الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بیچارہ مرد ۔۔۔
اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے ، تو ظالم
عورت سے پٹ جائے ، تو بزدل۔
عورت کو کسی کے ساتھ دیکھ کر لڑائی کرے تو جیلیس
چپ رہے تو بے غیرت۔
گھر سے باہر رہے ، تو آوارہ
گھر میں رہے ، تو ناکارہ ۔
بچوں کو ڈانٹے ، تو ظالم
نہ ڈانٹے ، تو لاپرواہ ۔
عورت کو نوکری سے روکے ، تو شکی مزاج
نہ روکے...
جنہیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں اور زمینوں میں
وہ نکلے میرے ظلمت خانہ دل کے مکینوں میں
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوں
کہ لیلی کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
مجھے روکے گا تو اے ناخدا: کیا...
پاک امریکہ تعلقات سردمہری برقرار۔
پاکستانی حکام کے ساتھ امریکی نمائندے کے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا ہے کہ افغانتسان و پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین پاکستانی حکام کےساتھ مذاکرات میں کامیاب نہیں ہوسکے...
امریکہ کا خفیہ ادارہ اپنے اہلکاروں کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر رہا ہے۔
یہ اقدام ان الزامات کے سامنے آنے کے بعد کیا جارہا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے دو ہفتے پہلے صدر باراک اوباما کے کولمبیا کے دورے کے دوران وہاں کی طوائفوں کے ساتھ صحبت کی۔
اب تک آٹھ خفیہ ایجنٹوں کو ان...
شام میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ امن مندوب کوفی عنان کی نگرانی میں دو ہفتے قبل کام شروع کرنے والے عالمی معائنہ کاروں کے مشن کے دوران بھی سرکاری فوج کی نہتے شہریوں پر فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری رہا جس کے نتیجے میں اب تک کم سے کم پانچ سو پچاس افراد جان بحق ہو چکے ہیں۔ عالمی امن مندوب...
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
جاتے ہوئے اس شخص نے ، اک عجب بددعا سی دی
تجھے ملے دو جہاں کی خوشیاں پر ، کوئی مجھ سا نہ ملے
ہم جا رہے ہیں وہاں ، جہاں دل کی ہو قدر
بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں سنبھال کے
تمہی کو یاد کرتے ہیں ، تمہی کو پیار کرتے ہیں
میری...
جدا ہونے کا اندیشہ ، جدا ہونے سے پہلے تھا
وہ مجھ سے انتہائی خوش ، خفا ہونے سے پہلے تھا
جنوں کا دور گزرا تو ، مجھے بھی بھول بیٹھا وہ
نمازِعشق تھا لیکن ، قضا ہونے سے پہلے تھا
میں کیسے سوچ سکتا تھا ، مجھے وہ چھوڑ جائے گا
بہت ہی باوفا وہ ، بےوفا ہونے سے پہلے تھا
اوبامہ کا دوہرا معیار اور عالمی امن و سلامتی کے تقاضے۔
امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی جگہ ہونیوالی ظالمانہ کارروائیوں کیخلاف ایکشن لیا جائیگا اور ہم مستقبل میں ہولوکاسٹ کی کبھی اجازت نہیں دینگے جس کیلئے ہونیوالی کوششوں کو ہر صورت روکیں گے۔ گزشتہ روز واشنگٹن میں ”ہولوکاسٹ...
( ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عمررضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ، علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، زبیررضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عبدالرحمن بن عوف رض اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، سعد رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ، سعید...
- عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوب ترین زوجہ تھیں جس کا ثبوت بخاری کی حدیث میں ملتا ہے جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ لوگوں میں آپ کوکون زیادہ محبوب ہے ؟ تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کا نام لیا پھرسوال کیا گيا کہ مردوں میں...
اک روز جدا ہو جاؤں گا
نہ جانے کہاں کھو جاؤں گا
تم لاکھ پکارو گے مجھکو
پر لوٹ کے میں نہ آؤں گا
جب آتے جاتے چہروں میں
تم چہرہ میرا نہ پاؤ گے
تھک ہار کے دن کے کاموں سے
جب رات کو سونے جاؤگے
دیکھو گے جب فون کو تم
پیغام میرا نہ پاؤ گے
تب یاد تمہیں میں آؤں گا
پر لوٹ کے میں نہ آؤں گا
اک روز...
