• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ادب کی بات ہے ورنہ منیر سوچو تو جو شخص سنتا ہے وہ بول بھی تو سکتا ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    انساں کی آنکھ خشک تھی انساں کے ظلم پر اب جو پہاڑ روئے تو سیلاب آگیا پھر آج دشمنوں کی تمنا ہوئی عدیم پھر سے خیال حلقہء احباب آگیا ۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ساری حقیقتوں کو خواب کرکے عمر بھر کی خوشیاں سراب کرکے بدل گیا ہے وہ چاہتوں سے فراز میری عادتوں کو خراب کرکے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں تاعمر اپنی سماعتوں کو کوستا وصی وہ کچھ نہ کہتے مگر ہونٹ تو ہلا دیتے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بہت اچھا ہوا محفل میں رسوائی نہ ہو پائی خوشی سے رو پڑتے ہم اگر تم مسکرا دیتے یہ بہتر ہے کہ درد اپنا چھپا ہے اپنے سینے میں وگرنہ سعد دشمن بھی بہت اس کو ہوا دیتے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دن تو گزر ہی جاتا ہے جیسے تیسے شام ہوتے ہی جانے کیوں بکھر جاتا ہوں
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل وہی رہتے ہیں جذبات بدل جاتے ہیں سوچنے والوں کے انداز بدل جاتے ہیں وہ جو ہر بات پہ دیتے تھے حوالہ میرا اب میرے ذکر پہ وہ بات بدل جاتے ہیں
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ان سے جو کہنے گئے تھے فیض جاں صدقہ کیے ان کہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہاتھ اُٹھے ہیں دعا کو نصرتوں کے واسطے سنگ پارے چُن رہا ہوں ابرہوں کے واسطے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل کے آئینہ میں ہے تصویر یار جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بیٹھ کر سایہ گل میں ناصر ہم بہت روئے جب وہ یاد آیا
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں خیال و خواب کی محفلیں نہ بقدرِ شوق سجا سکا تری اک نظر کے ساتھ ہی میرے سب ارادے بدل گئے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہتے تھے اک پل نہ جئیں گے تیرے بغیر ہم دونوں رہ گئے ہیں ، وہ وعدہ نہیں رہا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کھینچ لائی عمر شاید زخم کو آنکھوں تلک جب لگی تھی ضرب دل پر اس کاری نہ تھی
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو۔ تم سبھی کچھ ہو ، بتاو تم مسلمان بھی ہو ؟ (اقبال کی "جوابِ شکوہ)
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو خنجر آزمائے اور میں دل آزماؤں وہ تیرا امتحاں ہے اور یہ میرا امتحاں ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ شاعر بھی ہے وہ مفکر بھی ہے اور دانا و بینا ، مدبر بھی ہے اس کے خوابوں کی دنیا ہے سب سے الگ وہ میرے وطن کا مبشر بھی ہے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ عمر خلش کی بیت گئی جب عشق میں کوئی غیر بھی تھا اب یوں ہے کہ اپنے دل میں ہم خود اپنے آپ کھٹکتے جاتے ہیں
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر اک سوال کا اسکو جواب کیا دیتا میں لخت لخت بدن اسکو حساب کیا دیتا جو نہ رکھ سکا اک پھول کی خوشبو محفوط میں اس کے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا
Top