الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب آپ سب باتوں سے متفق ہیں تو پھر میں آپ کو اس آخری بات سے بھی متفق کرلوں پھر آگے بات کرتے ہیں
آپ نے فرمایا کہ زندہ بزرگ کے وسیلہ سے بھی دعا کرنا غلط ہے لیکن جب میں صحیح بخاری کا مطالعہ کرتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عمر آپ کی اس بات سے متفق نہیں کیونکہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے...
کسی نے جواب نہ دیا اس پرگوگل سرچ پر تلاش کرنے پر تین صورت میں وسیلہ یا واسطہ کےجائز ہونے کے بارے میں علم ہوا
1۔ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ اور صفات کاملہ کے ذریعے سے دعا کرنا۔
2۔ اپنے اعمال صالحہ کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا ۔
3۔ کسی زندہ و نیک انسان سے دعا کروانا یا اس کے واسطے سے...
سب سے پہلے تو یہ عرض ہے کہ جب حضرت عمر نے نماز تراویح باجماعت پورے رمضان کا جب اہتمام کیا اور اس نماز کو ایک امام کے پیچھے پڑھتے دیکھا تو انھوں نے اس طرز عمل کو دیکھ کر جو الفاظ ادا کئیے ان کا معنی یہی بنتا ہے کہ یہ بدعت حسنہ ہے
قال عمر نعم البدعة هذه
صحیح بخاری حدیث نمبرحدیث نمبر : 2010
بے شک...
وصال رسول اللہ صلی اللہ علیہ ؤآلہ وسلم کے بعد نہیں بلکہ وصال بنت رسول علیہا السلام کے بعد ہی مولا علی علیہ السلام نے کسی اور عورت سے نکاح کیا جنت کی سردار فاطمہ علیہ السلام کی موجودگی میں کوئی اور نکاح نہیں کیا
فائدہ
1۔اس روایت سے معلوم ہوا کہ شریعت کے قاعدے اہل بیت اطہار کے لئے الگ ہیں کیونکہ عام لوگ ایک ہی وقت میں چار شادیاں کرسکتے ہیں لیکن بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سوکن نہیں آسکتی
2۔ اسلام قبول کرنے کے بعد بھی اللہ کے دشمن کی بیٹی کا درجہ بنت رسول اللہ کے مقابلے پر کچھ بھی نہیں...
میرا سوال صحیح بخاری سے متعلق تھا بہت تلاش کے بعد وہ مجھے مل گئی ہے اس لئے میں ہی وہ روایت صحیح بخاری سے پیش کردیتا ہوں
صحیح بخاری
کتاب فرض الخمس
باب: خمس کے فرض ہونے کا بیان
حدیث نمبر : 3093
فقال لها أبو بكر إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " لا نورث ما تركنا صدقة ". فغضبت فاطمة...
یہ دعویٰ آپ ہی حضرات کا ہے کہ کتاب اللہ کے بعد ۔۔۔۔۔۔الخ
لیکن جب ایسی کتاب سے گواہی پیش کرنے کی بات کی جاتی ہے تو پہلوتہی کرتے ہوئے منہ چھپایا جاتا ہے
بڑا ہی زبردست انداز ہے رد پیش کرنے کا کہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی جاتی ہے
یہ ہے میری پہلی پوسٹ اس دھاگہ کی جس میں میں نے حقیقی اور مجازی معنوں میں وارث ہونے کی بات کی ہے
اس کے جواب میں جو پوسٹ کی گئی اس میں مجازی معنی میں وارث ہونے کا مطقا انکار کیا گیا اور کیا اعلی شان انداز میں مجازی معنوں میں وارث ہونے کا انکار کیا گیا آپ خود ہی پڑھ لیں
لیکن بعد میں کچھ احباب...
بھائی میرے میں نے تو یہ پوچھا ہی نہیں کہ عالم الغیب کون ہے اور اطلاع عن الغیب سے کیا مراد ہے میں نے تو صرف یہ معلوم کیا ہے کہ
غیب کی تعریف کیا ہے قرآن و حدیث کی دلیل کے ساتھ
لیجئے میں اپنا سوال پھر کوٹ کئے دیتا ہوں
یہ تو آپ ہی عقیدہ ہے کہ کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے جب آپ ہی صحیح بخاری کی گواہی کو نہیں مان رہے تو پھر دوسروں سے آپ کیسے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صحیح بخاری کی گواہیاں مانے ۔ ایک بار پھر مسکراہٹ