• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    جزاک اللہ خیرا۔ یہ بہت عمدہ کام شئیر کیا ہے۔ اور لنک میں جو تجاویز ہیں ان میں سے بیشتر تو میں کر رہا ہوں ان شاء اللہ۔ اگلی قسط کے لئے میں نے درج ذیل مزید چیزیں سوچ رکھی ہیں جن کو میں کرنے کی پوری کوشش کروں گا ان شاء اللہ 1- اطراف الحدیث: جو کہ اب اس لنک کے زریعے بہت آسان ہو جائے گا۔ 2-اور ہر...
  2. رضا میاں

    سلسلہ دروس رمضان۔

    اتنے پرانے اور اتنے سارے تھریڈز مجھ سے کیسے چھوٹ گئے؟؟
  3. رضا میاں

    میرا تعارف

    @جوش بھائی یہ تو کسی اور کے تعارف والے تھریڈ میں آپ نے لکھ دیا اپنا الگ سے تھریڈ بنائیں۔ اور اگر میں یہاں اپنے آپ نہ آتا تو مجھے پتہ بھی نہیں چلنا تھا کہ آپ یہاں مجھ سے مخاطب ہیں۔ اس کے لئے آپ ٹیگ استعمال کر سکتے ہیں تا کہ جس کو مخاطب کر رہے ہیں اس کو اطلاع مل جائے۔ اور تعارف تو ہر کسی کا ہوتا...
  4. رضا میاں

    ورڈ میں دو فائلوں کا مقارنہ كرنے کئے لئے انہیں ایک ساتھ اوپر نیچے کھولنے کا طریقہ

    اسی طرح دو یا زیادہ ونڈوز کو اوپر نیچے کی ترتیب کے علاوہ اگر دائیں بائیں کی ترتیب سے اڈجسٹ کرنا ہو تو "Show Windows Side by Side" کی آپشن پر کلک کریں۔
  5. رضا میاں

    ورڈ میں دو فائلوں کا مقارنہ كرنے کئے لئے انہیں ایک ساتھ اوپر نیچے کھولنے کا طریقہ

    اسلام علیکم ایک فائل سے دوسری فائل میں ٹائپنگ کرتے وقت دو ونڈوز کو ایک ساتھ استعمال کرنا ہوتا ہے اس طرح کبھی ایک تو کبھی دوسری بار بار کھولنے میں دشواری ہوتے ہے اور وقت بھی ضائع ہوتا ہے۔ اس کے حل کے لئے آپ درج ذیل طریقہ اپنا سکتے ہیں جس سے ٹائپنگ کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔ جن دو ونڈوز کو آپ ایک...
  6. رضا میاں

    ماہانہ کنز العمال

    آمین۔ آپ علمی شخصیت لگتے ہیں لیکن ابھی تک ہم نے آپ کا تعارف نہیں پڑھا۔ اور وہ جو کتاب کا ذکر آپ نے کیا ہے؟ وہ آن لائن بھی لگا دیں تا کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں۔ لیکن پہلے یہاں پر اپنا تعارف ضرور لکھئے گا...
  7. رضا میاں

    ماہانہ کنز العمال

    کنز العمال ترجمہ مع تحقیق و تخریج قسط # 3 احادیث: 152 - 251 https://www.mediafire.com/?9gqdjkz9x7jjefa
  8. رضا میاں

    ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

    جزاک اللہ خیرا بہت بہترین کام کیا ہے۔ اللہ اس کو مزید ترقی دے۔ بس فونٹ بہت چھوٹا ہے خاص کر حاشیہ کا، مجھ سے تو پڑھا بھی نہیں جا رہا! اور ڈزائن پر بھی تھوڑی توجہ دیں ان شاء اللہ
  9. رضا میاں

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    لگتا ہے آپ کو روزہ لگ رہا ہے!
  10. رضا میاں

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    یقینا وتر بھی صلاۃ اللیل میں سے ہے لیکن سنت میں تہجد یا تراویح یا صلاۃ اللیل اور صلاۃ الوتر میں فرق کیا گیا ہے۔ اس لئے چاہے وتر بھی رات کی نماز میں سے ہے لیکن جب خاص صلاۃ اللیل بولا جاتا ہے تو اس سے مراد تہجد ہوتی ہے۔ یہی شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے بھی فرمایا ہے: قال الشيخ العثيمين رحمه الله...
  11. رضا میاں

    نجانے کہاں کہاں سے ایسی چیزیں یہ لے آتے ہیں! بہتر جواب کے لئے شاہد نذیر صاحب سے بات کریں وہ ایسی...

