• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہی تو وجہء شکستِ وفا ہوئی میری خلوص عشق میں سادہ دلی کی آمیزش
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں نفرتوں میں صبح و شام گزرتی ہیں بنا چاہتوں کے یہ باتیں ناگوار گزرتی ہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آخری ایک کام ہونے کو ہے زندگی تمام ہونے کو ہے تمام دن تو سفر میں رہے چلو اب شام ہونے کو ہے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے غم ہجرِ یار، یہ تو بتا کیا تجھے کوئی کام کاج نہیں!
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    انصاف تیرا دیکھا اے ساقئ میخانہ ہم بیٹھے رہے پیاسے چھلکا کیا پیمانہ
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی وفاوں کا انجام وفا چاہتی ہوں میں تری محبت کی انتہا چاہتی ہوں
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اِک سمت پاسِ عشق تھا، اک سمت اپنا مان کیسے گریز کرتے ! کوئی راستہ نہ تھا !!
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے تیرا مجرم ہوں،مجھے ڈوب کے مرجانے دے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُس نے دیکھا ہی نہیں‌ورنہ یہ آنکھ دل کا احوال کہا کرتی ہے بے نیاز کفِ دریا انگشت ریت پر نام لکھا کرتی ہے __________________
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسے بلا دو وہ جو میرا یار پرانا تھا اس سے باتیں کرنی تھیں کچھ یاد دلانا تھا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے عشق ہمیں بر باد نہ کر راتوں کو اٹھ اٹھ کر روتے ہیں رو رو کر دعائیں کرتے ہیں آنکھوں میں تصور دل میں خلش شر دھوم جھومتے میں آہیں پھرتے ہیں
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنسو ہنسی ہنسی میں‌ نکل آئے کیوں فراض بیٹھے بیٹھائے کون سا غم یاد آگیا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں آنسو کسی کی یاد کے کتنے قریب تھے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہی تو وجہء شکستِ وفا ہوئی میری خلوص عشق میں سادہ دلی کی آمیزش
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں نفرتوں میں صبح و شام گزرتی ہیں بنا چاہتوں کے یہ باتیں ناگوار گزرتی ہیں
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاد ھےاب تک تجھ سےبچھڑنےکی وہ اندھیری شام مجھے تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں لگتا ہے سوتے جاگتے اوروں کا محتاج ہوں آنکھیں میری اپنی ہیں پر ان میں نیند پرائی ہے
Top