ان...
  17. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    ان خاکوں کی اشاعت کے دو بنیادی کردار ہیں:پہلا ڈینیل پائیس نامی امریکی عیسائی جو صدر بش کے ساتھ گہرے سیاسی و تجارتی مراسم رکھنے کے علاوہ بعض کمیٹیوں کا رکن بھی ہے۔ امریکی اخبارات اسے ’اسلام فوبیا کا مریض‘ اور مغربی دانشور’اسلام دشمن‘ قرار دیتے ہیں۔ اسلام کے نام پر دنیا بھر میں جہاں کہیں کوئی بھی...
  18. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    منظم سازش یا اتفاقی حادثہ توہین آمیز خاکوں کے جائزہ سے اس امر میں کوئی شبہ نہیں رہتا کہ یہ سارا عمل ایک منظم منصوبہ بندی اور گہری سازش کا نتیجہ ہے۔یہ کوئی اتفاقی حادثہ نہیں بلکہ باقاعدہ مذموم مقاصد و اَہداف کے پیش نظر کارٹونوں کے مقابلے منعقد کروا کر ڈنمارک کے اخبارات کو اس بنا پران کی اشاعت کے...
  19. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟ طارق جاوید عارفی آج کل مسلمان دنیا بھر میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف پرزور احتجاج کررہے ہیں اور اس سلسلے میں میڈیا پر ہر طرح کی خبریں، مظاہرے ومباحثے، مضامین اور مقالات شائع ہورہے ہیں اور عملاً یہ احتجاج روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔ توہین آمیز خاکوں کی...
  20. ساجد

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید
Top