• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 7: کیا سنت میں متواتر حدیث کا وجود ہے؟ اس کا آسان جواب ہے: نہیں۔ آپ کوئی ایسی حدیث نہیں پائیں گے جسے کم سے کم تین صحابہ روایت کرتے ہوں، اور ہر ایک سے تین تابعین روایت کرتے ہوں اور اسی طرح پوری سند تک۔ بلکہ اہل الحدیث نے اس پر کبھی کوئی فکر ہی نہیں کی (کہ کتنے راوی ہر طبقے میں روایت کرتے...
  2. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 6: امام دارمی کی متواتر اور آحاد کی بحث کی مذمت: اپنی کتاب "الرد علی بشر المریسی العنید" میں آپ فرماتے ہیں: " وادعيت أيضا في دفع آثار رسول الله صلى الله عليه وسلم ضحكة لم يسبقك إلى مثلها عاقل من الأمة، ولا جاهل، فزعمت أنه لا تقوم الحجة من الآثار الصحيحة التي تروى عن رسول الله صلى الله عليه...
  3. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 5: اس موضوع پر امام شافعی کس سے مناظرہ کر رہے تھے؟ امام شافعی نے اپنی کتاب الام میں اپنے مخالف کا نام تو ذکر نہیں کیا ہے لیکن بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ امام شافعی "بشر بن غیاث المریسی (المتوفی 218)" سے مناظرہ کر رہے تھے۔ امام ذہبی وغیرہ نے امام شافعی کے بشر سے بعض مناظروں کا ذکر بھی کیا...
  4. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 4: امام شافعی کا "خبر العامہ" کے استعمال کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ: اپنے کئی مقالوں میں امام شافعی نے بعض روایتوں کو "خبر العامہ" کے زمرے میں تقسیم کرنے کو قبول کیا ہے۔ تو یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ امام شافعی نے متواتر کی مذمت کی ہے؟ عرض ہے کہ خبر العامہ اور متواتر حدیث دونوں ایک نہیں ہیں...
  5. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 3: امام شافعی کی متواتر اور آحاد کی بحث کی مذمت: اپنی عظیم الشان کتاب، الام میں امام شافعی نے اپنے کئی مناظروں کا ذکر کیا ہے۔ ان میں سے ایک مناظرے میں آپ نے متواتر اور آحاد کے اس امتیاز پر بحث کی ہے۔ ذیل میں اس مناظرے کا ترجمہ کیا جاتا ہے جس کی شروعات تواتر کے نظریہ پر بحث سے ہو گی۔ امام...
  6. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    مسئلہ 2: متواتر اور آحاد کے امتیاز کو سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا؟ کسی ایک مخصوص شخص جس نے سب سے پہلے یہ نظریہ پیش کیا، اس کا نام تو نا معلوم ہے۔ البتہ ہمیں درج ذیل چیزوں کا علم ضرور ہے: سلف کے اہل الحدیث میں سے تو کسی نے بھی اس فرق کو بڑھاوا نہیں دیا۔ اس کے برعکس، کئی متقدم علمائے اسلام نے...
  7. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    اسلام علیکم مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن صاحبِ تحریر: استاذ ہیثم ہمدان سورس: ملتقی اہل الحدیث مترجم: رضا حسن مسئلہ 1: کون سی حدیث "متواتر" کہلانے کی صلاحیت رکھتی ہے؟ آسان لفظوں میں: متواتر حدیث کی اصطلاحی تعریف ہے، وہ حدیث جس کا غلطی یا کذب نہ ہونا ثابت ہو جائے۔ ان دو...
  8. رضا میاں

    تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

    اسلام علیکم ویب سائٹ پر بہت سی کتابیں اپلوڈ ہوتی ہیں لیکن شاید کون سی کتاب پہلے اور کون سی بعد میں اپلوڈ ہونی چاہیے اس کا کوئی پیمانہ نہیں ہے۔ اسی لئے بہت سی اہم کتب رہ جاتی ہیں۔ میری تجویز یہ ہے کہ کتب اپلوڈنگ کی ترجیحات وٹنگ سے طے کرنی زیادہ بہتر ہو گی۔ یعنی آپ اپلوڈ ہونے والی کتب کی ایک لسٹ...
  9. رضا میاں

