• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی بولتی ہے تو بدل جاتی ہے رنگت اس کی شہزاد احمد
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک لمحے میں کٹا ہے مدتوں کا فاصلہ میں ابھی آیا ہوں تصویریں پرانی دیکھ کر شہزاد احمد
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رہے تصویرِ حیرانی ہم ان کے رو برو برسوں لبِ خاموش سے کی دردِ دل کی گفتگو برسوں امیر مینائی
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کوئی خوشبو بدلتی رہی پیرہن کوئی تصویر گاتی رہی رات بھر فیض
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاں دیکھا جو غور سے تری تصویر بن گئی سلیم بیتاب
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عید کے روز بھی تقدیر سے مجبور تھے ھم رو پڑے مل کے گلے آپ کی تصویر سے ھم
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تابِ نظارہ نہیں آئینہ کیا دیکھنے دوں اور بن جائیں گے تصویر جو حیراں ہوں گے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مری آنکھوں میں آنسو آگئے نادیدہ آنکھوں کے مرے دل میں کوئی غمگین نغمہ سرسراتا ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اداس شامیں،اجاڑ رستے، کبھی بلائیں تو لوٹ آنا کسی کی آنکھوں‌ میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ان مد بھری آنکھوں میں کیا سحرِ تبسم تھا نظروں میں محبت کی دنیا ہی سمٹ آئی ۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب کے بھی ہے، جمی ھوئی آنکھوں کے سامنے خوابوں کی ایک دھند جو پچھلے برس میں تھی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لکھی ہو جن پہ وقت کی تحریر دوستو فرصت ملے تو ایسے بھی چہرے پڑھا کرو زندہ حقیقتوں سے شناسائی سیکھ لو آنکھوں کو بند کر کے نہ سپنے پڑھا کرو
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تُو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے اُلجھ جاتی ہیں پروین شاکر
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایسی دہشت تھی فضاؤں میں کھلے پانی کی آنکھ جھپکی بھی نہیں ، ہاتھ سے پتوار گرے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھ میں ڈوب کے گھرائ میں دل کی پھنچو یھ جزیرا ھی سمندر کا پتھ دیتا ھے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مبتلائے درد کوئی عضو ہو، روتی ہے آنکھ کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھیں بھی دیکھ دیکھ کر خواب آگئیں ہیں تنگ دل میں بھی اب وہ شوق ،وہ لپکا نہیں رہا کیسے ملائیں آنکھ کسی آئینے سے ہم امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مو تی تو نہیں تھے کون پلکوں سے چُنتا ہم آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھ کو نیند سے نہیں مطلب نہ ہی غرض کوئی خواب سے آنکھ ہے یاد کی کوئی تصویر جس کا رشتہ صرف آب سے ہے ہما کا شعر ......یعنی اپنا ہی ہے ..
Top