• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    روزہ کے فضائل اور اس سے متعلق جدید طبی مسائل

    حدیث : اللہ کے راستے میں ایک روزہ رکھنے کا ثواب۔۔۔ کی شرح صحیحین کی روایت ہےنبی ﷺ کا فرمان ہے : من صام يوما في سبيل الله، بعد الله وجهه عن النار سبعين خريفا( صحيح البخاري:2840 و صحيح مسلم : 1153) ترجمہ : جس نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک دن روزہ رکھا، تو اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر...
  2. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (8) تراویح: رمضان میں قیام کرنے کو قیام رمضان کہا جاتا ہے ۔ یہ وہی نماز ہے جو دیگر مہینوں میں قیام اللیل اور تہجد کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ رمضان میں عام طور سے تراویح کے نام سے مشہور ہے ۔ یہ نفل نمازہے اس کا بہت زیادہ ثواب ہے ۔ حدیث میں ہے ۔ من قام رمضانَ إيمانًا واحتسابًا ، غُفِرَ له ما تقدَّم...
  3. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (7)روزہ داروں کے اقسام واحکام (الف)بیمار: بیمارکی دوقسمیں ہیں ایک وہ بیمارآدمی جو روزہ کی وجہ سے مشقت یا جسمانی ضررمحسوس کرے یا شدید بیماری کی وجہ سے دن میں دوا کھانے پہ مجبور ہو تو اپنا روزہ چھوڑسکتا ہے ۔ ضررونقصان کی وجہ سے جتنا روزہ چھوڑے گا اتنے کا بعد میں قضا کرنا ہے ۔ اللہ تعالی کا فرمان...
  4. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (5) روزے کے مفسدات : وہ امور جن سے روزہ باطل ہوجاتا ہے ۔ ٭ بلاعذر قصدا کھا پی لینے سے روزۃ ٹوٹ جاتا ہے ۔ ایسے لوگوں کو قضا کے ساتھ توبہ بھی کرنا چاہئے۔ ٭ بحالت روزہ جماع کرنا۔ اس کی قضا اور کفارہ دونوں ہے ۔ کفارہ : ایک غلام آزادکرنا یا دو مہینے مسلسل روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ۔...
  5. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (4) افطار: افطار کرنا نبی ﷺ کی سنت ہے ۔ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:لاَ يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الفِطْرَ(صحیح البخاري 1957) ترجمہ: حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: لوگ اس وقت تک بھلائی...
  6. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (3) سحری: روزے کی صحت کے لئے سحری کھانا ضروری نہیں ہے تاہم سحری کھانا مسنو ن ہے اس لئے سحری کھانا چاہئے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے ۔ تسحَّروا، فإن في السَّحورِ بركةً (صحيح البخاري:1023،صحيح مسلم:1095) ترجمہ: سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں برکت ہے ۔ ایک دوسری حدیث میں نبی ﷺ کا فرمان ہے : السُّحورُ أكلةُ...
  7. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (2) روزے کی نیت : تمام اعمال کا دارومدار نیت پہ لہذا روزے کی قبولیت کے لئے اچھی نیت کا ہونا ضروری ہے ۔ اللہ کا فرمان ہے :قُل أَتُعَلِّمونَ اللَّهَ بِدينِكُم وَاللَّهُ يَعلَمُ ما فِى السَّمٰو‌ٰتِ وَما فِى الأَر‌ضِ ۚ(الحجرات:16) ترجمہ : ان سے کہو کیا تم اللہ کو اپنی دین داری جتلاتے ہو اور اللہ تو...
  8. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (1)رویت ہلال: اسلامی عبادات کا رویت ہلال سے گہرا تعلق ہے خصوصا روزے کا ۔ روزہ رکھنا، افطارکرنا، عیدمناناسب قمری چاند پہ منحصر ہیں۔ اللہ کا فرمان ہے : يَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الأَهِلَّةِ قُلْ هِىَ مَوَاقِيْتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ." (سورة البقرة: 189) ترجمہ: لوگ آپ سے ہلال کے بارے میں پوچھتے ہیں ،کہو...
  9. مقبول احمد سلفی

    مثالی عورت

    آمین
  10. مقبول احمد سلفی

    پلاٹ پہ زکوۃ کا حکم

    عام طور سے لوگ زمین خرید کر چھوڑ دیتے ہیں تاکہ بعد میں کسی کام آجائے اور خاص طور سے باہرنوکری کرنے والے پلاٹ اس مقصد سے خریدتے ہیں کہ اس سے منافع حاصل کیا جائے ۔ اس طرح پلاٹ کی دو قسمیں بنتی ہیں ۔ (1) ایک قسم تو وہ ہے جسے ذاتی اغراض کی خاطر خریدی جائے تاکہ اس میں گھر بنایا جائے یا کھیتی کی...
  11. مقبول احمد سلفی

