• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    علومِ حدیث کے کسی موضوع پر بحث کرنا۔ خاص کر اہل علم سے۔ آجکل شیخ کفایت اللہ سے بہت باتیں ہوتی رہتی ہیں، الحمد للہ۔ اسی لئے آجکل میرے مسرت والے دن چل رہے ہیں! ابتسامہ اگر یہ خوف نہ ہوتا کہ شیخ صاحب تنگ آ جائیں گے تو میں ہر وقت لگا ہی رہتا۔ فرصت کے لمحے فیس بک پر یا فورم پر یار دوستوں سے باتیں کر...
  2. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    ہرگز نہیں۔ اگر اجتماع اپنی پسند کے لوگوں کا ہو تو اجتماعیت پسند ہوں ورنہ انفرادیت پسند۔ انٹرنیٹ سے تو بچپن سے ہی متعارف ہوں۔ اور دینی کام کرنے کا رجحان تبھی آیا جب دین کا رجحان آیا۔
  3. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    جیسا کہ میں نے بتایا کہ میں شیخ البانی سے بہت متاثر تھا اور سبھی ان کو محدث بلاتے تھے۔ تب مجھے پتہ بھی نہیں تھا کہ محدث ہوتا کیا ہے۔ بس شیخ البانی کی ہی وجہ سے میں نے بھی سوچا کہ میں ان جیسا بنوں گا۔ لیکن اتنے سالوں میں شیخ البانی کے متعلق میں نے جتنا بھی پڑھا اور سمجھا ہے تو میں نے جانا ہے کہ...
  4. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    فی الحال کوئی پیشہ نہیں ہے پارٹ ٹائم جاب کی تلاش جاری ہے۔ بیس سال۔ 3 اکتوبر کو 21 کا ہو جاؤں گا ان شاء اللہ۔
  5. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    میں فی الحال پڑھ ہی رہا ہوں، دو سال کالج کے رہتے ہیں (ان شاء اللہ)۔ میرا شعبہ تعلیم آئی ٹی ہے اور Database Administration میں ڈگری لینے کا ارادہ ہے، ان شاء اللہ۔ دینی تعلیم کا سفر میں نے امریکہ میں آنے کے بعد شروع کیا، اور اس سے پہلے تو بہت آوارہ تھا دین کے بارے میں کچھ نہیں پتہ تھا۔ لیکن یہاں...
  6. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ انٹرویو کے قابل سمجھنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ میں کوشش کروں گا کہ تمام سوالوں کے جواب ایک ہی بار دے دوں تا کہ بیچ میں کسی کو سوال کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ میرا مکمل نام ہے: رضا حسن بن محمد الیاس بن چنن دین بن احمد دین بن عمر دین۔ ہم صدیوں سے لاہور کے رہنے والے ہیں...
  7. رضا میاں

    اقوال سلف

    عثام بن علی روایت کرتے ہیں کہ میں نے امام اعمش کو کہتے سنا: " إذا رأيت الشيخ، لم يقرأ القرآن، ولم يكتب الحديث، فاصفع له، فإنه من شيوخ القمر» . قال أبو صالح: قلت لأبي جعفر: ما شيوخ القمر؟ قال: شيوخ دهريون، يجتمعون في ليالي القمر، يتذاكرون أيام الناس، ولا يحسن أحدهم أن يتوضأ للصلاة" "جب تم کسی...
  8. رضا میاں

    مسند ابی عوانہ میں رفع الیدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    دیکھیں نور العینین فی اثبات رفع الیدین ص 73-81
  9. رضا میاں

    تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

    ووٹنگ تو محض کسی کتاب کی ترجیحی اپلوڈنگ کے لئے کی جائے گی۔ اگر کوئی ووٹ نہیں بھی کرتا تو انتظامیہ اپنے حساب سے کتابیں اپلوڈ کرنا جاری رکھے جس طرح ابھی کر رہی ہے، لیکن جب کسی کتاب کو ووٹ کے زریعے ترجیح دے دی جائے تو اگلا نمبر اس کا رکھ دیا جائے۔ اس میں مشکل کیا ہے؟
  10. رضا میاں

    نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

    اس حدیث کے ضعف کے لئے درج ذیل لنک میں پہلی اور دوسری پوسٹ دیکھیں...
  11. رضا میاں

    نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

    اس روایت کے متعلق میں سکوت کرنا پسند کروں گا۔ اور بفرض ثبوت شیخ ابو الحسن علوی نے اس کا جواب فورم ہی میں دیا ہے۔ سرچ کر لیں۔
  12. رضا میاں

    نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

    اس روایت کے ضعف کے لئے دیکھیں: http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%BA%D9%84%D8%B7-%D9%88%D8%B3%DB%8C%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%AA%D8%9F.297/
  13. رضا میاں

    نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

    اس کا جواب شیخ کفایت اللہ نے پہلے ہی دے رکھا ہے...
  14. رضا میاں

    نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

    یہ روایت تو بخاری و مسلم کی شرط پر بالکل صحیح ہے اور اسے امام احمد نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔ البتہ اس میں قبر پرستوں کے لئے کوئی حجت نہیں کیونکہ یہ عمل ازواج مطہرات کے لئے خاص تھا کیونکہ آپ پر شرم وحیاء کی انتہاء تھی کہ وہ کسی مردہ نا محرم کو بھی دیکھنا اپنے اوپر گوارا نہ سمجھتے تھیں۔...
  15. رضا میاں

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    یہ تو میرے گھر کے قریب کی مسجد ہے! بچپن میں صرف باہر سے دیکھی ہے کبھی اندر نہیں گیا۔
  16. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    اس موضوع پر ایک اور مختصر علمی اردو مضمون کے لئے دیکھیں مقالات شاغف ص 197
  17. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 12: قطعی اور ظنی کی تفریق: یہ تفریق متواتر اور آحاد کی تفریق کی بنیاد پر بنائی گئی ہے۔ قطعی کا مطلب ہے: یقینی۔ ظنی کا مطلب ہے: محتمل۔ ان دو قسموں کو اہل کلام نے حدیث کی صحت اور معنی دونوں پر لاگو کیا ہے جس کے نتیجے میں چار قسمیں سامنے آئیں: قطعی الثبوت قطعی الدلالۃ: یعنی ایسے روایت جو...
  18. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 10: ان لوگوں میں سے جنہوں نے متواتر اور آحاد کی تفریق کو فروغ دیا ان میں بعض اہل سنت کے عظیم علماء بھی شامل ہیں مثلا خطیب بغدادی، ابن الصلاح اور دیگر کئی لوگ۔ ایسا کیوں ہے؟ یہ ایک تفصیل طلب سوال ہے۔ اس کے لئے الگ سے ایک پورا مضمون درکار ہے یہ سمجھانے کے لئے کہ کس طرح کلام نے بہت سے اسلامی...
  19. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 9: جب متواتر اور آحاد کی تفریق نہ شریعی ہے اور نہ عقلی، تو پھر اہل کلام کیوں اس کی طرف راغب ہوئے؟ جیسا کہ امام دارمی نے بشر المریسی سے فرمایا: "سنت نبویہ کا انکار کرنے کے چکر میں تم نے ایک مضحکہ خیز دعوی کیا ہے۔۔۔" جب اہل بدعت نے سنت کو ان کے گمراہی کے راستے میں رکاوٹ بنتے دیکھا تو انہوں...
  20. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 8: ایک عام شبہ کا ازالہ: کہ یہ بات عقلا بالکل جائز لگتی ہے کہ کسی روایت کو اس وقت تک قبول نہ کیا جائے جب تک اس کا غلط نہ ہونا ثابت نہ ہو جائے: یہ دعوی کہ یہ طریقہ عقلا مناسب ہے، اس کا مطلب یہ ہے: کہ سلف، جن پر ہمارا دین مبنی ہے، وہ ثقہ راویوں سے روایات کو ان کے غلط نہ ہونے کے ثبوت کو طلب...
Top