• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قافلہ جو بچھڑ گیا مجھ سے، میری چال وہ نہ رھی کبھی تھی جو ساتھ میرے، میری ڈھال وہ نہ رھی ناچ اٹھتا تھا دل میرا جب، وہ دوڑی چلی آتی تھی اب ڈھولک کی تھاپ جیسے، میری تال وہ نہ رھی
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب کبھی گزر ھوتا ھے ان پرانی گلیوں میں دریچہ دل کھل جاتا ھے ان بھولی یادوں میں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری دیوانگی سے وہ کچھ گھبرائے ھوئے پاس آتے تو ھیں لیکن نظریں چرائے ھوئے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر سینہء افلاک سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک مرد حق ہوتا ہے جب مرعوب سلطان و امیر کہہ رہا ہے داستاں بیدردی ایام کی کوہ کے دامن میں وہ غم خانہء دہقان پیر آہ! یہ قوم نجیب و چرب دست و تر دماغ ہے کہاں...
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام مکر و فن خواجگی کاش سمجھتا غلام! شرع ملوکانہ میں جدت احکام دیکھ صور کا غوغا حلال، حشر کی لذت حرام! اے کہ غلامی سے ہے روح تری مضمحل سینہء بے سوز میں ڈھونڈ خودی کا مقام! علامہ اقبال
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو تھرتھراتا ہے جہان چار سوے و رنگ و بو پاک ہوتا ہے ظن و تخمیں سے انساں کا ضمیر کرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغ آرزو وہ پرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں عشق سیتا ہے انھیں بے سوزن و تار رفو ضربت پیہم سے ہو جاتا ہے آخر پاش پاش...
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آزاد مجکو کردے او قید کرنے والے میں بے زباں ہوں قیدی تُو چھوڑ کر دعالے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہوگیا ہے دل غم کو کھارہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہے گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے دکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیں میں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤں ڈر ہے یہیں قفس میں، مَیں غم سے مر نہ جاؤں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میں ہوتی مری رہائی اے کاش میرے بس میں کیا بدنصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوں ساتھی تو ہیں وطن میں، مَیں قید میں پڑا ہوں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لگتی ہے چوٹ دل پر آتا یاد جس دم شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورت آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانہ
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حقیقت خرافات میں كھو گئی یہ امت روایات میں كھو گئی لبھاتا ہے دل كو كلامِ خطیب مگر لذتِ شوق سے بے نصیب بیاں اس كا منطق سے سلجھا ہوا لغت كے بكھیڑوں میں الجھا ہوا وہ صوفی كہ تھا خدمتِ حق میں مرد محبت میں یكتا حمیت میں فرد عجم كے خیالات میں كھو گیا یہ سالك مقامات میں كھو گیا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ یاروں کی محفل وہ مسکراتے ہوئے پل دل سے جدا نہیں اپنا بیتا ہوا کل کبھی گزرتی تھی زندگی خوشیاں پانے میں اب وقت گزر جاتا ہےکاغذ کے ٹکڑے کمانے میں
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک جرم ہوا ہم سے اک یار بنا بیٹھےہیں کچھ اپنا سا اس کو سمجھ کر سب راز بتا بیٹھے ہیں وہ یاد بہت آتے ہیں جو ہم کو بھلا بیٹھے ہیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ڈھونڈا کرو گے اک روز ہماری پاگل سی دوستی کو سو جائیں گے جب کسی روز ہم زمین اوڑھ کر
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ممکن جو اگر ہوتا ہم تم کو بھلا دیتے یادوں کو کفن دے کے بے وقت سلا دیتے کٹ گرتی زباں اپنی تم کو جو صدا دیتے اس دل سے ترے دل تک دیوار اٹھا دیتے ترے ساتھ جو گزری تھیں شامیں وہ بھلا دیتے اور ممکن جو اگر ہوتا ہم تم کو بھلا دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اب ایسا بالکل بھی نہیں ہے کیونکہ یہ بات سچ ہے کہ تم اب میرے...
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے تنہائی کے عالم میں کبھی رو بھی لیا کر
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر مسکرانے والے کو خوش نصیب نہ سمجھا کرو دوست کچھ لوگ مسکراتے ہیں‌غم چھپانے کے لیے
Top