• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے لئے دعاء

    اسلام علیکم۔ ڈاکٹروں کے مطابق شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے دل کا سائز بڑھ گیا ہے، ان کے لئے دعا کریں۔
  2. رضا میاں

    صحیحین کی غر المحجلین حدیث میں ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ کا ادراج

    اسلام علیکم، صحیح البخاری کی کتاب الوضوء کی دوسری حدیث میں امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ: 136 حدثنا يحيى بن بكير قال حدثنا الليث عن خالد عن سعيد بن أبي هلال عن نعيم المجمر قال رقيت مع أبي هريرة على ظهر المسجد فتوضأ فقال إني سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول إن أمتي يدعون يوم القيامة غرا محجلين...
  3. رضا میاں

    اردو شروح حدیث

    اسلام علیکم کیا کسی بھی حدیث کی کتاب کی تفصیلی شرح مثلا شرح بخاری، یا شرح مسلم وغیرہ مارکیٹ میں دستیاب ہے جو کسی اہل حدیث عالم کی لکھی ہوئی ہو؟ میں مختصر حاشیوں کا نہیں بلکہ مکمل تحقیقی و تفصیلی تشریح کے بارے میں پوچھ رہا ہوں جیسے کئی دیوبندی علماء نے بھی لکھیں ہیں مثلا کشف الباری، انوار الباری،...
  4. رضا میاں

    کیا ابن عمر تشہد میں شہادت کی انگلی کو حرکت نہیں دیتے تھے؟

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ۔ اس لنک سے ایک بات مجھ پر واضح ہو گئی کہ شیخ البانی کے نزدیک کثیر بن زید حسن الحدیث تھا اگر مخالفت نہ کرے، اور اسی وجہ سے انہوں نے اس پر الضعیفہ میں کلام بھی کیا ہے لیکن ایک بڑے ہی قابل احترام بھائی اور شیخ صفی الرحمن و شیخ رئیس احمد ندوی کے تلمیذ رشید نے مجھے بتایا تھا کہ...
  5. رضا میاں

    کیا ابن عمر تشہد میں شہادت کی انگلی کو حرکت نہیں دیتے تھے؟

    اسلام علیکم۔ امام ابن حبان اپنی کتاب الثقات میں روایت کرتے ہیں کہ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ بن عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَضَعُ يَدَهُ...
  6. رضا میاں

    "لا باس بہ" کی حیثیت

    اسلام علیکم۔ اس لفظ کے مرتبے اور حکم پر علماء میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے۔ امیر الصنعانی کے نزدیک اس لفظ سے متصف راوی کی حدیث صرف اعتبار میں لکھی جائے گی، فرماتے ہیں: "إن من قيل فيه ذلك يكتب حديثه للإعتبار، وينظفر فيه إلا أنها دونها" حالانکہ مجھے نہیں لگتا کہ اس میں ان کا کوئی سلف ہے۔ واللہ...
  7. رضا میاں

    حدیث یزید سے متعلق شبہات کا ازالہ

    شیخ زبیر کو یہ تحریر نہیں لکھنی چاہیے تھی۔ بڑا فسوس ہوا دیکھ کر
  8. رضا میاں

    جزء علی بن محمد الحمیری تحقیق شیخ زبیر علی زئی

    اسلام علیکم اس کتاب کا شائد ہی کسی کو پتہ ہو گا کہ یہ آن لائن کافی عرصہ سے موجود ہے لیکن شائد محقق کی جگہ پر نام ہی اس طرح لکھا ہے کہ پتہ نہیں چلا۔ http://www.waqfeya.com/book.php?bid=5493
  9. رضا میاں

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    تحقیق حدیث میں شیخ کفایت اللہ کا سیکریٹری مقرر کر لیں، ابتسامہ
  10. رضا میاں

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    بڑی اچھی کاوش ہے کیا بات ہے۔ جس طرح الحدیث کے مختلف شماروں میں شیخ زبیر علی زئی کسی نہ کسی راوی پر تفصیلی بحث کرتے ہیں میرا تو مشورہ ہے کہ اس رسالے کے ہر شمارے میں آپ ایسا کریں۔ کیا خیال ہے؟ اگر کہیں تو میں ہی لکھ دیا کروں گا آپ علماء سے تصدیق کروا کے چھاپ دینا!
  11. رضا میاں

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    باقی خلفاء پر شیخ علی الصلابی کی کتب کا انگلش ترجمہ بھی ہے: عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ جلد 1 جلد 2 ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ لنک عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ لنک
  12. رضا میاں

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    اس کتاب کا انگلش ترجمہ یہاں دستیاب ہے: http://www.kalamullah.com/ali-ibn-abi-talib.html
  13. رضا میاں

    تراویح اور تہجد میں تفریق کی دلیل

    اسلام علیکم بعض لوگ تراویح اور تہجد کو دو الگ الگ نمازیں ثابت کرنے کے لیے یہ حدیث پیش کرتے ہیں: حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ...
  14. رضا میاں

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    پھر تو میں لسٹ میں سے سب سے چھوٹا والا یعنی فتاوی مکیہ کر لیتا ہوں ان شاء اللہ۔
  15. رضا میاں

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    اسلام علیکم میں نے فتاوی مولانا شمس الحق العظیم آبادی پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میری اردو ٹائپنگ سپیڈ اتنی اچھی تو نہیں ہے لیکن پھر بھی کوشش کروں گا۔ لیکن میں یہ وعدہ نہیں کر سکتا کہ کتاب مکمل کروں گا۔ جتنی مجھ سے ہو سکی اتنی کر کے آپ کے سپرد کر دوں گا، ان شاء اللہ اللہ میری مدد فرمائے۔
  16. رضا میاں

    ہفت روزہ الاعتصام 2010 کے شمارے

    بلکہ مجھے خاص اس شمارے کی بھی تلاش ہے۔ اگر آپ اسے ابھی اپلوڈ کریں تو بڑی مہربانی ہو گی ہفت روزہ الاعتصام جلد 63 شمارہ 42 اکتوبر نومبر، 2011۔ یہ بھی ویب سائٹ پر موجود نہیں ہے۔
  17. رضا میاں

    ہفت روزہ الاعتصام 2010 کے شمارے

    جی پھر میں ایک ہفتے تک انتظار کر سکتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
  18. رضا میاں

    ہفت روزہ الاعتصام 2010 کے شمارے

    اسلام علیکم مجھے بے صبری سے 2010 کے شماروں کا انتظار ہے، پہلے بھی میں نے اسی فورم پر اس خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن نہ مل سکا۔ جب سے آپ نے الاعتصام کے شمارے ویب سائٹ پر لگانے شروع کیے ہیں تب سے مجھے امید ہے کہ اب ان شاء اللہ یہ شمارے مل جائیں گے۔ آپ نے پہلے 2012 کے شمارے لگائے پھر 2011 کے شمارے...
  19. رضا میاں

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    بہت اہم کام ہے۔ لیکن ان میں سے کافی کتب کتاب وسنت ڈاٹ کام میں موجود نہیں ہے۔ پہلے انہیں اپلوڈ تو کر دیں۔ یہ کافی اہم کتابیں ہیں۔ جزاک اللہ خیرا اگر الیکٹرونک کاپیز پہلے سے موجود ہیں پھر تو بالکل دیر مت لگائیں۔
Top