• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الدھر رکوع۔۲ (۷۶) آیات۔۳۱ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔کبھی ہوا (گزرا) ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں، جو نہ تھا کچھ چیز تکرار (قابل ذکر) میں آتی۔ ۲۔ ہم نے بنایا آدمی ایک بوند کے لچھے سے، پلٹتے رہے اس کو، پھر کر دیا سنتا دیکھتا۔ ۳۔ ہم نے اس کو سجھائی راہ، یا حق مانتا یا نا شکر۔ ۴۔ ہم نے رکھی ہیں...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ القیامت رکوع۔۲ (۷۵) آیات۔۴۰ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی، ۲۔ اور قسم کھاتا ہوں جی (نفس) کی، جو اولاہنا دیتا (ملامت کرتا) ہے۔ ۳۔ کیا خیال رکھتا ہے آدمی کہ جمع نہ کریں گے ہم اس کی ہڈیاں؟ ۴۔ کیوں نہیں کر سکتے ہم کہ ٹھیک کر دیں اس کی پوریاں(انگلیوں کی)۔ ۵۔ بلکہ چاہتا...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ مدثّر رکوع۔۲ (۷۴) آیات۔۵۶ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اے لحاف میں لپٹے! ۲۔ کھڑا ہو، پھر ڈر سنا (خبردار کر)، ۳۔ اور اپنے رب کی بڑائی بول، ۴۔ اور اپنے کپڑے صاف رکھ، ۵۔ اور کتھرے (نا پاکی) کو چھوڑ دے، ۶۔ اور نہ کر کہ احسان کرے اور بہت چاہے، ۷۔ اور اپنے رب کی راہ دیکھ(کی خاطر صبر کر)۔ ۸۔ پھر جب...
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ مزّمل رکوع۔۲ (۷۳) آیات۔۲۰ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اے جھُرمٹ مارنے والے! ۲۔ کھڑا رہ رات کو (نماز میں)، مگر کسی رات، ۳۔ آدھی رات یا اس سے کم کر تھوڑا سا، ۴۔ یا زیادہ کر اس پر، اور کھول کھول (ٹھہر ٹھہر) پڑھ قرآن کو صاف۔ ۵۔ ہم آگے ڈالیں گے تجھ پر ایک بھاری بات (کلام)۔ ۶۔ البتہ اٹھان (اٹھنا)...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ جِنّ رکوع۔۲ (۷۲) آیات۔۲۸ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ تو کہہ مجھ کو حکم آیا (وحی) کہ سن گئے تھے کتنے لوگ جِنوّں کے، پھر کہا (انہوں نے) ہم نے سنا ہے (ایک) قرآن عجیب۔ ۲۔ سوجھاتا (دکھاتا) نیک راہ، پھر ہم اس پر یقین لائے۔ اور ہر گز نہ شریک بنائیں گے اپنے رب کا کسی کو۔ ۳۔ اور یہ کہ اونچی ہے شان...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ نوح رکوع۔۲ (۷۱) آیات۔۲۸ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف کہ ڈرا اپنی قوم کو اس سے پہلے کہ پہنچے ان پر دُکھ والی آفت (دردناک عذاب)۔ ۲۔ بولا اے قوم میری! میں تم کو ڈر سناتا ہوں کھول کر، ۳۔ کہ بندگی کرو اﷲ کی، اور اس سے ڈرو، اور میرا کہا مانو، ۴۔ کہ بخشے تم کو کچھ...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ معارج رکوع۔۲ (۷۰) آیات۔۴۴ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ مانگا ایک مانگنے والے نے، عذاب پڑنے (ہونے) والا، ۲۔ منکروں کے واسطے کوئی نہیں اس کو ہٹانے والا۔ ۳۔ (ہو گا وہ) اﷲ کی طرف کا، جو چڑھتے درجوں کا صاحب۔ ۴۔ چڑھیں گے اس کی طرف فرشتے اور رُوح، اس دن میں جس کا لنباؤ (مقدار) پچاس ہزار برس ہے۔ ۵۔ سو...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ حاقہ رکوع۔۲ (۶۹) آیات۔۵۲ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ وہ ثابت ہو چکی، ۲۔ کیا ہے وہ ثابت ہو چکی؟ ۳۔ اور تو نے کیا بُھوجا (جانا) کیا ہے وہ ثابت ہو چکی۔ ۴۔ جھٹلایا ثمود اور عاد نے اس کھڑکھے والی کو۔ ۵۔ سو وہ جو ثمود تھے سو کھپائے (ہلاک کئے) گئے اوچھال (سخت دھماکے)سے۔ ۶۔ اور وہ جو عاد تھے سو کھپائے...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ قلم رکوع۔۲ (۶۸) آیات۔۵۲ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ن قسم ہے قلم کی، اور جو کچھ لکھتے ہیں۔ ۲۔ تو نہیں اپنے رب کے فضل سے دیوانہ، ۳۔ اور تجھ کو نیگ (اجر) ہے بے انتہا، ۴۔ اور تو پیدا ہوا ہے بڑے خُلق (اخلاق) پر۔ ۵۔ سو اب تو بھی دیکھ لے گا، اور وہ بھی دیکھ لیں گے، ۶۔ کون ہے کہ بچل (بہک) رہا ہے؟ ۷۔...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ مُلک رکوع۔۲ (۶۷) آیات۔۳۰ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ بڑی برکت ہے اس کی (ذات) جس کے ہاتھ میں ہے راج (بادشاہی)۔ اور وہ سب چیز کر سکتا (پر قادر)ہے۔ ۲۔ جس نے بنایا مرنا اور جینا کہ تم کو جانچے (آزمائے) ، کون تم میں اچھا کرتا ہے کام۔ اور وہ زبردست ہے بخشنے والا۔ ۳۔ جس نے بنائے سات آسمان تہ بر تہ۔...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ تحریم رکوع۔۲ (۶۶) آیات۔