• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل نہ مانے بھی تو ایسا ہے کہ گاہے گاہے یارِ بے فیض سے ہلکا سا ملال اچھا ہے احمد فراز
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منزل پے آ کے لٹتے ہیں قافلے دل کے کشتیاں ساحلوں پے ڈوب جاتی ہیں اکثر پیار کی
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل اپنی طلب میں صادق تھا، گھبرا کے سائے مطلوب گیا دریا سے یہ موتی نکلا تھا، دریا ہی میں جا کر ڈوب گیا شاعر: شاد عظیم آبادی
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لب خاموش،چشم خشک کیا سمجھائیں گے تجھ کو جو بارش دل میں ہوتی ہے،جو دریا دل میں بہتا ہے مجھے تجھ سے جدا رکھتا ہے اور دکھ تک نہیں ہوتا مرے اندر ترے جیسا یہ آخر کون رہتا ہے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دولتِ درد کو دنیا سے چھپا کر رکھنا آنکھ میں بوند نہ ہو دل میں دریا رکھنا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پیار بٹنے سے کبھی ختم نہ ہوگا امجد دل کے دریا تو نہیں ہوتے اُترنے والے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    صحرا میں جی رہا تھا دریائے دل کے پاس دیکھا جو غور سے تو پیاسا بہت لگا (محسن نقوی)
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بےوفائی جو کرے گا تو کدھر جائے گا میرے جذبوں کی صداقت سے سنور جائےگا دل کی بستی میں‌خزاؤں کو نہ آنے دونگا موسمِ گل میرے آنگن میں‌اتر جائے گا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مانا کہ تم ہو اجالوں‌کے اجالے مگر اک دیا احتیاطً گھر رکھنا دل توڑنا تو سبھی کو آتا ہے مگر تم دل جوڑنے کا کوئی ہنر رکھنا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ ہم کو نت نئے خوابوں کے آیئنے دکھلاتے ہیں مگر امید کی صورت گری ہونے نہیں‌دیتے اسے جانے نہیں‌دیتے شہزاد ہم تصور سے کبھی ویران ہم دل کی گلی ہونے نہیں دیتے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گذر گئے اس دل کی بے بسی کو بہت دن گذر گئے ہر شب چھتوں پہ چاند اترتا تو ہے مگر اس گھر میں چاندنی کو بہت دن گذر گئے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مشکل ہیں اگر حالات وہاں، دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والوں کوچہ ء جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل کو جھوٹی ہی سہی،آس لگانے دیتا عدل کے نام پہ ، زنجیر ہلانے دیتا میرا ہمزاد میر تشنہ لبی میں‌خوش ہے بیچ دریا بھی نہیں‌پیاس بجھانے دیتا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہآ دل کا اگر مانا نہیں ہے وہ دانا ہوکے بھی دانا نہیں ہے مجھے محفل سے اٹھوا کے وہ بولے ذرا ٹھرو،،،،،اابھی جانا نہیں ہے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کسے خبر تھی کہ دل کا یہ حال ہونا تھا تمھیں گنوا کے ہمیں بھی ملال ہونا تھا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے بس دل کا ایک زخم پرانا عجیب تھا
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خلوصِ دل سے اگر بھنور بھی پُکارے مُجھے قسم خدا کی کناروں سے لوٹ‌آؤں گا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل کوئی پھول نہیں‌ کہ اگر توڑ‌ دیا شاخ پر اس سے بھی کھِل جائے گا اچھا کوئی ! ( عشرت آفریں )
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم سادہ دلوں‌پر یہ شبِ غم کا تسلّط مایوس نہ ہو اور کوئی دم ہے میری جاں
Top