• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھے تو اُڑتے پرندوں نے یہ نصیحت کی ہے ۔ بہت شام ہو جائے تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم کو کچھ یادیں‌ستاتی ہیں‌شب و روز ورنہ ہم بھی تمہاری طرح سکون سے سویا کرتے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عجیب حبس کا موسم ہے دل کے آنگن میں ترس گئے ہیں‌تیرے ساتھ گُفتگو کے لیے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بہت نایاب ہوتے ہیں‌جنہیں‌ہم اپنا کہتے ہیں لو تمہیں‌بھی دی اجازت کہ تم انمول ہو جائو
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مت دے کسی کو دُعا اپنی عمر لگنے کی یہاں ایسے بھی لوگ ہیں‌جو تیرے جینے کی دُعا کرتے ہیں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہیں‌اُلفت نہیں‌مجھ سے مجھے نفرت نہیں‌تم سے عجب شکوہ رہتا ہے تمہیں‌مجھ سے مجھے تم سے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زمانے کی نظروں سے دلوں کے راز پوشیدہ خلوصِ دل سے رَب جانے محبت کون کرتا ہے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہیں‌تنہا نہ کر دے تجھے مصروف رہنے کا شوق جب دب ڈھلے تو کسی کو حال پوچھ لیا کرو
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مت کرنا کبھی غرور اپنے آپ پر اے انسان نا جانے خدا نے تیرے جیسے کتنے بنا کر مٹی میں‌ملا دیئے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مٹی میں‌ملا دیتی ہے ہنستے ہوئے چہرے تقدیر کو رشتوں‌کی پہچان کہاں‌ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل بھی آبادی ہے اِک شہرِ خاموشاں کی طرح ہر طرف لوگ ہیں‌مگر عالمِ تنہائی ہے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اڑتے پرندوں کو بھی کوئی قید نہیں کر سکتا جو اپنے ہوتے ہیں‌وہ لوٹ ہی آتے ہیں
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر بار توڑا ہے اُس نے میری اُمید کو میرے خلوص کو ہم پھر بھی شکوہ نہیں‌کرتے کہ انجانے میں‌ہوا ہو گا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ ہم جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہو گا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو پھول ہے گلاب کا میں‌عاشق تیرے شہاب کا میرے دِل میں تیری تصویر کیا فائدہ نقاب کا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کل عجب سانحہ سا ہوا ریت پر نام تیرا نہیں لکھ سکا ریت پر کس کی آواز سے تھم گئے ہیں قدم پھر سے کس نے مجھے دی صدا ریت پر
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کی محمدؐ سے وفا تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوہ دانشِ فرنگ سرمہ ہے میری آنکھوں کا خاک ِ مدینہ ونجف
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مگر وہ علم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارہ
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چھلکی نہیں اک عرصہ سے جلتی ہوئی آنکھیں کچھ دیر ستاؤ، مجھے کچھ دیر رُلاؤ
Top