• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    اعتکاف دس دن کا ہو تو سنت ہے ورنہ۔۔۔؟؟؟

    تہجد ایک نفلی عبادت ہے کیا اس میں تعداد مقرر نہیں کی گئی؟؟؟
  2. ب

    ہندو کا قرآنی آیت سے استدلال، کہ نعوذباللہ محمد رسول اللہ درست طریق پر نہ تھے۔

    صحیح بخاری کا مطالعہ کریں جس میں کچھ اس طرح بیان ہوا کہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کو اس بات کا اختیار اللہ نے دیا تھا کہ وہ چاہیں تو دنیا ہی میں رہیں یا رفیق اعلیٰ کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رفیق اعلیٰ سے ملاقات کو منتخب کیا
  3. ب

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    یعنی اگر کسی امر کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان موجود ہو اور خلیفہ اس حکم کے خلاف عمل کرنے کا کہے تو پھر خلیفہ کی بات نہیں مانی جائے گی لیکن ایسا آپ لوگ کرتے نہیں ہو مثال کے طور پر نماز تراویح کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ حکم ہے کہ نماز تراویح گھر میں ادا...
  4. ب

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    شکریہ :۔ میں آپ کے حکم پر اس اس دھاگہ میں حاضری لگانے حاضر ہوگیا یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ آپ یاد کریں اور بندہ حاضر نہ ہو ۔۔۔ بزرگوں جب مجھے یاد کریں تو ایسے میں اپنے لئے باعث شرف سمجھتا ہوں ان کا میں ممنون و احسان مند رہتا ہوں ۔۔۔ لیکن ایک صورت یہ بھی بیان ہوئی کی ہوسکتا ہے خلفاء کی سنت والی...
  5. ب

    قرآن مجید میں نسخ کی بحث

    اس روایت کو پڑھکر یہ سوال ذہین میں آیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد بھی بڑے آدمی کو دودھ پلا کر اپنا رضائی بیٹا بنانے کی آیت قرآن میں تلاوت کی جاتی تھیں تو پھر ان آیت کو نسخ کرنے والی آیت کن پر نازل ہوئی جس بناء پراس آیت کی تلاوت منسوخ ہوگئی ؟؟؟؟؟
  6. ب

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    لیجئے حرب بھائی میں حاضر ہوں آپ بلائیں اور میں نہ آؤ ں ایسی تو کوئی بات نہیں حضرت ابن عباس رضی اﷲعنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کے مقابلے پر جب قول ابو بکر و عمر سنا تو یہ فرمایا کہ اس روایت کو پڑھ کر ایسا لگا کہ حضرت ابن عباس رضی اﷲعنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
  7. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    وكلُّ نبيٍّ مُجابٌ ہر نبی کی دعا قبول ہوتی ہے اور آپ بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ہر نبی کی د عا قبول ضرور ہوتی ہے لیکن پھر پٹری سے اس طرح اتر بھی جاتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ان کی ہر ہر دعا ہی قبول ہو اگر آپ کے اقوال کو مانا جائے تو پھر اس اہل سنت کی اس صحیح حدیث کو جعلی مانا پڑے گا
  8. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    اگر یہ الہام صحابہ پر ہوا کہ یہ آیت منسوخ ہوچکی ہے تو پھر اس کی دلیل بھی قول صحابہ سے عنایت فرمادیجئے جس میں یہ الفاظ بھی ہوں کہ مجھے یہ الہام ہوا کیونکہ آیت قرانی کی ناسخ و منسوخ کا قاعدہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کچھ اس طرح ذکر کیا ہے ہم اپنی جس آیت کو منسوخ کردیتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں، اس کی...
  9. ب

