• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس کے شہر میں کتنے چہرے تھے ، کچھ یاد نہیں سب بھول گئے اک شخص کتابوب جیسا تھا ، وہ شخص زبانی یاد رہا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب جس کے جی میں‌آئے وہی روشنی پائے ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسے بھی پیار تھا شاید کسی حوالے سے میری طرح وہ خلاؤں میں دیکھتا کیوں تھا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی یادوں میں اوروں‌کے حوالے رکھنا مجھ سے بچھڑے ہوتو خود کو سنبھالے رکھنا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک عرصے بعد ملا تو نام بھی بھول گیا جس نے چلتے وقت کہا تھا بہت یاد آؤ گے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اچھا لگتانہیںمجھ کو ہم نام تیرا کوئی تجھ سا ہوتو نام بھی تجھ سا رکھے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھ اور ذہن کو جبر کا موسم زرد خزاں سا کر دیتا ہے ہاتھ میں کانٹے اُگ آتے ہیں کاغذ سونے رہ جاتے ہیں
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے ابر محبت تو کہیں اور جا کے برس میں ریت کا ٹیلہ ہوں، میری پیاس بہت ہے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آتا ہے وہ خیال میں کچھ بولتا نہیں تکتا ہے مجھ کو پیار سے لب کھولتا نہیں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنی دردناک ہے داستان میری کہ جس کو سن کر پتھر بھی رودیا ہوگا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک دیا دل میں‌جلانا بھی، بجھا بھی دینا یاد کرنا بھی اُسے روز، بھلا بھی دینا کیا کہوں یہ مری چاہت ہے کہ نفرت اس کی نام لکھنا بھی مرا، لکھ کے مٹا بھی دینا
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابھی سے ہوش اُڑے مصلحت پسندوں کے ابھی میں‌ بزم میں آیا ، ابھی بولا کہاں ؟
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا وہ جو اس کی صبح عروج تھی وہی میرا وقت زوال تھا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسی کی ذات سے منسوب ہے ہر اِک احساس وہ انجمن میں نہ ہو تو غزل سنائے کون
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آوارگی میں‌حد سے گزر جانا چاہئے لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہئے اس بُت سے عشق کیجئے لیکن کچھ اس طرح پوچھے کوئی تو صاف مکر جانا چاہئے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس نے اپنا بنا کر چھوڑ دیا کیا آسیری تھی ، کیا رہائی ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک پل بغیر دیکھے اسے کیا گزر گیا ایسے لگا کہ ایک زمانہ گزر گیا سب کے لیے بلند رہے ہاتھ عمر بھر اپنے لیے دعاؤں کا لمحہ گزر گیا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک شام کی دہلیز پر بیٹھے رہے وہ دیر تک آنکھوں سے کی باتیں‌ بہت ،منہ سے کہا کچھ بھی نہیں
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک پتھر کہ دست یار میں‌ہے! پھول بننے کے انتظار میں ہے
Top