• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    Request for a very special book on the subject of AQEEDA

    Wa alaikum salam Brother, If you are looking for the English translation of this book, then I have no idea. But if you need the Urdu translation of the similar book but by a different author then I can help you. . The following are the two books with the same name but different authors in...
  2. رضا میاں

    طاہر القادری کی ایک اور شرکیہ حرکت!

    یہ ویڈیو دیکھیں، اس میں طاہر الپادری تمام مذاہب کے لوگوں کو اکٹھا کر کے ہرے راما ہرے کرشنا، اور عیسی علیہ السلام کو پکار رہیں ہیں!! استغفراللہ! اس نے تو حد ہی کر دی۔ http://www.youtube.com/watch?v=gwngIyhohdU
  3. رضا میاں

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    خضر بھائی آپ کا لنک کام نہیں کر رہا!
  4. رضا میاں

    مکتبۃ شاملۃ میں ایک پروبلم کا سامنا۔۔۔۔مدد

    اسلام علیکم، میں نے ابھی ابھی مکتبۃ شاملۃ داؤن لوڈ کیا ہے، لیکن اس میں ایک پروبلم کا سامنا ہے، اس میں ساری آپشنز اور بٹنز ایسی لکھائی میں لکھے ہوئے ہیں جو سمجھ نہیں آ رہے، مثلا اس فوٹو میں دیکھیں: http://pic100.picturetrail.com/VOL77.../398839010.jpg مہربانی فرما کر کوئی میری مدد کرے،...
  5. رضا میاں

    Was Abu Haneefah a Tabi'ee? (Part 1) [Narrations of Abu Hanifah from Anas (radiallah anhu

    بھائی جان، مجھے لگتا ہے شاید آپ نے اللمحات از شیخ رئیس احمد نہیں پڑھی۔ اگر ایسا ہی ہے تو میری آپ سے درخواست ہے کہ یہ کتاب لازمی پڑھیں، اس کتاب کا لنک آپ کو اس فورم پر بھی مل جائے گا۔ اس کتاب کی دوسری جلد میں شیخ رئیس احمد ندوی نے کئی سو صفحے صرف اسی موضوع پر وقف کر دیے ہیں!
  6. رضا میاں

    کیا مرسل حجت ہے؟

    جزاک اللہ خیرا، وہ شرائط کیا ہیں؟؟
  7. رضا میاں

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    اس کتاب کا ابھی نمبر نہیں آیا کیا؟؟؟؟
  8. رضا میاں

    کیا مرسل حجت ہے؟

    اسلام علیکم، ایک سوال تھا کہ کیا مرسل حدیث مطلقا مردود ہے، یا اس کی کچھ مقبول اقسام بھی ہیں؟
  9. رضا میاں

    حسن لغیرہ کی حجیت کی بحث و تحقیق

    انس بھائی جب دلائل دیکھ کر بھی فیصلہ نا ہو سکے تو استخارہ میں کیا مضائقہ ہے؟
  10. رضا میاں

    حسن لغیرہ کی حجیت کی بحث و تحقیق

    جزاک اللہ خیرا شیخ، نہایت ہی مفید مضمون ہے۔ دونوں طرف سے دلائل دیکھنے کے بعد فیصلہ کرنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے، اس لیے میں نے اس مسئلے پر استخارہ کرنے کا ارادہ کیا ہے، اللہ سے دعا ہے کہ وہ مجھے صحیح فیصلے تک رہنمائی فرمائے۔ آمین!
  11. رضا میاں

    علامہ الکوثری کے بدعی افکار

    اس کوثری کے شاگرد "ناظم الحقانی" کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ اس کے عقائد میں صاف صاف شرک پایا جاتا ہے، لوگ اس کو سجدے تک کرتے ہیں۔ حتی کہ بعض علماء نے تو اس کی تکفیر بھی کی ہے!!
  12. رضا میاں

    الجمع بين الصحيحين

    بھائی اگر اردو میں ہے تو شئیر کرنے میں دیر کس بات کی؟
  13. رضا میاں

    ارشاد الفحول لامام شوکانی رحمہ اللہ

    جی شیخ لازمی اسے شئر کیجیے گا، اگر مکمل نا بھی ہو سکے تو کم از کم مجھے جتنا بھی مکمل ہوا ہو بھیج دیجیے گا، بڑی مہربانی!
  14. رضا میاں

    کیا یہ تقلید ہے؟

    جزاک اللہ خیرا
  15. رضا میاں

    کیا یہ تقلید ہے؟

    شیخ ایک مسئلہ آن پڑا ہے۔ تقلید کے معنی ہیں، کسی کی بات کو بغیر دلیل کے ماننا۔ لیکن جب کوئی شخص حسن ظن کی بنیاد پر دلیل نہیں مانگتا، تو یہ تو تقلید کے معنی کے موافق ہی ہے نہ؟؟ کیونکہ وہ دلیل کا مطالبہ نہیں کرتا، اور تقلید بھی دلیل کا مطالبہ نا کرنا ہے!! جلدی سے جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  16. رضا میاں

    الاحاديث الضعيفة عند الامام البخاري رحمه الله

    یہ تو عربی میں ہے، شیخ یہ بہت بہتر ہوتا اگر آپ اس کا اردو میں ترجمہ کرتے کیونکہ عربی میں تو یہ کتاب ہر کسی کو باآسانی مل سکتی ہے اور ان پر حکم بھی آسانی سے مل جاتا ہے، لیکن ہم جیسے بد نصیب ان قیمتی اشیاء سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ویسے بھی مجھے خلق افعال العباد کے اردو ترجمے کا بے صبری سے انتظار ہے۔
  17. رضا میاں

    ثلاثیات الامام الدارمی

    ثلاثیات الدارمی پاکی کا بیان ۔ ‏ باب: مسجد میں پیشاب کرنا۔ سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 733 ‏ ‏ ‏ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا ‏قَامَ بَالَ فِي نَاحِيَةِ...
  18. رضا میاں

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    اسلام علیکم اب آپ کی خدمت میں ایک اور قابل اعتماد، دلائل سے بھرپور، اور بدعتی فرقوں کی تردید میں شاندار ویب سائٹ پیش ہے، جس کے فاونڈر شیخ ابن بشیر الحسینوی الاثری ہیں۔ امید ہے آپ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، اور اپنے مضامین بھیج کر اس ویب سائٹ کی شان میں اضافہ کریں گے۔ ویب سائٹ کا لنک
  19. رضا میاں

    خلق افعال العباد چاہیے!

    بھائی ویسے اس کتاب کا ترجمہ ہو چکا ہے یا نہیں؟
Top