الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنے والے انبیاء،صدیقین،شہداء اور صالحین کے ساتھ ہوں گے
وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ مَعَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمَ ٱللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ ٱلنَّبِيِّۦنَ وَٱلصِّدِّيقِينَ وَٱلشُّهَدَآءِ وَٱلصَّٰلِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُو۟لَٰٓئِكَ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کامیابی کی ضمانت ہے
وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَيَخْشَ ٱللَّهَ وَيَتَّقْهِ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَآئِزُونَ﴿52﴾
ترجمہ: اور جو شخص الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے اور الله سے ڈرتا ہے اور اس کی نافرمانی سے بچتا ہے بس وہی کامیاب ہونے والے...
السلام علیکم
کیا یہ ایک ہی شخص کے دو نام ہیں یا علیحدہ علیحدہ شخصیت ہیں۔
علامہ ابن جوزی
علامہ ابن القیم جوزیہ
اور کیا یہ بھی ایک ہی شخص کے دو نام ہیں یا علیحدہ علیحدہ شخصیت ہیں۔
علامہ البانی
علامہ ناصر الدین البانی
السلام علیکم
مجھے فجر اور مغرب کے وقت کے تعین میں بہت دقت ہوتی ہے۔یعنی اگر صبح اس وقت اٹھوں جب نماز فجر کی جماعت کا وقت گزر چکا ہو تو اکیلے پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے کہ پتہ نہیں وقت ہو گا بھی یا نہیں۔آپ یہ بتائیں کہ آج کل ہماری گھڑیوں کے مطابق فجر کا وقت اصل وقت سے کتنی دیر تک رہتا ہے۔یعنی...
السلام علیکم
یہاں پر ہم دینی،اخلاقی و اصلاحی ایس ایم ایس شئیر کریں گے۔ان شاءاللہ
نوٹ:ایس ایم ایس رومن انگلش میں ٹائپ کرنا ہے تاکہ آسانی سے کاپی کر کے موبائل پر سینڈ کیا جا سکے۔
السلام علیکم
فرض کریں مجھ سے کوئی سونا ادھار لے جس کی قیمت کم ہو مثلا دس ہزار روپے تولہ ہواور جب وہ لوٹائے تو اس سونے کی قیمت چالیس ہزار روپے تولہ ہو تو کیا میں اتنی جنس واپس لوں یا اتنی قیمت کا سونا جتنی رقم ادھار دیتے وقت تھی؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نو تعمیر شدہ مسجد
"جامعہ مسجد دارالسلام اہلحدیث"
خانپورکا افتتاح
15جولائی بروز جمعۃ المبارک
کو ہو گا۔(ان شاءاللہ)
جمعۃ المبارک کا خطبہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر
محترم قاری عبدالوکیل صدیقی حفظہ اللہ
ارشاد فرمائیں گے۔(ان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے
دنیا کے اے مسافر !منزل تیری قبر ہے
طےکر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے
جب سے بنی ہے یہ دنیا،لاکھوں کروڑوں آئے
باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سمائے
اس بات کو نہ بھولو سب کا یہی حشر ہے
دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے
آنکھوں...
کتابیں لکھنے والے ضعیف اور موضوع احادیث کو کتابوں میں شامل کیوں کرتے ہیں؟ موضوع کا مطلب ہے من گھڑت اور اس سے پہلے آپ میرے ایک سوال کے جواب میں یہ بات کہہ چکے ہیں کہ موضوع احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ ہیں تو کیا ہم اتنے بھولے ہو گئے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ...
السلام علیکم
"حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جو شخص صبح اور مغرب کی نمازوں کے بعد کلام کرنے سے پہلے سو مرتبہ درود پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس کی ١٠٠ ضرورتیں پوری فرماتا ہے ۔٣٠ دنیا میں اور ٧٠ آخرت میں"۔(سنن النسائی)
حدیث کی سند بتائیں۔حدیث میں تو درود پڑھنے کا بہت زیادہ فائدہ ہے۔