• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ واقعہ رکوع۔۳ (۵۶) آیات۔۹۶ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ جب ہو پڑے(پیش آئے) ہو پڑنے والی (پیش آنے والا واقعہ) ، ۲۔ نہیں اس کے ہو پڑنے میں جھوٹ، ۳۔ اُتارتی ہے چڑھاتی (تہہ و بالا کرنے والا) ، ۴۔ جب لرزے زمین کپکپا کر، ۵۔ اور ٹکڑے ہوں پہاڑ ٹوٹ کر، ۶۔ پھر ہو جائیں گرد اڑتی (مانند غبار)، ۷۔ اور تم ہو...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ رحمٰن رکوع۔۳ (۵۵) آیات۔۷۸ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ رحمٰن نے ۲۔ سکھایا قرآن، ۳۔ بنایا (پیدا کیا) آدمی، ۴۔ پھر سکھائی اس کو بات (بولنا) ، ۵۔ سورج اور چاند(پابند ہیں) کو ایک حساب ہے۔ ۶۔ اور جھاڑ (جھاڑیاں) اور درخت لگے ہیں سجدے میں۔ ۷۔ اورآسمان کو اُونچا کیا اور رکھی ترازو (توازن قائم کیا) ، ۸۔...
  3. Aamir

    میرا تعارف

    السلام علیکم اوہو آپ ماشاء الله نسرین بہن کی بیٹی ہے؟ ابھی آپ کی عمر سیکھنے کی ہے آپ من لگاکر پڑھائی کریں، الله آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین، شاکر شاکر بھائی ہائی لائٹ کیے ہویے جملے پر نظر ثانی کریں پلیز
  4. Aamir

    رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

    یار پچھلی بار دعا کی تھی آپ کے لئے، اور اب تک آپ کنوارے ہی ہو، لگتا ہے آپ کے لئے تہجد میں دعا کرنی پڑے گی ، ابتسامہ
  5. Aamir