    حدیث: "أفضل الإسلام الحنيفية السمحة"

    اسلام علیکم۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا، "کون سا دین اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟" آپ نے فرمایا: "الحنيفية السمحة"۔ حکم: ((حسن صحیح)) یعنی اسنادہ حسن والحدیث صحیح تخریج: أخرجه أحمد (2107) – ومن طريقه الضياء المقدسي في المختارة (372) – وعبد...
  10. رضا میاں

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    جزاک اللہ خیرا۔ میں بھی یہی پوچھنے والا تھا۔
  11. رضا میاں

    سعودی، مصری، اور جورڈنی حکومتیں اسرائیل کی مکمل تائید کرتی ہیں، اسرائیلی منسٹر!

    بھائی اس کا ترجمہ عین وہی ہے جو اس ویڈیو کے اوپر ایک لائن کا میں نے لگایا ہے! شیخ ابن عثیمین نے کیا خوب فرمایا: يقول الشيخ ابن عثيمين ـ رحمه الله وأعلى في الجنة درجته ـ بصوت كلّه حزن وأسى : (.....وأنا لا يحزنني أن يموت رجلٌ من الشيشان ، أو امرأة من الشيشان ، أو طفلٌ من الشيشان لأنهم إن شاء الله...
  12. رضا میاں

    سعودی مرد غیر ملکی عورت سے شادی نہیں کر سکتے!

    کیا آپ اس بات کا انکار کرتے ہیں کہ وہاں اس قسم کی کوئی بات نہیں؟! مثال تو الگ بات ہے! پاکستان میں نہ تو شریعت کے قانون کو نافذ کیا جاتا ہے اور نہ ہی پاکستان میں بھی اس قسم کی کوئی چیز کی میں حمایت کرتا ہوں!
  13. رضا میاں

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    شیخ عبد المحسن العباد کے صاحبزادے، حسن العباد روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد محترم سے ان لوگوں کے متعلق پوچھا جو شیخ منجد کو بُرا بھلا کہتے ہیں تو انہوں نے مجھے کاٹتے ہوئے فرمایا: "اس سے کہو کہ علم میں مشغول ہو اور اہل علم کو بُرا بھلا کہنے سے گریز کرے۔" پھر میں نے اپنے والد سے شیخ منجد کے...
  14. رضا میاں

    سعودی مرد غیر ملکی عورت سے شادی نہیں کر سکتے!

    دراصل نسل پرستی سعودی عرب کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے انکار ممکن نہیں ہے! اور دلچسپی کی بات تو یہ ہے کہ اسی سعودی اپرووڈ اخبار نے تبصرہ لکھا ہے: "However the Makkah daily report leaves many questions unanswered: Why only women from the four mentioned nationalities have been put on the list...
  15. رضا میاں

    سعودی، مصری، اور جورڈنی حکومتیں اسرائیل کی مکمل تائید کرتی ہیں، اسرائیلی منسٹر!

    مزید دیکھیں: http://www.dawn.com/news/1122517/arab-states-support-israel-against-hamas-nyt
  16. رضا میاں

    سعودی، مصری، اور جورڈنی حکومتیں اسرائیل کی مکمل تائید کرتی ہیں، اسرائیلی منسٹر!

    اسلام علیکم کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ مسلم حکومتیں اس قتل و غارت پر خاموش کیوں ہیں تو جان لیں کہ وہ کیوں نہ ہوں جبکہ ان کے خود کے ہاتھ اس خون میں رنگے ہوئے ہیں! اسرائیلی منسٹر لائیو رپورٹ میں اقرار کرتا ہے کہ انہیں سعودی عرب اور مصر کی مکمل حمایت حاصل ہے غزہ کے خلاف "کیونکہ سعودیوں کو "اسلامی...
  17. رضا میاں

    سعودی مرد غیر ملکی عورت سے شادی نہیں کر سکتے!

    اسلام علیکم وہ سعودی مرد جو غیر ملکی عورت سے شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو پہلے حکومت کی اجازت طلب کرنی پڑے گی شادی کی درخواست درج کروانی پڑے گی۔۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ مردوں کو پاکستان، بنگلہ دیش، چاد، میانمر کی غیر ملکی عورتوں سے شادی پر ممانعت ہے۔ سورس...
  18. رضا میاں

    محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین
Top