• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    داؤد راز رحمہ اللہ کی شرح کے الفاظ سمجھنے میں مشکل!

    اسلام علیکم، مختلف علماء کی شروح کو سامنے رکھتے ہوئے صحیح بخاری کی حدیث کی شرح لکھ رہا تھا انگلش میں، تبھی شیخ داؤد راز رحمہ اللہ کی شرح میں کچھ ایسا ملا جس کو سمجھنے میں مشکل محسوس ہوئی، پتہ نہیں زبان کی نا علمی ہے یا واقعی میں ادھر کوئی غلطی ہے، رہنمائی فرما دیں: امام مالک رحمہ اللہ کے...
  2. رضا میاں

    شیخ فواد عبد الباقی اور بشار عواد کا تعارف

    اسلام علیکم۔ ان دو علماء کے بارے میں کافی سننے کو آتا ہے لیکن ان کا تعارف معلوم نہیں۔ بشار عواد کی تھذیب الکمال پر تحقیق بہت ہی عمدہ ہے۔ اگر کوئی ان دو شخصیات کا تعارف کروا دے، ان کا منہج اور مختصر حالات زندگی بتا دیں تو مہربانی ہو گی۔ جزاک اللہ خیرا۔
  3. رضا میاں

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    اسلام علیکم، لاہور میں رہتے ہوئے مجھے کبھی ان قیمتی چیزوں اور جگہوں کا پتہ نہیں لگا، لیکن آج جب سات سمندر پار کر کے یہ دیکھتا ہوں تو بہت افسوس ہوتا ہے کہ کاش میں یہاں گیا ہوتا! اللہ آپ کو ترقی دے، اور اس ادارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین
  4. رضا میاں

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    السلام علیکم اس مضمون کی تصویریں میں نے اپلوڈ کر دی ہیں، لیکن پڑھنے میں شاید دقت ہو، آپ زوم کر کے شاید پڑھ سکیں۔ ramzan main kerne ke do kam.rar
  5. رضا میاں

    ماہنامہ محدث کا اشاریہ

    جزاک اللہ خیرا، دراصل یہ کنفیوژن اس لیے ہوئی کیونکہ جب حوالہ پر جاؤ تو اس کی مضامین کی فہرست میں وہ مضمون نہیں ملتا، لیکن اگر متعلقہ صفحہ پر جاؤ تو مل جاتا ہے۔ صرف فہرست میں اس کا نام نہیں ملتا۔
  6. رضا میاں

    ماہنامہ محدث کا اشاریہ

    اسلام علیکم، کلیم بھائی یہ حوالے ڈھونڈنے میں کچھ پریشانی ہے، مدد فر دیں جلد نمبر کا تو پتہ چل جاتا ہے لیکن یہ عدد کیا ہے اور سلیش کے آگے والی انفارمیشن کس چیز کی ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہی، مثلا اگر مجھے یہ حوالہ ڈھونڈنا ہے: "جلد 34 عدد 4/16" اس میں یہ 4/16 کیا ہے اور اس کو کیسے تلاش کریں؟ والسلام
  7. رضا میاں

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ نعمان علی خان کو میں جانتا ہوں، وہ ایک دفعہ ہماری مسجد میں بھی آئے تھے، بہت ہی اچھے اور سلفی عالم ہیں۔
  8. رضا میاں

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    اسلام علیکم۔ اس کتاب کا مطالعہ کریں، اور اہل علم اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں http://www.zakirilogic.com/ReplyToDrZakirNaikUrdu_zakirilogic.com.pdf
  9. رضا میاں

    ماہنامہ محدث کا اشاریہ

    جزاک اللہ خیرا، آپ نے ہمیشہ کی طرح اپنا وعدہ پورا کیا۔
  10. رضا میاں

    این اللہ؟؟؟ اللہ کہاں ھے؟

    این اللہ؟ Ahl ul-Isnaad: Where is Allah?
  11. رضا میاں

    ماہنامہ محدث کا اشاریہ

    اسلام علیکم، کیا ماہنامہ محدث کا مکمل اشاریہ مل سکتا ہے، جس میں ہر مضمون کا نام، شمارہ نمبر، مصنف کے نام کے ساتھ مل جائے؟ جزاک اللہ خیرا
  12. رضا میاں

    تقلید کی جامع تعریف

    اسلام علیکم، میں جب بھی دیکھتا ہوں مقلدین حضرات تقلید کی بحث میں بیچارے عامیوں کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔ کوئی بندہ ان سے یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ ان کے شیخ الاسلام، شیخ الحدیث، مناظر اسلام وغیرہ اشخاص کی تقلید کے جواز کے لیے ان کے پاس کیا ہے؟؟؟؟ جب بھی دیکھو تو بس یہی کہتے رہتے ہیں عامی کو کیا پتہ،...
  13. رضا میاں

    مختصر صحیح نماز نبوی از شیخ زبیر علی زئی، انگلش میں

    جزاک اللہ خیرا۔ یہ لیں جناب Saheeh Namaaz Nabawi.docx
  14. رضا میاں

    مختصر صحیح نماز نبوی از شیخ زبیر علی زئی، انگلش میں

    اسلام علیکم۔ شیخ زبیر نے اپنی اس کتاب کے ترجمے کی خواہش کا اظہار درج ذیل لیکچر میں کیا، تو ان کی خواہش پر اسی وقت کام شروع کر دیا گیا، اور آج الحمدللہ مکمل ترجمہ مکمل ہوا Shiek HAFIZ Zubair Ali Zahi hf (QUESTION & ANSWER SESSION ) 22.4.2012 - YouTube Name: Mukhtasar Saheeh Salaat un-Nabi...
  15. رضا میاں

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    بھائی بڑی مہربانی ہو گی اگر آپ یہ کتاب اپلوڈ کر دیں! جزاک اللہ خیرا
  16. رضا میاں

    عکرمہ بن عمار اور اختلاط

    جزاک اللہ خیرا۔ مطلب، آپ کے جواب کے بغیر گذارا نہیں!
  17. رضا میاں

    عکرمہ بن عمار اور اختلاط

    جزاک اللہ خیرا۔ شیخ مجھے تو آپ کی عادت ہو گئی ہے۔ :)
  18. رضا میاں

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    یہ واقعی بہت ہی اچھا آئڈیا ہے۔ اس پر کام جلد سے جلد شروع کر دیں
  19. رضا میاں

    عکرمہ بن عمار اور اختلاط

    اگر مختلط راوی کے چار مختلف شاگرد، جن کے بارے میں یہ نہیں پتا کہ انہوں نے استاد سے اختلاط کے پہلے روایت کیا ہے یا بعد میں، اگر یہ چاروں اپنے استاد سے ایک ہی حدیث ایک ہی الفاظ کے ساتھ روایت کریں تو کیا اس کی روایت کی تقویت نہیں ہوتی؟
Top