الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگرچہ ’رشد‘ میں شامل بیشتر مضامین نشر مکرر ہیں۔ یعنی ایسے ہیں جو پہلے سے طبع شدہ ہیں، لیکن ان تمام مضامین کو یکجا کرکے شائع کرنا اپنی جگہ بڑا اہم کام ہے۔ ہماری دانست میں ان موضوعات پر تحقیق و تفتیش کی مزید ضرورت ہے۔ ماہنامہ ’رشد‘ نے مذکورہ نمبر شائع کرکے اَہل علم کو اس بات کی تحریک دی ہے کہ وہ...
[ ۵ ]
ماہنامہ’ رُشد‘’قراء ات نمبر‘ (حصہ اوّل)
ماہنامہ ’رُشد‘ ایک علمی جریدہ ہے، جو پچھلے کئی برسوں سے میدان عمل میں ہے۔ اس کی بیس جلدیں مکمل ہوچکی ہیں۔ پیش نظر مجلہ قراء ات نمبر کا حصہ اوّل ہے۔ جس میں بیس کے قریب انتہائی اہم علمی مضامین شامل ہیں۔ یہ شمارہ ضخیم ہے اور۷۲۰ صفحات پر مشتمل ہے۔ جس...
[ ۴ ]
محترم جناب ڈاکٹر حمزہ مدنی صاحب﷾ السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ
اُمید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے، حق تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ واَمان میں رکھے۔ آمین
خلاصۃ المرام: اس وقت آپ کے رسالہ ’رشد‘ کے قراء ات سے متعلق دوشمارے بندہ کے پاس ہیں، حقیقت یہ ہے کہ اس وقت اِنکار قراء ات کا فتنہ جس طرح پھن...
[ ۳ ]
نحمدہ و نصلی و نسلم علی رسولہٖ الکریم،أمابعد !
ماہنامہ ’رُشد‘ قراء ت نمبر۲ کا چند چیدہ چیدہ مقامات سے مطالعہ کا موقع ملا۔ الحمدﷲ اِنتہائی مسرت ہوئی کہ تمام مضامین اِنتہائی محنت اور تحقیق کے ساتھ لکھے گئے ہیں اور علم قراء ت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس سلسلہ سے علم قراء ت...
[ ۲ ]
ماہنامہ ’رُشد‘ لاہور کے قراء ات نمبر کے دوشمارے نظر سے گزرے ہیں۔ ان کے بارے میں کسی تبصرے کیلئے میں اَولاً یہ عرض کروں گا (مشک آنست کہ ببوید نہ کہ عطار بگوید) حضرت مولانا عبدالرحمن مدنی کی علمی کاوشوں کے تو ہم اوّل سے معترف ہیں مگر علم قراء ات میں (پدرنہ تواند پسر تمام کند) کا حقیقی...
تبصرہ جات ماہنامہ رُشد قراء ات نمبر
حافظ محمد عبد اللہ
[ ۱ ]
مکرمی ومحترمی جناب مولانا حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجلہ رُشد کی خصوصی اشاعت ، قراء ات نمبر کے (تین حصے) ایک مستحسن اور عظیم علمی و تحقیقی اقدام ہے۔ جس میں بہت ساری ملکی وغیر ملکی قد آور علمی...
علوم قرآن میں بحر ذخائر تھے اظہار
قراء ات میں موسم بہار تھے اظہار
وہ حدیث ہو ، فقہ ہو یا ادبی محفلیں
ہر میدان کے شہ سوار تھے اظہار
قرآن کے خادم اس قدر پیدا کئے
علم کے گویا ایک پہاڑ تھے اظہار
حق بات کہنے کا حوصلہ تھا ان میں
جھوٹ کے دل میں مثل خار تھے اظہار
تجوید و قرائات کو زندہ جاوید...
الجواہر النقیہ شرح مقدمۃ الجزریہ
یہ شرح پچاس سے زائد فنی کتب کا نچوڑ ہے جس میں متعلقہ مسائل پر کھل کر بات کی گئی ہے۔
الحواشی المفہمہ فی شرح المقدمۃ
شرح شاطبیہ اردو، امانیہ شرح شاطبیہ ( اردو ) ، تو ضیح المرام فی وقف حمزۃ وہشام ( اردو) ، تنشیط الطبع فی اجراء السبع محشی ( اردو) ، الدراری شرح...
اشعار مقدمۃ الجزریۃ وتحفۃ الأطفال کا اُردو ترجمہ
ان قصائد کے قراء نے بہت سے تراجم کئے ہیں۔ مگر قاری اظہار احمد تھانوی کا ترجمہ طلباء کے لئے بہت آسان ہے۔
خلاصۃ التجوید
اپنے نام کی طرح یہ کتاب تجوید کی دوسری کتابوں کی نسبت بہت آسان ہے۔ چالیس اسباق میں پورا فن تجوید آسان انداز میں مرتب کر...
