• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں (غالب)
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بہت کہا تھا کہ دل میں رکھنا دلوں کی باتیں بہت کہا تھا کہ سب کو ان کی خبر نہ کرنا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھینگے میری بات دےاوربھی دل انکو جو نہ دے مجھکو زباں اور۔۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے === ہر جلوہ مقابل نظر آتا ہے مجھے ذرہ بھی تو منزل نظر آتا ہے مجھے فیضانِ غمِ یار کے قربان جاؤں ہر پھول میں اک دل نظر آتا ہے مجھے === خدا کرے میری طرح تیرا کسی پہ آئے دل تو بھی جگر کو تھام کے کہتا پھرے کہ ہائے دل روندو نہ...
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُردو ہے جس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ الگ بات کہ تُم کو نہیں‌معلوم مگر ہم تو وہ ہیں‌جو ہر اک دل میں بسے رہتے ہیں
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ تجھ سے کچھ ھم کو نسبت،نہ تجھ کو کچھ ھم سے کام ہم کو یہ معلوم تھا لیکن دل کو یہ سمجھا نہ سکے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ جانے رُت کا تصرّف تھا یا نظر کا فریب کلی وہی تھی مگر رنگ جھلملا ئے بہت
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وفا کا مجھ سے تقاضا نہ کر مرے محبوب رفاقتوں کا مرے شہر میں رواج نہیں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رہتے ہیں کچھ ملُول سے چہرے پڑوس میں اتنا نہ تیز کیجیے ڈھولک کی تھاپ کو
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ بھی ٹھیک ہے وہ چلا گیا مجھے بند رستے میں چھوڑ کر یہ بھی ٹھیک ہے کہ نہ آئے گا کبھی بت انا کا وہ توڑ کر
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ تجھ سے کچھ ھم کو نسبت،نہ تجھ کو کچھ ھم سے کام ہم کو یہ معلوم تھا لیکن دل کو یہ سمجھا نہ سکے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہیں فرصت یقیں مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے غمِ ہجرِ یار، یہ تو بتا کیا تجھے کوئی کام کاج نہیں!
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے ہے کوئی! خواب کی تعبیر بتانے والا؟
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمھیں کیا معلوم ہم تمھیں جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنا جو یاد رہتا جدائی ہے نصیب میں اُس آخری ملاقات کی حسرت نہیں کرتے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نکلی تھی مدتوں میں ملاقات کی سبیل تشنہ کہو یہ کون سا موقع گلے کا تھا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ جو ہم ہجر میں، دیوار ودر کو دیکھتے ہیں کبھی صبا کو، کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں
Top