    نجانے کہاں کہاں سے ایسی چیزیں یہ لے آتے ہیں! بہتر جواب کے لئے شاہد نذیر صاحب سے بات کریں وہ ایسی باتوں کہ اچھے جواب رکھتے ہیں!
  12. رضا میاں

    اگر میں یہ دعا مانگوں یا اللہ مجھے گاڑی دے اور آپ کہیں کہ بھائی اللہ سے گھر بھی مانگ لو۔ تو اس...

    اگر میں یہ دعا مانگوں یا اللہ مجھے گاڑی دے اور آپ کہیں کہ بھائی اللہ سے گھر بھی مانگ لو۔ تو اس میں آپ سفارشی تھوڑی بن جائیں گے۔ مانگ تو میں اللہ ہی سے رہا ہوں نہ۔۔ یہ تو نہیں کہا کہ یا اللہ مجھے آپ کے واسطے گاڑی یا گھر دے! آپ نے تو صرف ایک مشورہ دیا کہ یہ بھی مانگ لو!
  13. رضا میاں

    سب سے پہلے تو ان کو یہ ثابت کرنا چاہیے کہ ان کہ بزرگ جن کو یہ پوجتے ہیں وہ موسی ہیں یا ان کے...

    سب سے پہلے تو ان کو یہ ثابت کرنا چاہیے کہ ان کہ بزرگ جن کو یہ پوجتے ہیں وہ موسی ہیں یا ان کے رتبے کے ہیں! پھر عرض ہے کہ جہاں تک اللہ سے مانگنے کا تعلق ہے تو اس قصے میں بھی نبی اکرم ﷺ نے صرف اللہ ہی سے مانگا ہے موسی نے تو آپ ﷺ کو صرف "کیا مانگنا ہے" کہ مسئلے میں مشورہ دیا ہے نہ کہ کسی قسم کی...
  14. رضا میاں

    وعلیکم السلام ورحمۃ جی کہیے بھائی جان اگر میرے بس میں ہوا تو ضرور مدد کروں گا۔ ان شاء اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ جی کہیے بھائی جان اگر میرے بس میں ہوا تو ضرور مدد کروں گا۔ ان شاء اللہ
  15. رضا میاں

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    نا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ، نا مَالِكٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ، نا يَعْقُوبُ، ح وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، نا يَعْقُوبُ وهو ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُمِّيُّ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ...
  16. رضا میاں

    شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

    یہ حوالہ شیخ ارشاد الحق اثری نے بھی اپنی کتاب "سرفراز صفدر اپنی تصانیف کے آئینہ میں" ص 200 میں اسی طرح بیان کیا ہے جس طرح شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے بیان کیا اور انہوں نے تو بعینہ ہی پورا اقتباس مع سیاق و سباق نقل کیا ہے لیکن اس میں یہ تبدیلی نہیں جو اب چند کذابین نے کر دی ہے! اس کا صاف مطلب...
  17. رضا میاں

    شکایت عامر بھائی کے پاس فورم اوپن نہیں ہو رہا

    میرے پاس بھی بار بار بند ہو رہا ہے۔۔۔ تھوڑی دیر کے لئے اویلیبل ہوتا ہے اور پھر یہی ایرر آجاتا ہے۔
  18. رضا میاں

    صحت حدیث: "اللہ تعالیٰ تمہارے جھوٹ کو تمہاری لا الہ الا اللہ کی سچائی کے ساتھ دھو دیں گے"

    اسلام علیکم "كفر الله عنك كذبك بصدقك بلا إله إلا الله" (عبد بن حميد عن أنس) " أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال يا فلان فعلت كذا وكذا قال لا والذي لا إله إلا هو ورسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يعلم أنه فعله " قال فذكره. "اللہ تعالیٰ تمہارے جھوٹ کو تمہاری لا الہ الا اللہ کی سچائی کے ساتھ...
  19. رضا میاں

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    اللہ شیخ صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انہیں جلد سے جلد خیریت سے واپس گھر پہنچا دے آمین۔ آئی ایس آئی اغوا کیوں کرے گی ان کا کیا تعلق ہے؟
  20. رضا میاں

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    فقہی معاملات کی بجائے ہمیں عقیدہ کے مسئلوں پر زیادہ دھیان دینا چاہیے۔ آج ہر کسی کو یہی فکر کھائے جا رہی ہے کہ تراویح 8 ہے یا 20 اور رفع الیدین سنت ہے یا نہیں لیکن انہی لوگوں سے اگر یہ پوچھا جائے کہ ایمان کے ارکان کے متعلق کیا جانتے ہو اس کی تعریف کیا ہے۔ عقیدہ کے بارے میں کیا جانتے ہو یا عقیدہ...
Top