• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وفائیں نبھاتے نبھاتے بہت تھک گئے ہم اب تو صرف زندگی کا بیوفا ہونا باقی ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اُتر گیا ہے وسی۔ کہ اُسے بھول جانے کے لیے مجھے مرنا ہو گا۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خوشبو کیوں نہ ہو گی میری گُفتگو میں‌وسی۔ میں نے اِک عمر گُزاری ہے اِک پھول جیسے شخص کے ساتھ۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم یہ نہیں‌کہتے کہ کوئی تیرے لیئے دُعا نہ مانگے دوست۔ ہم تو بس اتنا چاہتے ہیں‌کہ کوئی دُعا میں‌تجھے نہ مانگے۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُسے یقین ہو جائے کچھ اس ادا سے سنانا میرا حالِ دل فراز۔ وہ خودی کہہ دے کہ کسی کو رولانا بُری عادت ہے۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بارش کی طرح تجھ پے برستی رہیں خوشیاں۔ ہر بوند تیرے دل سے اِک غم کو دھو ڈالے۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل اسکا بھی تھا دل میرا بھی تھا فراز۔ وہ پتھر تھا جو سلامت رہا یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں‌سکون محسن۔ پھر یوں‌ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے۔
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ اُکتایا سا رہا ہے ہماری وفائوں‌سے وسی۔ اُسے کہنا کہ ہمیں‌مجبوری کی محبت اچھی نہیں لگتی۔
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کبھی اُس کا کبھی اِس کا ہوا محسن۔ اُس نے حسن گنوا دیا کھیل ہی کھیل میں۔
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کل رات بہت دنوں بعد کتاب کھولی تو احساس ہوا۔ کہ کتابیں کھول کے جو نیند آتی ہے وہ نشہ کر کے بھی نہیں‌آتی۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بیچ کر تلواریں خرید لیئے موسلے تم نے۔ بیٹیاں لُٹتی رہیں اور تم دُعا کرتے رہے لمحہِ فکریہ۔
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ثواب سمجھ کر وہ دل ٹکڑے کرتے ہیں‌فراز۔ گُناہ سمجھ کر ہم نے کبھی گلہ نہیں‌کیا۔
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منحصر اہل ستم پر ہی نہیں ہے محسن لوگ اپنوں کی عنایت سے بھی مرجاتے ہیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دھوپ سے کچھ اس قدر مانوس ہے میرا بدن سایہءِ دیوار سے وحشت زدہ رہتا ہوں میں!
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو لکھتا پھرتا ہے دیوار و در پہ نام میرا بکھیر دے نہ کہیں حرف حرف کر کے مجھے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک گلی سے جب سے روٹھن ہے مری میں ہو سارے شہر سے روٹھا ہوا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیغوں کے سائے میں پل کر جواں ہوئے ہم خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی ادائیں دیکھتے ہیں آئینے میں وہ اوریہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ھو
Top