الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مطلب کہ اس سند میں صرف ابو معشر ہی ضعیف ہے۔ اس کے علاوہ اس روایت کا ایک شاہد سعید بن المسیب کی سلمان الفارسی سے مرسل روایت میں بھی موجود ہے۔ امام ابن ابی شیبہ روایت کرتے ہیں کہ:
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ سَلْمَانَ، وَعَبْدَ...
http://forum.mohaddis.com/threads/مغیرہ-بن-عبد-الرحمن-صاحب-سلمان-الفارسی-کون-ہے؟.14301/
اس پوسٹ سے متعلق کچھ مزید سوال تھے اس لیے یہ تھریڈ یہاں شروع کرنا پڑا۔
شیخ، مغیرہ بن عبد الرحمن تو پانچویں طبقے کا راوی ہے۔ وہ سلمان الفارسی سے کیسے روایت کر سکتے ہیں؟
المغيرة ابن عبد الرحمن ابن الحارث ابن...
بھائی میں نے تو الحمدللہ علماء کا مسئلہ ہی بیان کیا ہے چاہیں تو آپ خود کسی عالم سے پوچھ لیں، لیکن جس طرح سے آپ نے بنا کسی علم و قابلیت کے اپنے مجتہدانہ افکار کا اظہار کیا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کو پہلے آئینے کی طرف ہی رجوع کرنا چاہیے، ابتسامہ
بھائی جان میں نے کب کہا ہے کہ سوال دانستہ بولنے والے کے متعلق کیا گیا ہے؟ کوئی شخص دانستہ اپنی بیوی کو بیٹی کہے یا جان پوچھ کر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، قرآن کا حکم تو عمومی ہے نا۔ اسی لیے میں نے مقصود الفاظ کو ہائی لائٹ بھی کیا ہے۔ اگرچہ یہ آیت جان پوچھ کر کہنے والوں کے لیے ہے لیکن اس میں ایک...
وعلیکم السلام
بھائی یہ جدید دور کا مسئلہ نہیں بلکہ دور جاہلیت کا مسئلہ ہے۔ اُس زمانے میں بھی لوگ اپنی بیویوں کو اپنی ماؤں سے تشبیہ دیتے تھے اور پھر خود ہی کہہ دیتے کہ اب تو میری ماں بن گئی ہے اس لیے نکاح ٹوٹ گیا۔ پھر اللہ نے قرآن میں ان کو سمجھایا:
مَّا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِّن قَلْبَيْنِ...
اسلام علیکم۔
امام ذہبی نے اس نام سے ایک رسالہ لکھا ہے جس میں انہوں نے تمام نقاد الرواۃ کا ذکر کیا جن کا قول جرح و تعدیل میں معتمد ہے۔ اس رسالہ میں انہوں نے کئی متاخرین کے نام بھی لکھے ہیں مثلا: ابن تیمیہ، عبد الحق الاشبیلی، ابن الصلاح، المنذری، النووی، اور ابن دقیق العید، ابن الجوزی، وغیرہ۔ تو...
اسلام علیکم
اس طرح کی ایک مرفوع حدیث ہے جس میں ہے:
مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ ، إِلَّا رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ
"کوئی شخص مجھ سلام نہیں کہتا حتی کہ اللہ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے تا کہ میں اس کا جواب دے سکوں۔"
یہ حدیث تو صحیح ہے اور اس میں صرف نبی...
اسلام علیکم،
امام ابو حنیفہ کی مدح میں بعض لوگ اتنے متعصب ہو جاتے ہیں کہ انہیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ ابو حنیفہ کی مخالفت ہو گی تو امام بخاری جیسے محدثین پر بھی تشدد اور عداوت کی تہمت لگائی جائے گی، لیکن اگر ابو حنیفہ کی موافقت ہو گی تو الحارثی اور ابن المغلس جیسے کذاب سے کذاب...
ارے بھیا، یہ نیوز غلط ہے۔ سعودی پولیس کے مطابق ایک شخص برقہ پہن کر ضرور داخل ہوا تھا لیکن اس مقصد کے لیے نہیں بلکہ چوری وغیرہ کرنے کے لیے، اور وہ کئی ایرانی نہیں تھا بلکہ سعودیہ کا ہی کوئی شخص تھا۔ پولیس کے مطابق ایسے واقعات اکژ ہوتے رہتے ہیں جہاں مرد برقہ پہن کر داخل ہو جاتے ہیں تا کہ پولیس کی...
میری ایک کزن ہے جس پر بہت سارے جنات ایک ساتھ قابو کیے ہوئے ہیں، چونکہ میرے گھر والے بریلوی ہیں، انہوں نے نجانے کتنے عاملوں کے چکر لگائے ہیں اور ان تمام عاملوں کا کہنا ہے کہ ان پر جادو نہیں ہے بلکہ جنات کا سایہ ہے اور وہ جنات اتنے طاقتور ہیں کہ ان کو نکالنا ہمارے بس میں نہیں۔ تو کیا واقعی کوئی جن...