یہ موسم سرد ہواؤں کا ، کیوں لوٹ کے پھر سے آیا ہے
مجھ کو کر کے تنہا سا ، بے تابی ساتھ میں لایا ہے
یخ بستہ لمبی راتوں میں ،سب ان کہی سی باتوں میں
میری آنکھوں میں ، میری سانسوں میں
اک عکس ازل سے چھایا ہے
یہ موسم سرد ہواؤں کا ، کیوں لوٹ کے پھر سے آیا ہے
ہر محفل میں تنہائی میں ،کبھی یادوں کی...
ابن صیاد کا نام صافی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ عبداللہ بن صیاد یا صائد ہے ۔
یہ مدینہ کے یہودیوں میں سے تھا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ انصار میں سے تھا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے تو یہ چھوٹا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مسلمان ہو گیا تھا ۔
ابن صیاد دجال تھا اور بعض اوقات کہانت کرتا تو جھوٹ...
خاوند كے بيوى پر زيادہ حقوق تو شريعت اسلاميہ نے مقرر كيے ہيں
جيسا كہ فرمان بارى تعالى ہے:
{ اور ان عورتوں كے بھى ويسے ہى حقوق ہيں جس طرح ان عورتو پر ( خاوند كے حقوق ) ہيں اچھے طريقہ كے ساتھ اور مردوں كو ان عورتوں پر فضيلت حاصل ہے، اور اللہ تعالى غالب و حكمت والا ہے }
البقرۃ ( 228 ).
اور ايك...
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہے
یقین پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی
ستارے جس کی گردِ راہ ہوں‘ وہ کاررواں تو ہے
یہ نکتہ سرگزشت ملت بیضا سے ہے پیدا
کہ اقوام زمین ایشیا کا پاسبان تو ہے
سبق پڑھ پھر صداقت کا‘ عدالت کا‘ شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ...
خاک مجھ میں کمال رکھا ہے
اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے
میرے عیبوں پہ ڈال کے پردہ
مجھے اچھوں میں ڈال رکھا ہے
اپنے دامن سے کر کے وابستہ
ہر مصیبت کو ٹال رکھا ہے
میں تو کب کا مٹ گیا ہوتا
تیری رحمت نے پال رکھا ہے
انگور کھٹے ہیں ۔۔
ڈیرہ غازیخان (ثناءنےوز) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہاہے کہ امریکہ کفر کی پوری طاقت کے باوجود نہتے افغانوں کو جھکانے میں ناکام رہا ہے۔ ڈی جی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بیٹھے داڑھی والے اور بغیر داڑھی کے، سب امریکی غلام ہیں وہ اٹھارہ...
کابل+اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ایجنسیاں+جاوید صدیق) کابل میں طالبان نے ہائی سکیورٹی زون میں واقع پارلیمنٹ کی عمارت اور امریکہ اور جرمنی سمیت کئی ملکوں کے سفارتخانوں، ایساف ہیڈ کوارٹرز پرحملہ کیا طالبان کے راکٹوں، دستی بموں اور خود کار ہتھیاروں کے ذریعے پے در پے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت...
ہندوستان کی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے - بی جے پی کے ترجمان شاہنواز حسین نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ جب تک پاکستان لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے نہیں کرتا دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں تلخیاں ختم نہیں ہوسکتیں-...
امریکہ کیلئے نیٹو سپلائی کی بحالی پر سب متفق ہو گئے ہیں۔ یہ بھی رضا ربانی کی محنت سے تیار ہوئی ہے۔ اس سے پہلے وہ اٹھارویں ترمیم اور بیسویں ترمیم کیلئے امریکہ کی مرضی کی دستاویز تیار کر چکا ہے۔ اس ملک میں دنیا کی سب سے بڑی سیاسی نوراکشتی ہو رہی ہے۔ کچھ دیر کیلئے دھینگا مشتی بھی ہوتی ہے تو وہ بھی...