• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا اکبر الٰہ آبادی
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے دستِ ستم کا عجز نہیں دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی فیض
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک غالب
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جس طرف آنکھ اُٹھاؤں تیری تصویراں ہے نہی معلوم یہ خواباں ہے کہ تعبیراں ہے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تصویر بناتا ہوں‌تصویر نہیں بنتی، اک خواب سا دیکھا ہے تعبیر نہیں بنتی
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خوشامد اے دلِ بیتاب، اس تصویر کی کب تک یہ بولا چاہتی ہے پر نہ بو لے گی نہ بولی ہے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تصویر کیوں دکھائیں ، تُمہیں نام کیوں‌بتائیں لائے ہیں ہم کسی بے وفا سے ، کسی بے وفا کی ہے...............!
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری تصویر میں‌ رنگ اور کسی کا تو نہیں گھیر لیں مجھ کو سب آکے میں تماشا تو نہیں
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تصویر بناتا ہوں تیری خونِ جگر سے اک رنگِ وفا اور ہے لاوں وہ کدھر سے؟
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نقش فریادی ہے کس کی شوخی ء‌ تحریر کا کاغزی ہے پیراہن ہر پیکرِ تصویر کا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حادثے اور بھی گُزرے تیری اُلفت کے سوا ہاں‌مجھے دیکھ اب میری تصویر نہ دیکھ مجروح سلطان پوری
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یری تصویر سے کرتا تھا باتیں میرے گھر میں‌آئینہ نہیں تھا مجاز
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جس طرح بادل کا سایہ پیاس بھڑکاتا رہے میں نے یہ عالم بھی دیکھا ہے تری تصویر کا فراز
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جانے کب تک تیری تصویر نگاھو ں میں رھا؛؛ ھوگئی رات تر ے عکس کو تکتے تکتے ؛؛ میں نے پھر تیر ے تصور کے کسی لمحے میں ؛؛ تیری تصویر پہ لب رکھ دیئے آہستہ سے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ بنتے مٹتے دائرے سے، اک شکل ہزاروں تصویریں سب نقش و نگار عروج پر تھے، آنکھیں تھیں زوال پذیر تو کیا غلام محمد قاصر
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے ہی رنگ اترتے چلے جائیں مجھ سے خود کو لکھوں، تری تصویر بنائے جاؤں عبیداللہ علیم
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بڑھا رہی ہیں میرے دکھ، نشانیاں تیری میں ترے خط، تری تصویر تک جلا دوں گا محسن نقوی
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آکر گرا تھا کوئی پرندہ لہو میں تر تصویر اپنی چھوڑ گیا ھے چٹان پر شکیب جلالی
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہاں کوئی نہیں ہے، کس سے باتیں کیجیے یہ مگر چپ چاپ سی تصویر آتش دان پر شکیب جلالی
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں اور آنکھ بھر کے یہ تصویر دیکھ لوں دل کی خوشی تھی، ورنہ نظر کا زیاں تو ہے ظفر اقبال
Top