ویسے اردو مجلس پر کئی بار فرمائشوںپر بہت کچھ لکھا ہے چلیںکوشش کر کے دیکھتے ہیں کہ لکھا جاتا ہے کہ نہیں ،
نہیں سسٹر یہ میرا کلام نہیں اتنا صبر صبر اس میںلکھا ہوا ہے کہ مجھ سے یہ لکھا ہی نہیںجانا تھا۔ شاعری کا شوق ہے اور کرتا بھی ہوںمگر بہت گہری شاعری مجھ سے نہیںہوتی ، لیکن اتنی شاعری...