حضرت قاری صاحب کی تصنیفی خدمات
جمال القرآن مع حواشی جدیدہ
تجوید کی یہ کتاب برصغیر پاک وہند کے تمام دینی مدارس میں پڑھائی جاتی ہے۔
تیسیر التجوید مع حواشی مفیدہ
یہ کتاب قاری عبد الخالق کی تھی، جو دینی مدارس میں شامل تھی۔ قاری اظہار صاحب کے حواشی سے مزین ہونے کے بعد مزید سہل ہو گئی۔
دار العلوم اسلامیہ برائے انار کلی پنجاب یونیورسٹی
حضرت شیخ القراء یہاں سے منشی فاضل اور مولوی فاضل کے امتحان پاس کیے۔ وہ ادارے جہاں تدریسی خدمات سر انجام دیں ان میں جامعہ اشرفیہ نیلا گنبد لاہور، مدرسہ تعلیم القرآن مکھڈ( ضلع گیملپور)، مدرسہ تجوید القرآن مسجد چینیانوالی اہل حدیث لاہور، مدرسہ...
وہ مدا رس اور ادارے جہاں حضرت شیخ القراء نے تحصیل علم کی
وہ مدا رس جن میں قاری صاحب نے زانوئے تلمذ تہہ کیے درج ذیل ہیں:
مدرسہ مظاہر العلوم
یہ وہ مادر علمی ہے جہاں سے شیخ نے نامور علماء حق سے زانوئے تلمذ تہہ کیے۔ یہاں صحاح ستہ اور علوم حدیث وفقہ کی تعلیم حاصل کی۔
مدرسہ تجوید القرآن
اس مدر...
قاری سرفراز احمد تھانوی
قاری سرفراز احمد لکھتے ہیں کہ حضرت قاری صاحب نے پاکستان تشریف لا کر تین مرتبہ رمضان میں قرآن سنایا۔ ایک مرتبہ گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین کے ہاں گورنر جنرل ہاؤس کراچی میں، ایک مرتبہ ٹنڈووالہ پار کے قیام کے دوران وہاں کی مسجد میں اور تیسری اور آخری مرتبہ مدینہ مسجد...
شیخ القراء کے اساتذہ کرام
مفتی جمیل احمد تھانوی، شیخ الحدیث مولانا زکریا مدنی، مفتی قاری سعید احمد اجراری، علامہ سعید احمد فاروقی، مولانا ظہور الحسن کسولوی، مولانا سید عبد اللطیف ، مولانا عبد الرحمن کامہوری، مولانا مفتی محمود الحسن گنگوہی، مولانا شاہ محمد اسد اللہ صاحب، مولانا امیر احمد...
استاد الحفاظ قاری احمد دین صاحب
قاری احمد دین صاحب مدظلہ العالی قاری صاحب کے رفیق تھے۔ لکھتے ہیں کہ قاری صاحب کو شعر و شاعری کا ذوق بھی تھا ایک روز میں نے چہرہ پر خوشی کے آثار نہ دیکھے تو وجہ دریافت کی جواباً فرمایا:
دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
پھر...
مولانا قاری عبد الماجد ذاکر صاحب
یہاں ہم محترم عبد الماجد ذاکر صاحب کی تقریرات کا اقتباس نقل کرتے ہیں۔ جو انہوں نے قاری اظہار احمد تھانوی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی اجلاس جو ۱۹؍ دسمبر ۱۹۹۱ء بروز جمعرات کو ریاض سعودی عرب میں ہوا۔
جہاں تک ان کی للہیت تقویٰ اور طہارت کی بات ہے، اس میں وہ بہت اونچے...
قاری محمد ادریس عاصم
مولانا قاری اظہار احمد تھانوی کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ علم وعمل کا آفتاب تھے جو بھی ان کی مجلس میں آیا ان سے تعلق پر فخر کرتا تھا۔ اورعلم کی جھولیاں بھر کے لے جاتا تھا۔
نظر کے نور نے روشن کیا سینے کو
اب اہل درد ترستے ہیں اس قرینے کو
حضرت الاستاذ کو علامہ شاطبی ،...
قاری صاحب کے تلامذہ
قاری صاحب کے تلامذہ کی فہرست بہت طویل ہے جن میں قاری عبد الشکور صاحب برق حال مقیم جدہ سعودی عرب، الشیخ المقری مولانا قاری محمد عزیر صاحب فاضل قراء ات سبعہ، الشیخ قاری محمد ادریس عاصم فاضل قراء ات سبعہ ، قاری محمد سعید چترالوی حال مقیم دبئی، قاری الٰہی بخش نظامی، قاری عبد...
قاری محمد یحییٰ رسولنگری
قاری یحییٰ رسولنگری بھی قاری صاحب کے شاگردوں میں سے تھے، وہ لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ استاد صاحب جامعہ عزیزیہ میں بطور ممتحن تشریف لائے اور قاری محمد نور احمد صاحب سے سورۃ طہٰ سے ابتدائی آیات سن کر بے حد خوش ہوئے اور دعا دی کہ اللہ آپ کو ترقی بخشے نیز فرمایا کہ تم نے...