• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    کل پہلا رمضان ہے اس لئے نہیں کہ چاند نظر آگیا بلکہ اس لئے کہ ہم نے تاریخ طے کر دی ہے!

    پہلے تو ایک غلطی کی درستی کرنا چاہتا ہوں لاس اینجلس نہیں تھا ٹیکسیس تھا لیکن کیا فرق پرتا ہے ملک ایک ہی ہے اور ہماری راتیں بھی ایک ہیں تو اگر ادھر چاند نظر آگیا تو ورجینیا میں نظر آئے یا نہ آئے فرق کیا پڑتا ہے۔ اور ادھر بھی ایک دو مسجدیں مجھے ملی ہیں جو چاند کو دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں اور انہوں...
  2. رضا میاں

    کل پہلا رمضان ہے اس لئے نہیں کہ چاند نظر آگیا بلکہ اس لئے کہ ہم نے تاریخ طے کر دی ہے!

    لاس اینجلس میں الحمد للہ چاند نظر آگیا ہے اس لئے مجھے خوشی ہے کہ میں اپنی مسجد کے فیصلے پر نہیں چاند کی رؤیت پر عمل کروں گا۔ ان شاء اللہ
  3. رضا میاں

    کل پہلا رمضان ہے اس لئے نہیں کہ چاند نظر آگیا بلکہ اس لئے کہ ہم نے تاریخ طے کر دی ہے!

    اسلام علیکم میں اپنے مشاہدے سے کہتا ہوں کہ امریکہ میں رہتے ہوئے مجھے پانچ سال ہو گئے ہیں اور آج تک میں نے ایک شخص بھی ایسا نہیں دیکھا جو اسلام میں کسی نہ کسی مسئلہ پر اپنی رائے کو ترجیح نہ دیتا ہو وہ بھی صرف اس لئے کہ آج کل کے دور کی سوچ اس مسئلہ سے میل نہیں کھاتی! آج ایک بہت بڑی مثال دیکھنے کو...
  4. رضا میاں

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ اور ان کے منازل آسان فرمائے! آمین
  5. رضا میاں

    گرمیوں کے مشروبات

    منرل واٹر بنانے کے لئے درکار ہے: ایک لیٹر پانی۔ 1/8 چائے کا چمچ میگنیزیم سلفیٹ (magnesium sulfate) 1/8 چائے کا چمچ کیلسیم کلورائیڈ (calcium chloride)
  6. رضا میاں

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں داخلہ عطاء فرمائے۔ آمین
  7. رضا میاں

    ماہانہ کنز العمال

    کنز العمال قسط # 2 احادیث 52-151 اس بار پچاس کی جگہ سو حدیثیں ہیں۔ لیکن اس طرح بہت دیر لگنے والی ہے۔ کوئی معاون ہوتا تو کیا بات تھی۔
  8. رضا میاں

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    متفق
  9. رضا میاں

    تجویز کئی جلدوں والی کتابوں کو زپ کر دیا کریں!

    نہیں بھائی میں تمام کتابوں کی ایک جلدبنانے کا نہیں کہہ رہا بلکہ جتنی بھی فائلیں ہوں چاہے 30 ہوں یا 40 ان کو علیحدہ ہی رہنے دیں بس سب فائلز کو کمپریس کر کے ایک winrar کی یا zip فائل بنا دی جائے۔ مثلا ایسے: https://www.mediafire.com/?t4n5tn395d7748w
  10. رضا میاں

    تجویز کئی جلدوں والی کتابوں کو زپ کر دیا کریں!

    فہرست کی تیاری کا اس مسئلہ سے کیا تعلق ہے۔ اور ایس ای او کی آپ فکر نہ کریں آپ کی ویب سائٹ ایسےہی بہت مشہور ہو چکی ہے! ابتسامہ۔
  11. رضا میاں

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

    میں تو پہلے سے مبارک باد دے چکا ہوں، لیکن پھر سے قبول فرمائیں۔ اور دعاؤں پر میرا آمین!
  12. رضا میاں

    تجویز کئی جلدوں والی کتابوں کو زپ کر دیا کریں!

    اسلام علیکم میرا مشورہ ہے کہ جو کتابیں ویب سائٹ پر پیش کی جاتی ہیں جن کی کئی جلدیں ہوتی ہیں ان کی ایک ایک جلد علیحدہ علیحدہ لگانے سے بہتر آپ سبھی کو ایک فائل میں زپ کر دیا کریں تا کہ ہمیں بھی ڈاونلوڈ کرنے میں آسانی ہو اور بار بار ہر جلد کو ڈاونلوڈ نہ کرنا پڑے۔ یا پھر ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ ہر...
  13. رضا میاں

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    قدرت کی طرف سے اگر کوئی کسی چیز میں معذور ہو تو اسے اچھوت کہنا کتنی بڑی بے وقوفی اور بے عزتی کی بات ہے!؟ اگر مثلا اندھے کو کوئی ڈرائیور لائسنس نہیں دیتا تو کیا یہ کہنا ٹھیک ہو گا کہ بیچارے اندھے کو اس کام میں اچھوت سمجھا جا رہا ہے! یا پھر اس کو لائسنس دے دینا چاہیے کیونکہ اس کا بھی کیا قصور ہے...
  14. رضا میاں

    اس فورم پر کفار کو مسلمانوں کے باہمی معاملات میں مداخلت کا حق کس دلیل کے تحت دیا گیا ہے؟

    کوئی سمجھائے گا کس بارے میں بات ہو رہی ہے؟ سٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور اس فورم کا کیا تعلق ہے۔۔ سمجھ نہیں آیا۔
  15. رضا میاں

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    قدیم و جدید تمام علما کا اجماع ہے یا نہیں۔ لیکن کیا آپ یہ مانتے ہیں کہ اجماع جب بھی ہوا ہو، لیکن ہوا ہے؟
  16. رضا میاں

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    اللهم آمين
  17. رضا میاں

    محدث فورم کے رکن سعید مشوانی لا پتہ ہیں!

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ ان کے فیس بک سٹیٹس سے پتہ چلا ہے کہ آخری بار انہوں نے شیخ غلام مصطفی ظہیر کو فون کیا تھا۔ تو میرے خیال سے ان کے پاس اس کا نمبر ہو گا۔ میں پتہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاء اللہ۔
  18. رضا میاں

    محدث فورم کے رکن سعید مشوانی لا پتہ ہیں!

    @کنعان بھائی اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں تو۔۔
  19. رضا میاں

    محدث فورم کے رکن سعید مشوانی لا پتہ ہیں!

    اسلام علیکم محدث فورم کے رکن جو ہمارے فیس بک کے اچھے دوست ہیں، @مشوانی کئی مہینوں سے لاپتہ ہیں نہ فیس بک پر آتے ہیں اور نہ فورم پر۔ بھائی کسی بات کو لے کر بہت پریشان تھے اور کہہ رہے تھے کہ ان کی فیملی پر کوئی مصیبت کا خدشہ ہے اور دعا کی درخواست کی تھی۔ غالبا لاہور میں ہی رہتے ہیں۔ اگر کسی کو...
  20. رضا میاں

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میں نے پوری بحث تو نہیں پڑھی لیکن یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کو یہ اعتراض ہے کہ صحیح بخاری یا مسلم کے اصول میں سب صحیح احادیث موجود نہیں ہیں تو اجماع پر بحث کرنے سے زیادہ بہتر یہ ہو گا کہ وہ ان ضعیف روایات کی نشان دہی کر دے تا کہ اس کے اعتراضات کا اصول حدیث کے مطابق جواب دیا جا سکے۔
Top