۱۲ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اے نبی! تو کیوں حرام کرے جو حلال کیا اﷲ نے تجھ پر؟ چاہتا ہے رضامندی اپنی عورتوں کی۔ اور اﷲ بخشنے والا ہے مہربان۔ ۲۔ ٹھہرا (مقرر کر) دیا اﷲ نے تم کو کھول ڈالنا اپنی قسموں کا۔ اور اﷲ صاحب ہے تمہارا، اور وہی سب جانتا حکمت والا۔ ۳۔ اور جب چھپا...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ طلاق رکوع۔۲ (۶۵) آیات۔۱۲ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اے نبی! جب تم طلاق دو عورتوں کو، تو ان کو طلاق دو ان کی عدّت پر، اور گنتے رہو عدّت۔ اور ڈرو اﷲ سے جو رب ہے تمہارا۔ مت نکالو ان کو ان کے گھروں سے، اور وہ بھی نہ نکلیں، مگر جو کریں صریح بے حیائی۔ اور یہ حدیں باندھی اﷲ کی۔ اور جو کوئی...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ تغابن رکوع۔۲ (۶۴) آیات۔۱۸ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ پاکی بولتا (تسبیح کر رہا) ہے اﷲ کی جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں، اسی کا راج ہے اور اسی کو تعریف ہے۔ اور وہ ہر چیز کر سکتا ہے۔ ۲۔ وہی ہے جس نے تم کو بنایا، پھر کوئی تم میں منکر ہے اور کوئی تم میں ایماندار۔ اور اﷲ جو کرتے ہو دیکھتا ہے۔...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ منافقون رکوع۔۲ (۶۳) آیات۔۱۱ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ جب آئیں تیرے پاس منافق کہیں ہم قائل (گواہی دیتے) ہیں (کہ یقیناً) تو رسول ہے اﷲ کا۔ اور اﷲ جانتا ہے کہ تو اس کا رسول ہے۔ اور اﷲ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق جھوٹے ہیں۔ ۲۔ رکھی ہیں اپنی قسمیں ڈھال بنا کر، پھر (اسطرح) روکتے ہیں اﷲ کی راہ سے۔ یہ...
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ جمعہ رکوع۔۲ (۶۲) آیات۔۱۱ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اﷲ کی پاکی بولتا (تسبیح کرتا) ہے جو کچھ آسمانوں میں (ہے) اور زمین میں، (اﷲ جو) بادشاہ (ہے)، پاک ذات، زبردست حکمت والا۔ ۲۔ وہی ہے جس نے اُٹھایا اَن پڑھوں (اُمّیِوں)میں ایک رسول اُن ہی میں کا (سے)، پڑھتا ان پاس اس کی آیتیں اور ان کو سنوارتا...
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ صف رکوع۔۲ (۶۱) آیات۔۱۴ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اﷲ کی پاکی بولتا (تسبیح کرتا)ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں، اور وہی ہے زبردست حکمت والا۔ ۲۔ اے ایمان والو! کیوں کہتے ہو منہ سے جو نہیں کرتے؟ ۳۔ بڑی بیزاری (نا پسندیدہ)ہے اﷲ کے ہاں، کہ کہو وہ چیز جو نہ کرو۔ ۴۔ اﷲ چاہتا ہے ان کو، جو لڑتے...
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ ممتحنہ رکوع۔۲ (۶۰) آیات۔۱۳ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اے ایمان والو! نہ پکڑو (بناؤ) میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست، ان کو پیغام بھیجتے ہو دوستی سے (کا)، اور وہ منکر ہوئے ہیں اس سے جو تم کو آیا سچّا دین۔ نکالتے ہیں رسول کو اور تم کو اس (بنا) پر، کہ تم مانو اﷲ اپنے رب کو۔ اگر تم نکلے ہو لڑائی کو...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ حشر رکوع۔۳ (۵۹) آیات۔۲۴ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اﷲ کی پاکی بولتا (تسبیح کرتا) ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں، اور وہی ہے زبردست حکمت والا، ۲۔ وہی ہے جس نے نکال دیئے ، جو منکر ہیں کتاب والوں سے، ان کے گھروں سے پہلے ہی بھیڑ ہوتے (ہلے میں)۔ تم نہ اٹکلتے (گمان کرتے) تھے کہ وہ نکلیں گے،...
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ مجادلہ رکوع۔۳ (۵۸) آیات۔۲۲ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ سُن لی اﷲ نے بات اس عورت کی جو جھگڑتی ہے تجھ سے اپنے خاوند پر اور جھینکتی (فریادی) ہے اﷲ کے آگے، اور اﷲ سنتا ہے سوال جواب تم دونوں کا۔ بے شک اﷲ سنتا ہے دیکھتا۔ ۲۔ جو لوگ ماں کہہ بیٹھیں تم میں اپنی عورتوں کو وہ نہیں اُن کی مائیں۔ مائیں وہی...
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الحدید رکوع۔۴ (۵۷) آیات۔۲۹ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اﷲ کی پاکی (تسبیح) بولتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں۔ اور وہی ہے زبردست حکمت والا۔ ۲۔ اُسی کو راج ہے آسمانوں کا اور زمین کا، جِلاتا (زندہ کرتا)ہے اور مارتا ہے، اور وہ سب چیز کر سکتا ہے۔ ۳۔ وہ ہے پہلا (اول) اور پچھلا (آخر)، اور...
Top