• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    مصباح الترتیل

    نام کتاب مصباح الترتیل نام مصنف قاری عبد الرؤف بلند شہری نام ناشر مکتبہ زینت القرآن دیوبند انڈیا تبصرہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اور قرآن...
  2. عبد الرشید

    فتاویٰ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ

    نام کتاب فتاویٰ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ جلد اول نام مصنف محمد عزیر شمس نام ناشر دار ابی الطیب، گوجرانوالہ تبصرہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ(661۔728ھ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے جس طرح...
  3. عبد الرشید

    الزھد و الرقائق

    نام کتاب الزھد و الرقائق نام مصنف امام عبد اللہ بن مبارک نام ناشر انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور تبصرہ دنیا کو ترک کر کے آخرت کی طرف مائل ہونے یا غیر اللہ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونے کا نام زھد ہے اور ایسا کرنے والے کو زاہد کہتے ہیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں زھد...
  4. عبد الرشید

    المقدمۃ الجزریۃ مع تحفۃ الاطفال

    نام کتاب المقدمۃ الجزریۃ مع تحفۃ الاطفال نام مصنف ابی الخیر شمس الدین محمد بن محمد بن محمد بن علی یوسف الجزری الشافعی تبصرہ المقدمة فيما يجب على قارئ القرآن أن يعلمه امام ابن الجزری شافعی رحمہ اللہ (وفات: 833ھ) کی تجويد قرآن كے موضوع پر ایک منظوم متنی کتاب ہے جو کہ علمِ تجوید کے تمام بنیادی...
  5. عبد الرشید

    باجماعت نماز تراویح عشا کے بعد یا دیر رات؟

    نام کتاب باجماعت نماز تراویح عشا کے بعد یا دیر رات؟ نام مصنف محمد حامد سلفی مدنی تبصرہ رمضان المبارک میں نماز تراویح ایک مسنون و مستحب عبادت ہے، جسے انفرادی طور پر بھی ادا کیا جا سکتا ہے اور باجماعت بھی۔ انفرادی ادائیگی کی صورت میں اس کا وقت نماز عشا کے بعد سے طلوع فجر تک وسیع رہتا ہے، البتہ با...
  6. عبد الرشید

    اہل حدیث کا عقیدہ (ترجمہ قطف الثمر في بيان عقيده أهل الأثر)

    نام کتاب اہل حدیث کا عقیدہ (ترجمہ قطف الثمر في بيان عقيده أهل الأثر) نام مصنف نواب صدیق حسن خاں تبصرہ برصغیر میں علومِ اسلامیہ،خدمت ِقرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت و اشاعت کے سلسلے میں نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ (1832۔1890ء) کی ذات و الاصفات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔آپ کی مساعی جمیلہ روزِ روشن کی...
  7. عبد الرشید

    اصول حدیث (ترجمہ الموقظۃ)

    نام کتاب اصول حدیث (ترجمہ الموقظۃ) نام مصنف ابی عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان الذہبی تبصرہ علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑھنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کو آگاہ ہونا از حد ضرورری ہے تاکہ وہ اس علم...
  8. عبد الرشید

    طلاق ؟ (یوسف عباس)

    نام کتاب طلاق ؟ (یوسف عباس) نام مصنف یوسف عباس تبصرہ دین اسلام ہی وہ واحد فطری اور عالمگیر مذہب ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، خواہ ان کا تعلق معیشت سے ہو یا سیاست سے، معاشرے سے ہو یا خاندان سے، انفرادی ہو یا اجتماعی غرضیکہ دین اسلام ہر موڑ پر انسان کی راہنمائی...
  9. عبد الرشید

    نماز میں فاتحہ کا مقام اور قراءۃ خلف الامام

    نام کتاب نماز میں فاتحہ کا مقام اور قراءۃ خلف الامام نام مصنف محمد فاروق رفیع تبصرہ نماز کے مختلف فیہ مسائل میں سے ایک مسئلہ فاتحہ خلف الامام کا ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی سورۃ الفاتحہ پڑھے گا یا نہیں پڑھے گا۔ سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی...
  10. عبد الرشید

    نقوش ازھری

    نام کتاب نقوش ازھری نام مصنف محمد مظہر الاعظمی تبصرہ ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ (8؍اگست 1939ء-18؍اکتوبر2009) ملت اسلامیہ ہند ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے ایک عظیم فرد تھے ۔موصوف ایک عظیم دانشور،ممتاز مصنف، و مترجم اور اردو ادب کے بلند ادیب تھے ۔آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ عالیہ عربیہ مئو سے...
  11. عبد الرشید

