• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری پلکوں کا نیند سے کوئی تعلق نہیں رہا دوست میرا کون ہے اس سوچ میں میری رات گزر جاتی ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ تول اپنی محبت کو بے دام ترازو میں‌اے دوست۔ تو کتنا انمول ہے کبھی مجھ ست تو پوچھ۔ وہ شب روز وہ محفلیں‌وہ شگفتہ مزاج دوست۔ موجِ زمانہ لے گیا سب کو جانے کہاں کہاں۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    طوفان میں‌بکھرتے چلے گئے۔ تنہائی کی گہرائی میں‌اُترتے چلے گئے۔ جنت تھی ہر شام جن دوستوں کے ساتھ، اِک اِک کر کے سب بچھڑتے چلے گئے۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب ناز تھا ہم کو اپنی قسمت پر ہنس ہنس کے دُنیا ملتی تھی جب بستی دل کی اُجڑ گئی اب دوست کنارہ کرتے ہیں
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں ہر پل تیرے مسکرانے کی دعا کرتی ہوں رب سے سنا ہے مسکرانے سے عمریں دراز ہوتی ہیں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایسا کیا لکھوں کہ تیرے دل کو تسکین پہنچے دوست۔ کیا یہی کافی نہیں‌کہ میری دعائوں میں‌تم ہو۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    طوفان میں‌بکھرتے چلے گئے۔ تنہائی کی گہرائی میں‌اُترتے چلے گئے۔ جنت کی ہر شام جن دوستوں کے ساتھ، اِک اِک کر کے سب بچھڑتے چلے گئے۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دوست اب تو آجا کہ زمانے گزر گئے جن جن کا تجھ پہ قرض تھا وہ لوگ مر گئے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وفا کے اس شہر میں‌ہم جیسا سوداگر نہ ملے گا اے دوست ہم تو آنسو بھی خرید لیتے ہیں‌اپنی مسکراہٹ دے کر
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دُنیا کے ساگر میں‌اِک تمہاری ہی کشتی کا سہارا ملا ہے دوست تم بھی وہاں نہ چھوڑ دینا جہاں‌کوئی ساحل نہ ہو
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے سجدوں کے تسلسل کو تو کیا جانے اے دوست سر جھکا تیری خوشی مانگی ہاتھ اُٹھا تیری زندگی مانگی
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں‌ہر پل تیرے مسکرانے کی دُعا کرتا ہوں دوست سُنا ہے کہ مسکرانے سے عمریں‌دراز ہوتی ہیں
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رکھا کرو رابطہ کہ زندگی کا بھروسہ نہیں‌دوست پھر مت کہنا کہ چلے گئے اور بتایا بھی نہیں
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مُسکرا کے جینا تو مجھے بھی آتا ہے دوست۔ کاش کوئی ہوتا میری مسکراہٹ کے پیچھے درد کو سمجھنے والا۔
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبتوں کو ہمیشہ مجبوریاں‌ہی لے ڈوبتی ہیں‌ دوست ورنہ کبھی کوئی خوشی سے بیوفا نہیں‌ہوتا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب کبھی تم ٹوٹ کر بکھرو تو ہمیں‌بتانا اے دوست۔ ہم تمہیں‌ریت کے ذروں سے بھی چُن کر اُٹھا لیں گے۔
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم تو بے نام سے بے آسرا لوگ ہیں دوست۔ کوئی اگر یاد بھی رکھے گا تو اُس کی عنایت ہو گی۔
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی کی خطائوں‌کو معاف کرنا اے دوست۔ شاید کہ تیری زندگی میں‌ہم پھر نہ آئیں‌کبھی۔
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم بھی اچھے تمہارے رقیب بھی اچھے دوست۔ بُرے تو ہم ہیں‌جن کا گزارا نہیں‌ہوتا تمہارے بِن۔
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بارش کے بعد اکثر میرا دل ڈوب سا جاتا ہے دوست۔ کہ تو بھی کہیں‌مجھے چھوڑ کر چلا نہ جائے بادلوں کی طرح۔
Top