• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل سے کس طرح مٹا دوں‌اُس کی یادوں‌ک نقوش۔ مجھ کو مجبور نہ کر دے یہ میرے اختیار کی بات نہیں‌۔
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ حیران ہیں‌میرے صبر پر تو کہہ دو اُن سے جا کر آج۔ جو دامن پر نہیں‌گرتے وہ آنسو دل میں‌گرتے ہیں۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھ پہ نزاع کا وقت ہے تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ھیں۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہاری دُعائوں‌سے شاید ہو جائے میری مغفرت بس یہی سوچ کے مجھے ہر دُعا میں‌یاد رکھنا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ساتھ دل کے چلے دل کو نہیں روکا ہم نے جو نا اپنا تھا اُسے ٹوٹ کر چاہا ہم نے ایک دُھوکے میں کٹی عمر ہماری ساری کیا بتاوں کس کو پایا کس کو کھویا ہم نے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے ان كا ہر عيب زمانے كو ہنر لگتا ہے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرا چہرہ دیکھنے والوں کو کیا معلوم ہے کتنے انسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہی دوست ہیں وہی آشنا وہی آسماں ہیں‌ وہی زمیں عجب اتفاق زمانہ ہے کہ بشر نہیں ہے بشر سے خوش
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    روداد ِ غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیونکر کہتے ایک لفظ نہ نکلا اس منہ سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے اس محفل کیف و مستی میں اس انجمن ِ عرفانی میں سب جام بکف بیٹھے ہی رہے ہم پی بھی گئے چھلکا بھی گئے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خوشی میں سب کی گاتا ہے خدا کو بھول جاتاہے مگر مشکل میں سب کو بھی خدا ہی یاد آتا ہے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قيدِ حيات وبندِ غم اصل ميں دونوں ايك ہیں ! موت سے پہلے آدمى غم سے نجات پائے کیوں ؟
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کمزور ہے میری صحت بھی ، کم زور مِری بیماری بھی اچھا جو ہوا کچھ کر نہ سکا ، بیمار پڑا تو مر نہ سکا !
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کی محمد سے وفا تونے تو، ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جتا جتا کے محبت دکھا دکھا کے خلوص بہت قریب سے لوٹا ھے دوستوں نے مجھے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اندر کی ٹوٹ پھوٹ نے ویران کر دیا ورنہ ہمیں بھی فخر تھا ہم آفتاب تھے !!!!!!
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسی سے ہوتا ہے ظاہر جو حال درد کا ہے سبھی کو کوئی نہ کوئی وبال درد کا ہے سحر سسکتے ہوئے آسمان سے اتری تو دل نے جان لیا یہ بھی سال درد کا ہے اب اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں رکھنا یہ بات طے ہوئی لیکن سوال درد کا ہے نفس نفس پہ پڑے آبلوں سے لگتا ہے نجانے روح میں کب سے ابال درد کا ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرا درد تھا تیری یاد تھی میں جہاں رہا میں جدھر گیا میرا دن تو یونہی گزر گیا جونہی شب ہوئی میں بکھر گیا اس ابر کا میرے یار سے بڑا ملتا جلتا مزاج تھا کبھی ٹوٹ کر یہ برس گیا کبھی بے رُخی سے گزر گیا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ لوگ کیا چل سکیں گے جو انگلیوں پہ سوچیں سفر میں‌ ہے دھوپ کس قدر سائبان کتنا (پروین شاکر)
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی اے دوستو اک دوسـرے کے حـال سے واقـف رہـا کـرو
Top