    رمضان کا استقبال کیسے کریں؟

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، ہر طرف مومن کے اندر اس کے تئیں اظہار مسرت ہے ۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہےجس کا انتظار مومن آدمی سال بھر کرتاہے کیونکہ یہ نیکی،برکت،بخشش،عنایت،توفیق،عبادت،زہد،تقوی،مروت،خاکساری،مساوات، صدقہ وخیرات،رضائے مولی،جنت کی بشارت،جہنم سے گلوخلاصی کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ مقدس میں...
  12. مقبول احمد سلفی

    نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کا حکم

    تفرد بذات خود علت قادحہ نہیں ہے مگر جب راوی پہ وہم اور ضعف کا حکم لگاہو تو پھر علت قادحہ بن جاتی ہے ۔ یہ جواب معقول لگتا ہے ۔ یہ بات بھی صحیح ہے کہ ثقہ سے بھی وہم ہوجاتا ہے اور بہت ایسے ثقہ ہیں جن سے وہم صادر ہوا اور امت نے ان کی روایات کو قبول کیا ہے ۔ چونکہ علاء مطلقا ثقہ نہیں ہیں ، ان پر...
  13. مقبول احمد سلفی

    بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسے باپ کا بیٹے پر تحقیق درکار ہے

    ایک روایت آتی ہے جو سعید بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺنے فرمایا :بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسا کہ باپ کا حق بیٹے پر۔ اس معنی کی دو روایتیں ہیں ۔ پہلی روایت : حق كبير الإخوة على صغيرهم كحقّ الوالد على ولده " (المراسیل لابی داؤد، بیہقی، مشکوۃ ، جامع صغیر) دوسری...
  14. مقبول احمد سلفی

    بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسے باپ کا بیٹے پر تحقیق درکار ہے

    الْأَكْبَرُ من الْإِخْوَةِ بمَنْزِلَةِ الْأَبِ الراوي : كليب الجهني | المحدث : الألباني | المصدر : ضعيف الجامع الصفحة أو الرقم: 2288 | خلاصة حكم المحدث : موضوع
  15. مقبول احمد سلفی

    بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسے باپ کا بیٹے پر تحقیق درکار ہے

    حقُّ كبيرِ الإخوةِ على صغيرِهم، كحَقِّ الوالدِ على وَلَدِه الراوي : أبو هريرة | المحدث : الألباني | المصدر : السلسلة الضعيفة الصفحة أو الرقم: 1878 | خلاصة حكم المحدث : ضعيف
  16. مقبول احمد سلفی

    بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسے باپ کا بیٹے پر تحقیق درکار ہے

    حقُّ كبيرِ الإخوةِ على صَغيرِهم ، كحقِّ الوالدِ علَى ولدِه الراوي : سعيد بن العاص بن سعيد بن العاص | المحدث : الألباني | المصدر :ضعيف الجامع الصفحة أو الرقم: 2736 | خلاصة حكم المحدث : ضعيف
  17. مقبول احمد سلفی

    نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کا حکم

    علم میں اضافے پہ مشکور ہوں ۔ ترمذی شریف کی اس روایت " إِذَا بَقِيَ نِصْف ٌمِنْ شَعْبَانَ فَلَا تَصُومُوا" پر جہاں بعض محدثین نے صحت کا حکم لگایا ہے وہیں ان محدثین سے بھی بڑھ کر علم والے محدثین نے ضعف کا بھی حکم لگایا ہے جن میں عبدالرحمن بن مهدي، أحمد، ابن معين، أبو زرعة، اثرم،ابن الجوزي، ذهبي...
  18. مقبول احمد سلفی

    اسلام طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی فوائد

    128170: أحاديث توقيت الحجامة لم يصح منها شيء السؤال: هل الحجامة في أيام السبت أو الجمعة مكروهة إذا صادفت 19 أو 17 أو 21 ؟ كما ورد حديث : ( لا تحتجموا يوم الأربعاء ، ولا الجمعة ، ولا السبت ، ولا الأحد ) ، وهذا أصبح مهما بين مسلمي بريطانيا . أرجو التوضيح : هل هذه أحاديث ضعيفة أم صحيحة ؟ . تم...
  19. مقبول احمد سلفی

    نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کا حکم

    بعض حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ 15 شعبان کے بعد روزہ نہیں رکھنا چاہئے اور بعض احادیث نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے پہ دلالت کرتی ہیں جن کی بدولت عام آدمی کو یہ الجھن ہے کہ صحیح موقف کیا ہے ؟ پہلے ممانعت والی حدیث دیکھیں : مختلف کتب احادیث میں الفاظ کے اختلاف کے ساتھ نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کی...
Top