• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فطرت میں‌ چھیڑ چھاڑ ہے شوکت کی اس قدر مقتل میں‌ ہے تو خنجرِ قاتل سے چھیڑ چھاڑ
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجروح لکھ رہے ہیں‌ وہ اہل وفا کانام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہگار کی طرح
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    داغ وارفتہ کو ہم آج تیرے کوچے سے اس طرح کھینچ کے لائے ہیں‌ کہ جی جانتا ہے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھ سے کرتے ہیں‌ قتیل اس لئے کچھ لوگ حسد کیوں‌میرے شعر ہیں‌ مقبول حسیناوں میں‌
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غمِ ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج شمعہ ہر رنگ میں‌ جلتی ہے سحر ہونے تک
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیوں‌ ہستی کی تباہی کا رونا روتے ہو اشعر اس کو مٹنا ہی ہے آخر ' ذات ہی تو ہے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منحصر اہلِ ستم پر ہی نہیں ہے محسن لوگ اپنوں‌ کی عنایت سے بھی مرجاتے ہیں
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ظلمتِ مغرب کو خاطر کوئی یہ پیغام دے ہم بھی اب ابھریں مشرق سے اجالوں‌ کی طرح
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غم ' جفا ' دکھ ' الم ' اشعر ہیں‌ حصہ سب عشق کے عنوانوں‌کا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عشق میں‌ ہم نبھا چکے سب سے اے خمار بس ایک ظالم حیات باقی ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خدا گواہ کہ ان کے فراق میں‌ کوثر جو سانس آئی ہے سوگوار آئی ہے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کون دعویٰ کرے تکمیلِ ہنر کا شبنم کہ یہ عالم ہی ابھی عالمِ تشکیل میں‌ ہے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیوں‌نہ میں‌ تہمت اٹھاوں'کیوں‌ نہ میں‌ طعنے سہوں‌ ایک تو شبنم تخلص' وہ بھی رومانی کے ساتھ
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُف! شبِ غم کا وہ ٹہرا ہوا لمحہ محسن جب میرے وہم کی آہٹ بھی جگا دے مجھکو
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہجر کی رات ڈھل گئی محسن اب تو دل سے کہو سمبھل جائے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حسن اسکا نہ کھل سکا محسن تھک گئے لوگ شاعری کرتے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی ایک سلگتی سی چتا ہے ساحر شعلہ بنتی ہے نا یہ بجھ کہ دھواں‌ہوتی ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جسے آپ گنتے تھے آشنا ' جسے آپ کہتے تھے با وفا میں‌ وہی ہوں‌ مومن مبتلا ' تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو!
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ دعائے مصحفی ہے؛ جو اجل بھی اس کو آوے شبِ وصل کو تو یارب' نہ شبِ وفات کرنا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غالب ہمیں‌ نا چھیڑ کہ پھر جوشِ اشک سے بیٹھے ہیں‌ہم تہیہ طوفاں کئے ہوئے
Top