• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    ایک مرتد کا سوال!

    اسلام علیکم۔ اس کا تسلی بخش جواب جلد سے جلد چاہیے۔ "اللہ اور اس کی کائنات کے بارے میں میرا ایک سیدھا سوال یہ ہے کہ اس نے مجھے میری اجازت کے بغیر پیدا کیا، اور پھر میرے ہاتھ میں ایک کتاب تھما دی گئی، 'قرآن'۔ پھر مجھے حکم دیا گیا کہ اس کی پیروی کرو، اور اگر میں اس کو ماننے سے انکار کروں تو...
  2. رضا میاں

    مکتبۃ الشیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    اسلام علیکم۔ ماشاء اللہ، کیا لائبریری ہے۔ Maktabatul Hadeeth Hazro Attock PK - YouTube
  3. رضا میاں

    کتب تسعہ سافٹ ویر یعنی حدیث کی نو کتب

    ڈاونلوڈ لنک کام نہیں کر رہا!
  4. رضا میاں

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    ارے بھائی میں نے وہی تو دیا!
  5. رضا میاں

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    بھائی یہ تہوار بہت ہی قدیم، عیسائی مذہب سے بھی پہلے کے مشرکوں کی ایجاد ہے، اور ان مشرکوں کی تو کوئی کتاب بھی نہیں جس کا حوالہ دیا جا سکے۔ بلکہ یہ تو سائنس دانوں کا کام ہے پرانی تہذیبوں اور مزہبی تہواروں کا پتہ لگانا، جو انہوں نے کیا!
  6. رضا میاں

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    کتنے افسوس کی بات ہے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی کہ اس نہایت ہی بیہودہ، مشرکانہ، اور کفریہ مقصد سے بنائے گئے تہوار، کو آج امام الانبیاء محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی شخصیت کے لیے جائز جانتے ہیں جو ان چیزوں کی ہی مذمت کرنے کے لیے بھیجے گئے! ہمیں تو اہل کتاب تک سے بھی جدا اور مختلف رہنے...
  7. رضا میاں

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    حوالہ اگر انگلش میں دوں تو چلے گا؟ یہ رہا حوالہ: The Encyclopedia Americana (1991 edition) states: The ancient world of Egypt, Greece, Rome, and Persia celebrated the birthdays of gods, kings, and nobles. Authors Ralph and Adelin Linton reveal the underlying reason for this. In their...
  8. رضا میاں

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    سالگرہ منانا نا صرف بدعت بلکہ حرام ہے، کیونکہ سالگرہ کی تقریب قدیم ایران کے مشرکوں کا مذہبی تہوار تھا جسے وہ بد روحوں کو بگھانے کے لیے مناتے تھے!
  9. رضا میاں

    مس الذکر پر وضو واجب ہے، مستحب نہیں!

    اسلام علیکم، : أَخْبَرَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ: أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» . بسرۃ بنت صفوان سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا: "جب تم میں سے کوئی...
  10. رضا میاں

    کیا یہ ترجمہ درست ہے؟

    اسلام علیکم، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَجُلا مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِ، فَرَدَّ عَلَيْهِ السَّلامَ، فَلَمَّا جَاوَزَهُ نَادَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " إِنَّمَا حَمَلَنِي...
  11. رضا میاں

    امام شافعی کا اخبرنا الثقہ کہنا!

    اسلام علیکم امام شافعی روایت کرتے وقت بہت دفعہ اپنے استاد کا نام نہیں لیتے بلکہ یہ کہتے ہیں: اخبرنا الثقۃ، یا انبانا الثقۃ وغیرہ۔ اب راوی تو مجھول ہے، لیکن امام شافعی ساتھ میں اس کی توثیق بھی کر رہے ہیں۔ مجہول کے بارے میں تو ایک محدث کی تصریح بھی کافی ہوتی ہے۔ تو کیا ایسی حدیث صحیح ہو گی؟
  12. رضا میاں

    اسماعیل بن ابی اویس - راوی بخاری و مسلم

    اسلام علیکم، بخاری و مسلم کے راوی اسماعیل بن ابی اویس - اسماعیل بن عبداللہ بن عبداللہ بن اویس بن مالک بن ابی عامر الاصبحی کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے جیسا کہ تہذیب الکمال میں ہے۔ کیا یہ راوی واقعی میں ضعیف ہے؟ صرف بخاری میں ہی ان کی روایات کی تعداد 222 ہے۔
  13. رضا میاں

    اللہ کہاں مستوی ہے۔؟

    این اللہ؟ اللہ کہاں ہے؟ Ahl ul-Isnaad: Where is Allah?
  14. رضا میاں

    مسند أبي يعلى الموصلي (ت إرشاد الحق)

    اسلام علیکم۔ عامر بھائی ایک مشورہ ہے کہ آپ اپنی کتابیں جن کی ایک سے زیادہ جلدیں ہیں، انہیں Winrar وغیرہ میں اپلوڈ کر لیا کریں، اس طرح ایک ایک جلد علیحدہ علیحدہ ڈاؤن لوڈ کرنے کا ڑپھڑ ختم ہو گا۔ اور دوسری بات یہ کہ یہ کتاب شاملۃ کے فارمیٹ میں دستیاب ہے یا نہیں؟
  15. رضا میاں

    سنن ابی داود مترجم اردو مع مختصر شرح و تخریج وتحقیق آڈیو میں !

    وعلیکم السلام۔ جزاک اللہ خیرا شیخ۔ اسے کتابی شکل میں بھی ہونا چاہیے، کیا خیال ہے؟
  16. رضا میاں

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ؟!!!!؟

    حدیث ہلب الطائی Ahl ul-Isnaad: Part 3 - The Narration of Hulb Ta'ee حدیث طاؤس Ahl ul-Isnaad: Part 4 - The Narration of Tawoos
  17. رضا میاں

    داؤد راز رحمہ اللہ کی شرح کے الفاظ سمجھنے میں مشکل!

    جزاک اللہ خیرا، اسی لنک میں ایک لفظ ہے جس کا انگلش میں ترجمہ پتہ نہیں کیا ہو گا، کیونکہ مجھے اس لفظ کا مطلب نہیں پتہ۔ لفظ ہے "بسیط"۔ "صاحب ایضاح البخاری لکھتے ہیں “ بسیط ماننے والوں کی دوجماعتیں ہیں۔۔۔" اس میں بسیط سے کیا مراد ہے؟ ذرا آسان اردو میں سمجھا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
Top