    بدعت حسنہ اور بدعت سئیہ

    کوئی بدعت "حسنہ" نہیں ہوتی ؟؟؟ حضرت عمر نے اپنے دور خلافت میں لوگوں کو تراویح کے لئے جمع کیا تھا اور رسول اللہ کے عمل سے بھی ذیادہ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمل تراویح کے لئے جو ثابت ہے یعنی رًمضان کی راتوں میں صرف تین رات وہ بھی اپنے حجرے میں نہ کہ مسجد نبوی با جماعت پڑھنے کا...
  10. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام اس دھاگہ کا موضوع ہے واسطوں پر بھروسا نواقص اسلام یعنی ہر قسم کے واسطوں اور وسیلوں پر بھروسہ کرنے سے ایک مسلمان کے اسلام میں نقائص کا سبب بنتا ہے اور سے اسلام کامل نہیں رہتا اس سارے مضمون میں کہیں بھی وسیلے کے لئے کسی بھی اشتثنائی کفیت کا ذکر نہیں کیا گیا لیکن جب...
  11. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    لیکن مذکورہ حدیث میں کہیں بھی اس بات کا ذکر نہیں کہ خلیفہ دوئم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا سے دعا کروائی ہو بلکہ نہایت واضح الفاظ میں خود خلیفہ دوئم خود ہی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا کے وسیلہ سے دعا مانگ رہے ہیں جہاں تک اس واقعہ کی دیگر روایات کا سوال ہے کہ ان میں...
  12. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    یہی نکتہ تو میں بھی سمجھنا چارہا ہوں کہ جو کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ "دوسرے زندہ مسلمان سے د عا کروانا یا اس زندہ انسان کی وساطت سے د عا کرنا شریعت میں ایک مستحسن عمل ہے " آپ نے مان لیا اللہ آپ کو جزاء خیر عطاء کرے دیکھنا آپ کی ہائی لائٹ کردہ بات کہیں ان ارشادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ...
  13. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    ہر دفعہ میں ہی نہیں بلکہ پہلے آپ بھی تو یہ بتائیں کہ مذکورہ روایت کے کن الفاظ سے آپ نے یہ معنی لیا کہ خلیفہ دوئم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا سے دعا کروائی باقی باتیں بعد میں
  14. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    آپ ہی کے مطالبے پر میں نے وہ پوری روایت آپ کی خدمت میں پیش کردی تھی ایک بار پھر پیش کیئے دیتا ہوں اب آپ مجھے صرف اتنا بتادیں کہ اس روایت کے کن الفاظ سے آپ یہ مطلب لے رہیں ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے دعا کروائی گئی أنَّ عمرَ بنَ الخطابِ رضيَ اللهُ عنهُ : كانَ إذَا قَحَطُوا استسْقَى بالعباسِ...
  15. ب

    نئے محاورے اور اُن کا مطلب

    کھودا پہاڑ نکلا چوہا الیکشن 2013 کے نتائج
  16. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    زندہ نیک بندے کے وسلیہ سے دعا کرنا یہ وہ نکتہ ہے جس سے آپ متفق نہیں اور جس کے لئے میں نے آپ کے مطالبے پر صحیح بخاری روایت کو مکمل کوڈ کیا اس روایت میں خلیفہ دوئم کا قول بہت واضح ہے کہ اب ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں یہاں خلیفہ دوئم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ...
  17. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    عقیدہ اور امور دین کے بارے میں اہل سنت والجماعت کے اصول و ضوابط «عَلَيْکُمْ بِسُنَّتِی، وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِيْنَ الْمَهْدِيِّينَ تَمَسَّکُوْا بِهَا وَعَضُّوْا عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِذِ، ''تم میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو لازم پکڑو، اسے مضبوطی سے تھام لو اور دانتوں...
  18. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    لیجئے پہلے میں صحیح بخاری کی پوری روایت کو کوڈ کردیتا ہوں پھر اس پر اپنی رائے کا اظہار کرونگا أنَّ عمرَ بنَ الخطابِ رضيَ اللهُ عنهُ : كانَ إذَا قَحَطُوا استسْقَى بالعباسِ بنِ عبدِ المطلبِ . فقالَ : اللهمَّ إنَّا كنَّا نَتَوَسَّلُ إليكَ بنبيِّنَا فَتَسْقِيَنَا ، وإنا نَتَوَسَّلُ إليكَ بعَمِّ...
  19. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    ان ضمنی باتوں کو چھوڑ کر اگر موضوع کی مناسبت سے کچھ کہنا چاہتے ہیں تو میں اس کے لئے ہم تن گوش ہوں جہاں تک غلو کرنے کی بات ہے تو پہلے ہی عرض کرچکا کہ جو امور دین میں ناجائز نہیں ان کو ناجائز کہنا بھی غلو کے زمرے میں آتا ہے اور یہ تھریڈ ایسی غلو کی ایک مثال ہے اور دوسری بات کہ خلیفہ دوئم رسول...
  20. ب

    ۲... واسطوں پر بھروسا۔ نواقض اسلام۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن

    یہ ترجمہ داؤد راز کا کیا گیا ترجمہ ہے اور اس ترجمہ میں صاف طور سے لکھا ہے کہ حضرت عمر حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے تھے اب الفاظ کوئی بھی ہوں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کیونکہ آپ زندہ نیک بندے کے وسیلے سے دعا کرنے سے متفق نہیں نہ کہ فلاں الفاظ یا فلاں الفاظ سے اس حدیث سے...
Top