    روداد مناظرہ سیالکوٹ

    نام کتاب روداد مناظرہ سیالکوٹ نام مصنف محمد ابراہیم میر سیالکوٹی تبصرہ قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔ قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلی ،...
  12. عبد الرشید

    روح تجارت خرید و فروخت سے متعلق 40 احادیث

    نام کتاب روح تجارت خرید و فروخت سے متعلق 40 احادیث نام مصنف محمد مظہر الاعظمی تبصرہ اسلامی معیشت شرعی تجارت کی بنیاد پر قائم ہے جس میں اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کاموں میں ،معاملات کے شرعی قواعد و ضوابط کے مطابق سرمایہ کاری اور تجارت کی جاتی ہے ۔ اس لیے کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ...
  13. عبد الرشید

    صف بندی کے 8 اصول

    نام کتاب صف بندی کے 8 اصول نام مصنف قاری حمزہ بن سیف تبصرہ نماز کے لیے صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے اہم مسائل میں سے ایک ہے جس کے ساتھ اجتماعی زندگی کی بہت سی اقدار وابستہ ہیں۔ احادیث سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ امام کا فرض ہے کہ نماز شروع کرنے سے قبل مقتدیوں کی صف بندی کا جائزہ لے اور اس کی درستگی...
  14. عبد الرشید

    مختصر و باربط خلاصہ مضامین قرآن مجید

    نام کتاب مختصر و باربط خلاصہ مضامین قرآن مجید مصنف ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف تبصرہ قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے کہ جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی ٰنے اس کتاب ِ ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے جیسے کہ ارشاد گرامی ہے کہ ونزلنا عليك...
  15. عبد الرشید

    مولوی الیاس گھمن دیوبندی کا تعاقب

    نام کتاب مولوی الیاس گھمن دیوبندی کا تعاقب مصنف عبد السلام جمالی تبصرہ مولوی الیاس گھمن صاحب ایک کٹر متعصب حنفی ہیں جنہوں نے اپنی تقریر و تحریر میں مسلک حق ’’مسلک اہل حدیث ‘‘کو ہمیشہ نشانہ بناتے ہوئے اپنے اندر کا بغض ظاہر کیا ہے اور اپنے باطل مسلک کو حق بنا کر پیش کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔...
  16. عبد الرشید

    مختصر مقالات شیخ محمد مظہر الاعظمی

    کتاب کا نام مختصر مقالات شیخ محمد مظہر الاعظمی مصنف مامون مظہر تبصرہ محمد مظہر الاعظمی حفظہ اللہ 1960ء کو یوپی ۔انڈیا میں پیدائے ہوئے۔ابتدائی تعلیم جامعہ عالیہ عربیہ۔مئو سے اور دینیات کی اعلیٰ تعلیم جامعہ سلفیہ بنارس سے حاصل کی ۔ تدریس و تقریر سے منسلک ہیں اور ساتھ ساتھ تحریری کام کا بھی شوق...
  17. عبد الرشید

    مولانا امین احسن اصلاحی کا نظریہ حدیث

    نام کتاب مولانا امین احسن اصلاحی کا نظریہ حدیث مصنف حافظ عبد الحمید ازہر تبصرہ مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ (1904ء۔1947ء) اعظم گڑھ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ موصوف مدرسہ فراہی کے ایک جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور ممتاز ریسرچ سکالر تھے ۔ موصوف نے نے ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی ۔دس...
  18. عبد الرشید

    میری داستان حیات

    نام کتاب میری داستان حیات مصنف عبد الرشید عراقی تبصرہ معروف مؤرخ و قلم کار مولانا عبد الرشید عراقی رحمہ اللہ (10؍نومبر1935ء۔9؍ستمبر2024ء)وزیر آباد کے ایک نواحی قصبہ سوہدرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے شہر سے حاصل کی ۔عصری تعلیم میڑک تک حاصل کی اور دینی تعلیم میں ترجمہ قرآن اور بلوغ...
  19. عبد الرشید

    مسانید امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر تحقیقی نظر

    نام کتاب مسانید امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر تحقیقی نظر مصنف ارشاد الحق اثری تبصرہ امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ (80ھ -150ھ) ائمہ اربعہ میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ اسلامی فقہ میں امام ابو حنیفہ کا پایہ بہت بلند ہے۔ آپ نے بیس برس کی عمر میں تحصیل علم کی ابتدا کی ، امام موصوف کو کبار تابعین...
  20. عبد الرشید

    مسالب المثالب

    نام کتاب مسالب المثالب مصنف صاحبزادہ برق التوحید تبصرہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دورِ حکومت تاریخ اسلام کا درخشاں دور ہے۔جس میں اندرونی طور...
Top