الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب علم کے لغوی معنی لینے سے تمام علوم شرعی اور دنیاوی اس میں آجاتے ہیں تو پھر بدعت کا لغوی معنی لینے سے تمام بدعت شرعی لغوی حسن اور سئیہ اس میں کیوں شامل نہیں ہوتی ؟؟
حضرت عمر نے مسلمانوں میں ایک نئی رسم کا رواج رکھ دیا ہے اور اس رسم کی ادائیگی کو دیکھ کر فرمایا کہ یہ بدعت حسنہ ہے جب خود اس...
اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں
اگر آپ کی مراد اس آیت کریمہ سے جس کا ترجمہ اوپر پیش کیا گیا تو اس آیت کو تو خود اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کے لئے خاص...
اس سوال کا جواب دیا جاچکا ہے لیکن ایک بار پھر آپ کی خدمت میں عرض کئے دیتا ہوں
اس دھاگہ کا عنوان ہے
واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام
اس مضمون میں ہر قسم کے واسطوں اور وسیلوں کو ناجائز کہا گیا ہے لیکن پھر درج ذیل واسطے یا وسیلے جائز ہونے کا اقرار کرکے خود ہی اس مضمون کا رد کردیا گیا
1۔ اللہ تعالیٰ کے...
کتاب السنتہ میں درج اس حدیث کی سند کو علامہ البانی صاحب ضعیف بتاتے ہیں لیکن علامہ جلال الدین سیوطی الجامع الصغير میں درج اس حدیث کی سند کو صحیح بتاتے ہیں اور نور الدين الهيثمي مجمع الزوائد
ستةٌ لَعَنْتُهم ولعنَهمْ اللهُ وكلُّ نبيٍّ مُجابٌ : الزائدُ في كتابِ اللهِ، والمُكَذِّبُ بقدَرِ اللهِ،...
''نعمت البدعۃ ہذہ''؎ یہ لغوی معنی میں بدعت ہے
" علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے " یہاں علم کے شرعی معنی مراد ہے اگر لغوی معنی لئے جائے تو پھر تمام علوم اس میں شامل ہوجائیں گے جس میں شرعی علم بھی ہے
لیکن اگر بدعت کے لغوی معنی لئے جائیں تو اس میں تمام بدعت نہیں آئیں گی
بہت ہی عجیب منطق ہے...
چلیں آپ نے مانا تو کہ نماز تراویح گھروں میں پڑھنے کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا ہے اور بقول آپ کے یہ حکم صرف ترغیب دینے کے معنوں دیا گیا ہے
یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز تراویح گھر میں پڑھنے کی ترغیب دلائی لیکن حضرت عمر نے ایسے مسجد میں با جماعت پڑھنے کی رسم...
آپ نے فرمایا کہ "اپنے حجرے میں نماز تراویح پڑھنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنا فعل تھا یہ حکم نہیں تھا "
لیکن نماز تراویح کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم یہی ہے کہ
پس اے لوگو! اپنے گھروں میں یہ نماز پڑھو کیونکہ فرض نماز کے سوا انسان کی سب سے افضل نماز اس کے گھر میں ہے۔...
اِسے بدعت اِس لیے کہا گیا کہ یہ عمل اس سے پہلے اِس انداز میں نہیں ہوا تھا
اور بدعت کس چڑیا کا نام ہے ایسی کو تو بدعت کہا جاتا ہےعمل کا ایسا انداز جو پہلے نہ ہوا ہو
جہاں تک بات ہے لغوی اور شرعی بدعت کی تو جب آپ لوگ بدعت کی اقسام حسنہ اور سئیہ کے قائل نہیں جب کہ اس تقسیم کے حضرت عمر قائل ہیں تو...
شام کی صورت حال میں اگر حق اور باطل کی پہچان کرنی ہو تو مندرجہ ذیل فارمولا استعمال کریں
یہاں یہ دیکھا جائے کہ باطل یعنی امریکہ اسرائیل اور ان کے اتحایوں کے تیر کہاں برس رہیں ہیں جہاں ان باطل کے تیر برس رہیں ہوں وہی حق ہے
حضرت عمر کے نزدیک آیت رجم قرآن میں نازل ہوئی لیکن آج جو قرآن پڑھا جاتا ہے اس میں نہیں تو کیا سلفی اب قرآن میں آیت رجم کو شامل کرلیں گے؟؟؟ کیونکہ حضرت عمر اس کے قائل ہیں
حضرت عمر نے فرمایا
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حق کے ساتھ مبعوث کیا اور آپ پر کتاب نازل کی، کتاب اللہ کی...
یہاں آپ جس بات کی تردید فرمارہے ہیں اپنے مراسلے کی چند سطروں بعد آپ نے جو حدیث پیش کی اس میں صراحت سے بیان ہوا کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں اپنے حجرہ کے اندر ( تہجد کی ) نماز پڑھتے تھے ۔ حجرے کی دیواریں پست تھیں اس لیے لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لیا اور کچھ لوگ آپ...
اول بات یہ کہ یہ سارا مواد درجہ ذیل لنک سے چوری کیا گیا ہے ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اگر موصوف کو یہ شیئر ہی کرنا تھا تو اس کا لنک بھی فراہم فرماتے اور اس طرح دوسروں کی محنت کو اپنے نام سے شائع کرنا علمی سرقہ کہلاتا ہے...
بات تو اب بھی وہی ہے کہ پہلے آپ نے فرمایا 20 دن کا اعتکاف جائز ہے اوراب یہ ارشاد فرمایا کہ 20 دن کے اعتکاف کو اگر سنت کہا جائے تو کوئی حرج نہیں
اس سے میں یہ سمجھ پایا ہوں کہ 20 دن کے اعتکاف کو آپ سنت نہیں مانتے اس لئے اس کے لئے جائز اور ہرج نہیں جیسے الفاظ استعمال فرما رہیں ہیں
جبکہ ایسی دھاگہ...