• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو کچھ نہیں‌لگتے اس سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارے ہیں اس طرے سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    شاید خوشی کا دور بھی آجائے اے امیر غم بھی تو مل گئے ہیں تمنا کئے بغیر
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں بھی عجیب ہوں اور اتنا عجیب ہوں کے بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے دیئے ہوئے اک غم کا کرشمہ ہے کہ اب جو بھی غم ہیں میرے معیار سے کم ہیں
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خاک میداں‌کی حدتوں میں سفر جیسے حیرت کی وسعتوں‌میں سفر
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آخر یہ ہوا میں بھی ہوا شامل ماتم واللہ کہ ہوتے یہاں ماتم ہی تو دیکھا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں دامن موجیں کتنا سادا ہے تیرا مجھ سے گریزاں‌ہونا
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جہاں رہے گا روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں دامن موجیں کتنا سادا ہے تیرا مجھ سے گریزاں‌ہونا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب اس کے شہر میں ٹہریں کہ کوچ کر جائیں فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ اس طرح سے دنیا کی مثال دیتا ہوں‌ سوال کرتا ہے کوئی تو ٹال دیتا ہوں اسی سے کھاتا ہوں اکثر فریب منزل کا میں‌جس کے پاؤں‌کا کانٹا نکال دیتا ہوں‌
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کرتی ہے سوالات مسلسل تیری نگاہ یہ طرز تکلم مجھے اچھا نہیں‌لگتا کہتے ہیں مجھے دیکھ کے اکثر میرے احباب یہ شخص اکیلا ہے پر تنہا نہیں‌لگتا
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا کہیں کیسے تھے وہ تنہائی کے موسم تم سے جھیلے نہ گئے ہم سے گزارے نہ گئے ایک اچٹتی سی نظر چاند پر ڈالی تھی سلیم آج تک آنکھ کی دہلیز سے تارے نہ گئے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو نہیں ، تیرا استعارہ نہیں‌ آسماں‌پر کوئی ستارہ نہیں‌ وہ نہیں‌ملتا ایک بار ہمیں‌ اور یہ زندگی دوبارہ نہیں‌ ہر سمندر کا ایک ساحل ہے ہجر کی رات کا کنارہ نہیں‌ ہو سکے تو نگاہ کر لینا تم پہ کچھ زور ہمارا نہیں ناؤ الٹی تو یہ ہوا معلوم زندگی موج ہے کنارا نہیں وہ میرے سامنے سے گزرا تھا پھر بھی میں‌ چپ...
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے جنہیں تُونے بخشا ہے ذوقِ خدائی
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب اُس کا فن تو کسی اور سے ہوا منسوب میں کس کی نظم اکیلے میں گُنگناؤں گی وہ ایک رشتہ بے نام بھی نہیں لیکن میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مت دیکھ کوئی شخص گناہ گار ہے کتنا یہ دیکھ کہ تیرے ساتھ وفا دار ہے کتنا
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دلِ ناداں آرزو کیا ہے جستجو کیا ہے؟ ہم بھٹکتے ہیں‌ کیوں‌ بھٹکتے ہیں ؟ دشت و صحرا میں ایسا لگتا ہے موج پیاسی ہے اپنے دریا میں
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چلچلاتی دھوپ میں آوارہ گردی کس لیے!! کس لئے آخر بتا صحرا نوردی کس لیے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا
Top