• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    بنوں، سنٹرل جیل پر حملہ، 400 سے زائد قیدی فرار

    بنوں۔ سینٹرل جیل بنوں پر شدت پسندوں کے حملے میں چار سو سے زائد قیدی فرار ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں قیدی اور پولیس اہلکارفائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنوں سینٹرل جیل پر نامعلوم شدت پسندوں نے اچانک حملہ کر دیا اور حملے کے آغاز میں ہی...
  2. ا

    کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں خودکش حملے۔۔

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملے کابل اور جلال آباد میں ایک درجن سے زائد دھماکے' متعدد افراد زخمی' 2 حملہ آور گرفتار کرلئے گئے۔ دہشتگردوں نے روسی اور امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ افغان پارلیمنٹ اور فائیوسٹار ہوٹل پر قبضہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز افغان...
  3. ا

    بندوق کی نوک پر لوگ بشارالاسد کی حمایت میں بولنے پر مجبور۔

    شام میں ایک سال سے جاری خون خرابے کے باوجود سرکاری میڈیا "سب ٹھیک ہے" کی رپورٹ دینے اور رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کر رہا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے "اجرتی قاتلوں" اور اسد نواز فوجیوں کی موجودگی میں بندوق کی نوک پر شہریوں سے ان کے تاثرات لیتے ہوئے انہیں مجبور کرتے ہیں کہ...
  4. ا

    نہ خدا ہی ملا ، نہ وصال صنم ۔(کوئی رسوائی سی رسوائی ہے )

    امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کا پاکستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ( ’اپنی خود مختاری، ہماری سلامتی دونوں کومدنظر رکھیں ‘وزیر اعظم) اے پی کے مطابق امریکی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ امریکہ آنے والے ہفتوں اور مہینوں کے...
  5. ا

    ”پُٹھی کھوپڑی اور اَدھ مغزے سَر کی قیمت“

    انسان کو حیوان سمجھ کر ان سروں کے سودائیوں کے سروں کی قیمت بلکہ بولی لگانے والے ”اَدھ سرے“ کو نہ تو اخلاقیات کی سمجھ بوجھ ہے نہ بین الاقوامی اصول و ضوابط کی سدھ بدھ ہے نہ اسے اپنے وقار کا احساس ہے اور نہ ہی دوستی کا پاس ہے۔ ان میں تاریخی حقائق پر نظر رکھنے اور سبق سیکھنے کی توفیق ہوتی تو وہ...
  6. ا

    سوا لات۔۔

    عورتیں دکھاوے کے لئے روتی ہیں یا دکھاوا انہیں رلاتا ہے؟ لڑکیاں ایک دوسرے سے زیادہ حسد کرتی ہیں یا عورتیں؟ آج کل برقع پردے کیلئے پہنا جاتا ہے یا چہرے کے عیب چھپانے کیلئے؟
  7. ا

    گھر جلا کر کفِ افسوس ملا کرتے ہیں ۔

    بے اَجل، منزلِ فانوس پہ مرنے والے جان کیا دیتے ہیں؟ اِک رسم ادا کرتے ہیں موت مانگی تھی خدائی ، تو، نہیں مانگی تھی لے دعا کر چکے ، اب ترکِ دعا کرتے ہیں حضرتِ دل ہیں عجب ظالمِ مظلوم نما گھر جلا کر کفِ افسوس ملا کرتے ہیں
  8. ا

    سریا کس کس گردن میں ہے!

    ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو بھارتی دورے میں صدر زرداری اپنے ساتھ لے گئے۔ آصفہ اور بختاور بھی تھیں تو فریال تالپور کیوں نہ تھی۔ منت اس کی بھی پوری ہوئی ہے۔ لاہور میں صدر زرداری بولے جیسے وہ گڑھی خدا بخش میں بولتے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بریفنگ دے رہی تھیں۔ ساتھ میں نوید قمر تھے۔ وہ ڈاکٹر صاحبہ...
  9. ا

    شام سے امن کا کوئی عندیہ نہیں ملا: کوفی عنان

    اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ مندوب کوفی عنان نے منگل کے روز سیکیورٹی کونسل کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ شام نے بشار الاسد کی جانب سے ملک میں تشدد ختم کرنے کے معاہدے کی روشنی میں "امن کا کوئی اشارہ" نہیں دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے "اے ایف پی" کو ملنے والے کوفی عنان کے پیغام میں کہا...
  10. ا

    پڑوسی ملک میں تخریبی ہیڈکوارٹرز کی موجودگی کا انکشاف

    ایران کی وزارت سراغرسانی نے اسرائیل سے وابستہ دہشت گردی اور تخریب کاری کے ایک نیٹ ورک کو توڑنے اور اس سے وابستہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نیٹ ورک کے ایک پڑوسی ملک میں کسی نامعلوم مقام پر ہیڈکوارٹرز قائم ہیں۔ وزارت سراغرسانی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں...
  11. ا

    ''سعودی عرب نے شامی اپوزیشن کو کبھی کوئی ہتھیار نہیں دیا''