    تفسیر ابن کثیر اردو (مکمل) یونیکوڈ اور Pdf

    جی شاکر بھائی چار مہینوں سے اس کام میں لگا ہوا ہوں الحمد للہ بہت سے لوگوں نے کہا یہ کام نہ کرو کیونکہ اس میں ضعیف احادیث بھی موجود ہیں لیکن میرا مقصد اس کتاب کو یونیکوڈ میں اور کم سائز میں پیش کرنے کا تھا جس سے کم سپیڈ انٹرنیٹ کنکشن والے حضرات بھی فائدہ لے سکیں. اب میں صحیح بخاری پر کام کرنے جا...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ قمر رکوع۔۳ (۵۴) آیات۔۵۵ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ پاس آ لگی وہ گھڑی (قیامت کی) اور پھٹ گیا چاند۔ ۲۔ اور اگر وہ دیکھیں کوئی نشانی (تو) ٹال دیں، اور کہیں کہ یہ جادو ہے (پہلے سے) چلا آتا ۔ ۳۔ اور جھٹلایا اور چلے اپنی چاؤں (خواہشات) پر، اور ہر کام ٹھہر رہا (پہنچنا) ہے وقت (انجام) پر۔ ۴۔ اور پہنچ...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ نجم رکوع۔۳ (۵۳) آیات۔۶۲ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ قسم ہے تارے کی جب گرے (غروب ہو) ۔ ۲۔ بہکا نہیں تمہارا رفیق، اور بے راہ نہیں چلا، ۳۔ اور نہیں بولتا اپنی چاؤ (خواہش نفس) سے۔ ۴۔ یہ تو حکم (وحی) ہے جو پہنچتا ہے۔ ۵۔ اس کو سکھایایا سخت قوتوں والے نے، ۶۔ زورآور نے ۔ پھر سیدھا بیٹھا۔ ۷۔ اور وہ تھا...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ طور رکوع۔۲ (۵۲) آیات۔۴۹ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ قسم ہے طور کی، ۲۔ اور لکھی کتاب کی ۳۔ کشادہ ورق میں، ۴۔ اور (قسم ہے) آباد گھر کی، ۵۔ اور اونچی چھت کی، ۶۔ اور ابلتے (موجزن) دریا کی، ۷۔ بیشک عذاب تیرے رب کا (واقع) ہونا ہے۔ ۸۔ اس کو کوئی نہیں ہٹانے والا۔ ۹۔ (واقع ہو گا) جس دن لرزے آسمان کپکپا...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ ذاریات رکوع۔۳ (۵۱) آیات۔۶۰ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ قسم ہے (ان) بکھیرنے والیوں (ہواؤں) کی اڑا کر، ۲۔ پھر(ان) اٹھانے والیاں(ہواؤں کی) بوجھ (پانی سے لدے بادلوں) کو، ۳۔ پھر (ان ہواؤں کی) چلنے والیاں نرمی سے، ۴۔ پھر بانٹنے والیاں (بارش) حکم سے، ۵۔ بیشک جو وعدہ دیا تم کو سو سچ ہے۔ ۶۔ اور بیشک...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ ق رکوع۔۳ (۵۰) آیات۔۴۵ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ق قسم ہے اس قرآن بڑی شان والے کی۔ ۲۔ بلکہ ان کو تعجب ہوا کہ آیا ان کے پاس ایک ڈر سنانے والا، ان ہی میں کا(سے) ، تو کہنے لگے منکر، یہ تعجب کی چیز ہے۔ ۳۔ کیا جب ہم مر گئے اور ہو گئے مٹی(تو دوبارہ اٹھائے جائیں گے) ۔ یہ پھر آنا بہت دور ہے(بعید ہے...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ حجرات رکوع۔۲ (۴۹) آیات۔۱۸ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اے ایمان والو! آگے نہ بڑھو اﷲ سے اور اس کے رسول سے ، اور ڈرتے رہو اﷲ سے۔ اﷲ سنتا ہے جانتا۔ ۲۔ اے ایمان والو اُونچی نہ کرو اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اُوپر، اور اس سے نہ بولو گہک کر(آواز بلند کر کے) ، جیسے گہکتے (بلند کرتے ہو آوازیں) ہو ایک...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ فتح رکوع۔۴ (۴۸) آیات۔۲۹ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ہم نے فیصلہ کر دیا تیرے واسطے ، صریح فیصلہ۔ ۲۔ تا (کہ) معاف کرے تجھ کو اﷲ جو آگے ہوئے تیرے گناہ اور جو پیچھے رہے، اور پُورا کرے تجھ پر اپنا احسان اور چلائے تجھ کو سیدھی راہ۔ ۳۔ اور مدد کرے تجھ کو اﷲ زبردست مدد۔ ۴۔ وہی ہے جس نے اتارا چین دل...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ محمدؐ رکوع۔۴ (۴۷) آیات۔۳۸ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ جو لوگ منکر ہوئے، اور روکا اﷲ کی راہ سے، کھو (ضائع کر) دیئے اس نے ان کے کئے (اعمال) ۔ ۲۔ اور جو یقین لائے، اور کئے بھلے کام، اور مانا جو اترا محمدؐ پر اور وہی ہے سچا دین ان کے رب کی طرف سے، ان سے اُتاریں اُن کی بُرائیاں اور سنوار ان کا حال۔...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ احقاف رکوع۔۴ (۴۶) آیات۔۳۵ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ حٰم ۲۔ اتارا کتاب کا ہے اﷲ سے، جو زبردست ہے حکمت والا۔ ۳۔ ہم نے جو بنائے آسمان و زمین، اور جو ان کے بیچ ہے، سو ایک کام (حق) پر، اور ایک ٹھہرے وعدے پر (وقت مقرر کیلئے) ۔ اور جو منکر ہیں، ڈر سُنایا (انہیں)(پر) نہیں دھیان کرتے۔ ۴۔ تو کہہ، بھلا...
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ جاثیہ (رکوع۔۴) (۴۵) (آیات۔۳۷) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ حٰم ۲۔ اتارا کتاب کا ہے اﷲ سے، جو زبردست ہے حکمت والا۔ ۳۔ بیشک آسمانوں میں اور زمین میں بہت پتے (نشانیاں) ہیں ماننے والوں کو۔ ۴۔ اور تمہارے بنانے میں (بھی) اور جتنے بکھیرتا ہے جانور پتے (نشانیاں) ہیں ایک لوگوں کو جو یقین رکھتے ہیں۔ ۵۔...
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ دخان رکوع۔۳ (۴۴) آیات۔۵۹ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ حٰم ۲۔ قسم ہے اس کتاب واضح کی۔ ۳۔ ہم نے اس کو اتارا ایک برکت کی رات میں ہم ہیں کہ (ڈر)سنانے والے۔ ۴۔ اسی (رات) میں جُدا (فیصلہ) ہوتا ہے ہر کام جانچا ہوا۔ ۵۔ حکم ہو کر ہمارے پاس سے، ہم (ہی)ہیں (پیغمبر)بھیجنے والے۔ ۶۔ مِہر (رحمت) ہے تیرے رب...
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ زخرف رکوع۔۷ (۴۳) آیات۔۸۹ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ حٰم۔ ۲۔ قَسم ہے اس کتاب واضح کی۔ ۳۔ ہم نے رکھا اس کو قرآن عربی زبان کا، شاید تم بوجھو (سمجھو) ۔ ۴۔ اور یہ بڑی کتاب میں ہم پاس ہے اونچا محکم (حکمت سے بھرپور) ۔ ۵۔ کیا پھیر (چھوڑ) دیں گے ہم تمہاری طرف (بھیجنا) سے یہ سمجھوتی موڑ کر، اس سے کہ تم...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ شوریٰ رکوع۔۵ (۴۲) آیات۔۵۳ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ حا میم۔ ۲۔ عین سین کاف۔ ۳۔ اسی طرح وحی بھیجتا ہے تیری طرف اور تجھ سے پہلوں کی طرف ،اﷲ زبردست حکمت والا۔ ۴۔ اسی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں۔ اور وہی ہے سب سے اوپر بڑا۔ ۵۔ قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں (ان کے شرک کی بناء پر) اوپر سے...
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ فصلت رکوع۔۶ (۴۱) آیات۔۵۴ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ حٰم ۔ ۲۔ کچھ اتارا ہے بڑے مہربان رحم والے (کی طرف) سے ۔ ۳۔ کتاب ہے کہ جُدی جُدی کی (کھول کھول کر بیان کی) ہیں اس کی آیتیں ۔ قرآن عربی زبان کا، ایک سمجھ والے لوگوں کو۔ ۴۔ سناتا ہے خوشی اور ڈر۔ پھر دھیان نہ لائے وہ لوگ ، پھر وہ نہیں سنتے ۔ ۵۔...
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ المؤمن (رکوع۔۹) (۴۰) (آیات۔۸۵) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ حا میم۔ ۲۔ اُتارا (نازل کیا ہوا) کتاب کا اﷲ سے ہے، جو زبردست ہے خبردار۔ ۳۔ گناہ بخشنے والا، اور توبہ قبول کرتا ، سخت مار دیتا(دینے والا) ، مقدور کا صاحب۔ کسی کی بندگی نہیں سوا اس کے۔ اسی کی طرف پھر جانا (سب کو پلٹنا) ہے۔ ۴۔ وہی جھگڑتے...
Top