• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہزاروں شہر ہیں ہمراہ اس كے مسافر دشت میں تنہا نہیں ہے یہ كیسے خواب سے جاگی ہیں آنكھیں كسی منظر پہ دل جمتا نہیں ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    كِس رات كی آنكھوں میں پیمانِ سحر ہو گا یہ خواب جو كونپل ہے، كِس رُت میں شجر ہو گا جب رات كے پردے سے پھر رات نِكل آئے اُس وقت كِدھر جائے، جو اہلِ نظر ہو گا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مُجھے رات اپنی نگاہ پہ بھی یقین نہ تھا كوئی معجزوں سا كمال تھا مِرے سامنے سرِ بزم جب كِسی آئنے پہ نظر پڑی وہی ایك عكسِ جمال تھا مِرے سامنے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    كبھی یوں بھی ہو ترے رُو برو، میں نظر مِلا كے یہ كہہ سكوں ''مری حسرتوں كو شمار كر، مری خواہشوں كا حساب دے '' تری اِك نگاہ كے فیض سے، مری كشتِ حرف چمك اُٹھے مِرا لفظ لفظ ہو كہكشاں، مجھے ایك ایسی كتاب دے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تجھے كیا خبر ہے كہ رات بھر، تجھے دیكھ پانے كو اِك نظر رہا ساتھ چاند كے منتظر، تری كھڑكیوں سے اُدھر كوئی
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عجیب لوگ ہیں یہ اہلِ انتظار كہ جو خُود اپنی آگ میں جل كر سنورتے جاتے ہیں نجانے كون سی بستی كے ہیں یہ باشندے نظر اُٹھاتے نہیں اور گزرتے جاتے ہیں
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اِك نام كی اُڑتی خُوشبو میں اِك خواب سفر میں رہتا ہے اِك بستی آنكھیں ملتی ہے، اِك شہر نظر میں رہتا ہے كیا اہلِ ہُنر، كیا اہلِ شَرف، سب ٹكڑے، ردّی كاغذ كے اِس دَور میں ہے وہ شخص بڑا جو روز خبر میں رہا ہے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ بولتے ہوئے لمحے یہ ڈولتی ہُوئی شام ترے جمال كے صدقے، ترے وصال كے نام خُدا كرے سَدا كِھلتے رہیں، چلیں یوں ہی ترے لبوں كے ستارے، تری نظر كے جام
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وفا کیا ہے اور کون کسی سے کرتا ہے بھول جایا کرتے ہیں لوگ مطلب نکال کے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں ہوں ترا خیال اور چاند رات ہے دل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں کاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پتھر کے خدا، پتھر کے صنم، پتھر کے ہی انساں پائے ہیں تم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ھمیں خبر ھے ھوا کا مزاج رکھتے ھو مگر یہ کیا کہ ذرا دیر کو رُکے بھی نہیں
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ھم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ھو جائیں گے ھم تُم کو خبر ھونے تک
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بعد مرنے کے میری قبر پہ آیا وہ میر یاد آئی میرے عیسٰی کو دوا میرے بعد
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ملیں گی ہم کو بھی اپنے نصیب کی خوشیاں بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خوشی کے ساتھ دنیا میں ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں جہاں بجتی ہیں شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چوٹ لگ جائے تو کیا ہوتی ہے دِل کی حالت اک آئینے کو ذرا پتھر پہ گرا کر تو دیکھو
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھول بننے کی خوشی میں مسکرائی تھی کلی یہ نہ سمجھی یہ تغیر موت کا پیغام ہے
Top