    سعودی عرب کے ایک سنئیر عہدے دار کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے شامی حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کو کبھی کوئی ہتھیار نہیں دیا۔ یہ بات انھوں نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔وہ شام کے اس الزام کا جواب دے رہے تھے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب ،قطر اور ترکی شامی حزب اختلاف کو مسلح...
  12. ا

    ''مسلح دہشت گردوں'' کے خلاف فوجی مشن کی کامیابی کا دعویٰ

    شام کی وزارت دفاع نے باغی جنگجوؤں کے خلاف جمعرات سے ہرقسم کی فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نے مسلح دہشت گردوں کے خلاف لڑائی کے مشن کو مکمل کر لیا ہے۔ وزارت دفاع کا یہ بیان شام کے سرکاری ٹیلی ویژن سے بدھ کو نشر کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق :''سکیورٹی فورسز نے مسلح دہشت...
  13. ا

    اپنے گھر میں قرار سے رہنے کی نصیحت

    اے میری مسلمان بہن ! ایک’ نصیحت پر عمل کر نے والی بیوی “کا اس بات پر یقین ہوتا ہے کہ اس کے لیے محفوظ اور بہترین مقام اس کا گھر ہے، اس لیے وہ گھر سے باہر زیا دہ نہیں نکلتی ۔ ” نصیحت پر عمل کر نے والی بیوی “کا اللہ کے کلام پر ایمان ہے، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ﴿وقرن فی بیوتکن ﴾(الاحزاب:۳۳ یعنی...
  14. ا

    جہاد كا حكم اور اس كى اقسام۔كيا ہر استطاعت ركھنے والے شخص پر جہاد فرض ہے ؟

    جہاد كے كئى ايك مراتب اور درجات ہيں، ان ميں كچھ تو ہر مكلف پر فرض عين ہے، اور كچھ فرض كفايہ يعنى جب بعض مكلفين جہاد كر رہے ہوں تو باقى سے ساقط ہو جاتا ہے، اور كچھ مستحب ہے. جہاد نفسى اور شيطان كے خلاف جہاد تو ہر مكلف پر فرض ہے، اور منافقين اور كفار اور ظلم و ستم كرنے والوں اور برائى اور بدعات...
  15. ا

    کاش ہمارے حکمران اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھ لیں۔

    اسلام آباد/ لاہور (وقار عباسی سے+ سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے ڈپلومیٹک ایریا میں امریکی سفارتخانے کو آٹھ منزلہ عمارت بنانے کی اجازت دینے اور حساس اداروں کی جانب سے اٹھائے جانے والے تحفظات کے بعد سی ڈی اے نے معاملہ کیبنٹ ڈویژن کے ذریعے دفتر خارجہ کو بھجوا دیا۔ اتھارٹی حکام نے اپنے مراسلے میں...
  16. ا

    خطرے میں اسلام نہیں،خطرہ ہے امریکہ کے یاروں کو

    اندھیرا جتنا بڑھتا ہے روشنی کی طلب بھی اتنی ہی بڑھتی جاتی ہے! بہرحال حسن اور اس پہ حسن ظن، ان دونوں کا قیام پاکستانیوں کے ذہن و قلب اور سرزمین وطن پر موجود ہے۔ یہ آنکھیں باطل سے ”لڑیں“ بھی کئی دفعہ، یہود و نصاریٰ کو دکھائیں بھی کئی دفعہ سی آئی اے، را اور موساد بھی اس بات سے آشنا ہیں کہ ”کافر ہے...
  17. ا

    سوا لات

    1۔بیوی کی ڈانٹ زیادہ زوردار ہوتی ہے یا ساس کی؟ 2۔شوہر کی زندگی پہلے ختم ہوتی ہے یا بیوی کی فرمائشیں؟ 3۔بیوی کے آنسو مرد کو جلد گھائل کرتے ہیں یا اسکی مسکراہٹ؟
  18. ا

    حالات حاضرہ سیکشن کا اجرا؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ!اس فورم میں حالات حاضرہ سیکشن کی کمی محسوس ہو رہی ہے،اس پر غور فرمائیں۔تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال جزاکم اللہ خیرا
  19. ا

    ذلت و رسوائی کی وجہ ۔۔ ترک جہاد

    لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے دارالحکومت حیدرآباد دکن میں ہندوﺅں نے ایک مندر میں گوشت کے ٹکڑے پھینکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مسلمانوں کے گھروں پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں ایک مسلمان شہید اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ روزنامہ امت کی...
  20. ا

    تمہی منصف،تمہی کوتوال ۔۔ ایسا تو ہونا ہی تھا

    نیو دہلی (نوائے وقت نیوز + ایجنسیاں) بھارتی سپریم کورٹ کی مقرر کردہ خصوصی تفتیشی ٹیم نے نریندر مودی کو گجرات فسادات کیس میں الزامات سے بے قصور قرار دے دیا۔ نریندر مودی پر الزام تھا کہ انہوں نے گجرات فسادات روکنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے گجرات فسادات کی تحقیقات کے...
Top